سپریم کورٹ کے فیصلے پہ کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیئے ، فیصلہ وزیر اعظم کے خلاف آیا تو وہ ایک منٹ بھی نہیں لے گا استعفیٰ دینے میں ،،،ٹربیونل کو حکومت حکم نہیں دے سکتی ،تم بتاؤ کیا عدلیہ کے کسی جج کو حکومت کسی قسم کا حکم صادر کر سکتی ہے ؟۔۔۔ ،،،سی پیک کا مشرف سے کیا لینا دینا ؟ سی پیک کے معاہدے نواز شریف دور میں ہوئے ، مشرف دور میں صرف خواہشات کا اظہار ہی ہوتا رہا ، حسد اور بغض میں حقائق کو جھٹلانا بری بات۔۔۔۔۔،،،سپریم کورٹ کے جج صاحبان پہ مشتمل جوڈیشل کمیشن کا قیام نیازی کی مرضی اور رضا سے ہوا تھا ، دھاندلی کے الزامات جھوٹے تھے اس لئے تحقیقات کے نتیجے میں کچھ نہ نکلا ،،،جمہوریت میں عوام جس کو بھی منتخب کریں ان کو ٹرم پوری کرنے کا پورا حق حاصل ہے ، سول حکومتوں کے خلاف جرنیلوں کے ٹٹوؤں کی سازشیں قابل مذمت ہیں ،
بغیر پڑھے ہی لعنت۔بھیجتا ہوں ایڈوانس میں۔۔۔۔۔۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|