
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹ میں لکھا کہ شادیوں پہ کروڑوں خرچ کرنے والے، کئی راتیں جشن منانے والے، دلہن کا جوڑا انڈیا سے کروڑوں میں بنوانے والے اس طبقے کا خیال کریں نہیں تو سب کچھ تباہ ہوجائے گا،اگر آج بھی دولت مند اشرافیہ اپنے وسائل شیئر کریں توبھوک سے نجات مل سکتی ہے۔
خواجہ آصف کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل سامنے آگیا، ایک صارف نے لکھا آپ بتائیں اس ٹویٹ کے نیچے ان کی حکومت ہے اور یہ عام عوام سے مدد مانگ رہے کہ ایک دوسرے کی مدد کرے۔
https://twitter.com/x/status/1626435946445955074
ایک صارف نے پوچھا آپ بتائیں اس ٹویٹ کے نیچے ان کی حکومت ہے اور یہ عام عوام سے مدد مانگ رہے کہ ایک دوسرے کی مدد کرے۔
https://twitter.com/x/status/1626438272493981697
عارف شہزاد نے لکھا تم اپنی عیاشیاں کم نہ کرو ابھی ترکی جانے کی کیا ضرورت تھی یہاں تک کہ ترکی کے صدر طیب اردگان نے بھی روکا تھا مگر عوام کا مال ہے غریب عوام مرتی ہے مرے تمہیں کیا فرق پڑتا ہے تم خود کے لیے بات نہیں کرسکتے ہو عوام کے لیے خاک کرو گے ووٹ کس منہ سے مانگو گے۔
https://twitter.com/x/status/1626442376448204802
ابن آدم نے لکھا وزارتوں کے مزے لوٹنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے اس سے۔
https://twitter.com/x/status/1626445378794008579
https://twitter.com/x/status/1626441589403820039
https://twitter.com/x/status/1626481818139590660
https://twitter.com/x/status/1626479144165949440
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/khawaja-asif-on-video-pr.jpg