شاہد آفریدی کا بابراعظم کو دوبارہ کپتان بنانے پر حیرانگی کا اظہار

shahai1h1131.jpg


سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو ہٹا کر بابراعظم کو دوبارہ وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنانے پر حیرانگی کا اظہار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کیجانب سے وائٹ بال ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ سیلکشن کمیٹی میں موجود تجربہ کار کرکٹرز کے فیصلے پر بہت حیرانگی ہوئی۔

انہوں نے بورڈ کے فیصلے پر اپنے تحفظا ت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کپتان تبدیل کرنا بہت ضروری تھا تو بابراعظم کے بجائے محمد رضوان کپتانی کیلئے سب سے زیادہ موزوں امیداور تھے، تاہم اب چونکہ فیصلہ ہوگیا ہے تو میں قومی ٹیم اور نئے کپتان بابراعظم کو مکمل سپورٹ کرتا ہوں۔

خیال رہے کہ پی سی بی نے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے سابق کپتان بابراعظم کو ایک بار پھر سے وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1774511212425863302
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
shahai1h1131.jpg


سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو ہٹا کر بابراعظم کو دوبارہ وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنانے پر حیرانگی کا اظہار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کیجانب سے وائٹ بال ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ سیلکشن کمیٹی میں موجود تجربہ کار کرکٹرز کے فیصلے پر بہت حیرانگی ہوئی۔

انہوں نے بورڈ کے فیصلے پر اپنے تحفظا ت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کپتان تبدیل کرنا بہت ضروری تھا تو بابراعظم کے بجائے محمد رضوان کپتانی کیلئے سب سے زیادہ موزوں امیداور تھے، تاہم اب چونکہ فیصلہ ہوگیا ہے تو میں قومی ٹیم اور نئے کپتان بابراعظم کو مکمل سپورٹ کرتا ہوں۔

خیال رہے کہ پی سی بی نے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے سابق کپتان بابراعظم کو ایک بار پھر سے وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔
بابر اعظم کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے آفریدی کے جوائی کو ٹیم سے نکلواۓ ، نہیں تو اپنی منجی دوبارہ ٹھکوانے کے لیے تیار رہے
 

tracker22

MPA (400+ posts)
یہ حرامی آفریدی پھر ٹیم میں نفاق ڈالے گا ، یہ پھاپھا کُٹنی اسی کام کا ماہر ہے
 

Panthar_pk

Councller (250+ posts)
Record holder for most number of ducks
he was an entertainer he was never a hero, 1st he made Kashmir Premier League another emotional stunt and he wrote something against china but when chinese official replied he deleted his tweet . he is a coward pathan so basically a black sheep