الزامات

  1. Rana Asim

    سندھ بلدیاتی انتخابات ، اتحادیوں کے پیپلز پارٹی پر سنگین الزامات

    پاکستان تحریک انصاف، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، سندھ یونائیٹڈ پارٹی، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جمعیت علمائے اسلام ف، جماعت اسلامی ، پاک سرزمین پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین نے پی پی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کیا اور پورے انتخابی عمل کو مسترد کردیا۔ تمام جماعتوں نے الیکشن کمیشن آف...
  2. S

    عامر لیاقت نے پیسے کمانے کیلیے شادی کی: دانیہ شاہ کے مزید الزامات

    عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے عامر لیاقت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آرہے ہیں،اس باردانیہ شاہ نے شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے وجہ بتادی، انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت اُن کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے تھے، اس لیے ان سے شادی کی۔ دانیہ شاہ سے انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ کیا عامر...
  3. Muhammad Awais Malik

    علیم خان یہ الزامات تب لگاتے جب وہ ہمارے ساتھ تھے:شہباز گل کا جواب

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل اپنی جماعت کے منحرف رہنما علیم خان کے الزامات پر پھٹ پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑنےوالے علیم خان کی جانب سے عمران خان پر کرپشن سے متعلق الزامات عائد کیے گئے تھے جس کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے علیم خان کے کرپشن...
  4. Rana Asim

    شاہد مسعودکے سعید غنی پر الزامات بے بنیاد قرار،عدالت کا بھاری ہرجانے کا حکم

    نجی ٹی وی چینل نیوزون کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی پر الزامات کے کیس میں عدالت نے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود اور چینل کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر ایک کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے نیوز چینل نیوزون اور...
  5. Rana Asim

    فواد چودھری کے بعد اعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

    الیکشن کمیشن پر الزامات کے حوالے سے وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی کے خلاف تین رکنی الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی، کمیشن نے وفاقی وزیر کے وکیل سے سوال کیا کہ اعظم سواتی کہاں ہیں؟ جس پر بیرسٹر علی ظفر نے حاضری سے استثنی کی درخواست دیتے ہوئے کہا کہ وہ آج یہاں نہیں ہیں اس لئے میں پیش ہوا ہوں۔ ممبر سندھ...