سوشل میڈیا صارفین

  1. Muhammad Awais Malik

    اشنا شاہ کو سمندری طوفان کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا،سوشل میڈیا کا سخت ردعمل

    اشنا شاہ کو سمندری طوفان کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اشنا شاہ کو سمندری طوفان کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا ہے، سوشل میڈیا صارفین نے غیر سنجیدہ پوسٹ کرنے پر اشنا شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اشنا شاہ نے...
  2. Rana Asim

    ایسا میں نے کیا کردیا؟ ندا یاسر کا سوشل میڈیا صارفین سے سوال

    پاکستان کی نامور مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر ایک بار پھر ٹرولنگ کی زد میں آگئیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کے حوالے سے سوال کا غلط جواب دینے پر ٹرولنگ کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا،ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس پر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا پروگرام 17 فروری سے شروع ہوگیا،جس کا ٹیزر...
  3. Rana Asim

    شادی پرکروڑوں خرچ کرنےوالے،غریبوں کاخیال کریں،خواجہ آصف:سوشل میڈیا کا ردعمل

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹ میں لکھا کہ شادیوں پہ کروڑوں خرچ کرنے والے، کئی راتیں جشن منانے والے، دلہن کا جوڑا انڈیا سے کروڑوں میں بنوانے والے اس طبقے کا خیال کریں نہیں تو سب کچھ تباہ ہوجائے گا،اگر آج بھی دولت مند اشرافیہ اپنے وسائل شیئر کریں توبھوک سے نجات مل سکتی ہے۔ خواجہ آصف کے اس ٹویٹ پر...
  4. Rana Asim

    شوکت خانم:حامد میر کی عمران خان پر تنقید، سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل

    حامد میر نے نجی اخبار میں ناقابل معافی کے عنوان سے ایک کالم لکھا ہے جس میں عمران خان کے عدالت میں دیئے گئے ایک جواب پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شوکت خانم اسپتال کے پیسوں سے نجی کاروبار میں سرمایہ کاری غلط عمل اور ناقابل معافی ہے۔ حامد میر کی جانب سے کی گئی اس طرح کی...
  5. S

    ریکوڈیک:ٹیکنالوجی سےپہاڑی سلسلےکوباہر منتقل کیاجائےگا:نذیرلغاری،دلچسپ تبصرے

    صحافی اور تجزیہ کار نذیر لغاری نے دعویٰ کیا کہ ریکوڈیک معاہدہ انتہائی خطرناک ہے۔ یہاں سےسونا نہیں نکالا جائے گا بلکہ بعض ذرائع یہ بتا رہے ہیں کہ ایک خاص ٹیکنالوجی کے ذریعے اس پورے پہاڑی سلسلے کو یہاں سے باہر منتقل کردیا جائے گا،تاکہ یہاں موجود سونے کے علاوہ کھربوں کی دوسری قیمتیں دھاتیں بھی...
  6. Rana Asim

    مولانا فضل الرحمان کی بازاری زبان پر صحافیوں کا سوشل میڈیا پر سخت ردعمل

    سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے بازاری زبان کے استعمال کی تمام حدیں پار کر ڈالی، ان کے جھوٹ اور بہتان سن کر سوشل میڈیا صارفین توبہ توبہ کرنے لگے۔ امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ایک جلسے سے خطاب میں دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کہتے ہیں کہ اگر عمران خان ہماری ماں کے...
  7. Rana Asim

    خزانہ خالی لیکن ن لیگی حکومت نے پھر میڈیا پر سرکاری اشتہار دینے شروع کر دیے

    وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں کا گزشتہ حکومت کا تختہ الٹنے کا مقصد مہنگائی کو قابو کرنا تھا مگر ایوان اقتدار کی جانب سے اپنی گزشتہ کامیابیوں کی تشہیر کیلئے ملکی خزانے کا منہ کھول دیا گیا ہے اور اخبارات پر اشتہارات کی صورت میں مہربانی دکھائی جا رہی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بے جا اشتہارات دیئے...
  8. Rana Asim

    بی ایم ڈبلیو ایکس 5 کو ایکس 6 بنانے پر مریم اورنگزیب پر صارفین کا طنز

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران بی ایم ڈبلیو ایکس 5 کو ایکس 6 میں بدلنے کا انتہائی آسان اور سستا طریقہ بتا دیا۔ سوشل میڈیا پر طنز کیا جانے لگا۔ اپنی پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب ایکس فائیو کی تصویر دکھا کر کہتی ہیں کہ ایکس 5 میں سیکیورٹی اینہاس...
  9. Rana Asim

    شہباز شریف کو کرائم منسٹر کیوں کہا جا رہا ہے؟ چینی صحافی کا سوال

    چین سے تعلق رکھنے والے صحافی شین شیوی نے سوشل میڈیا پر شہبازشریف کے منشور سے متعلق ایک پوسٹ کی تو لوگوں نے انہیں کرائم منسٹر کہنا شروع کر دیا جس پر شین شیوی نے کہا کہ آخر لوگ شہبازشریف کو کرائم منسٹر کیوں کہہ رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق چینی صحافی نے شہبازشریف سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر...
  10. S

    خواتین کی نیلامی،مسلم کشی کے بیان پر مودی کی خاموشی پر حیران ہوں:جاوید اختر

    بھارت میں مسلمان خواتین غیر محفوظ، مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کے واقعے پر بھارت کے معروف نغمہ نگار جاوید اختر پھٹ پڑے، بلی بائی ایپ میں مسلم خواتین کی نیلامی میں ان کی اہلیہ اور معروف اداکارہ شبانہ اعظمی کا بھی نام ہے، جس پر ٹوئٹر پیغام میں جاوید اختر نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا۔ جاوید...
  11. S

    فیصل آباد:خواتین کو برہنہ کرنے کا واقعہ، فوٹیج نے تفتیش کا رخ موڑ دیا؟

    فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں گزشتہ روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جس میں ابتدائی معلومات کے مطابق خواتین نے دکان پر چوری کی تو دکان کے مالک نے اپنے ملازموں اور دیگر دکانداروں کے ساتھ مل کر ان خواتین کو محبوس کیا اور ان پر تشدد کیا گیا۔ اس واقعے کے بعد سامنے آنے والی ویڈیوز دل دہلا...