سیکنڈ ہنڈسے زیرو میٹر جمہوریت کا سفر

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Funny%20Pakistani%20Politicians%20Nawaz%20Sharif%20After%20Election%20Photos%202013.jpg
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ کے فیصلے پہ کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیئے ، فیصلہ وزیر اعظم کے خلاف آیا تو وہ ایک منٹ بھی نہیں لے گا استعفیٰ دینے میں ،،،ٹربیونل کو حکومت حکم نہیں دے سکتی ،تم بتاؤ کیا عدلیہ کے کسی جج کو حکومت کسی قسم کا حکم صادر کر سکتی ہے ؟۔۔۔ ،،،سی پیک کا مشرف سے کیا لینا دینا ؟ سی پیک کے معاہدے نواز شریف دور میں ہوئے ، مشرف دور میں صرف خواہشات کا اظہار ہی ہوتا رہا ، حسد اور بغض میں حقائق کو جھٹلانا بری بات۔۔۔۔۔،،،سپریم کورٹ کے جج صاحبان پہ مشتمل جوڈیشل کمیشن کا قیام نیازی کی مرضی اور رضا سے ہوا تھا ، دھاندلی کے الزامات جھوٹے تھے اس لئے تحقیقات کے نتیجے میں کچھ نہ نکلا ،،،جمہوریت میں عوام جس کو بھی منتخب کریں ان کو ٹرم پوری کرنے کا پورا حق حاصل ہے ، سول حکومتوں کے خلاف جرنیلوں کے ٹٹوؤں کی سازشیں قابل مذمت ہیں ،

فیصلہ وزیراعظم کے خلاف آیا تو وہ ایک منٹ لے یا نہ وہ مجرم بن جائیگا. پھر اسکے ایک منٹ لینے یا نہ لینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے. بات تو تب تھی کہ جس دن انکشافات ہوئے تھے اس دن استعفیٰ دیتا.فیصلہ آنے کے بعد استعفیٰ دے کر بڑا حاتم طائی کی قبر پر لات مارے گا؟ بات ٹریبونل کو حکم دینے کی نہیں بلکہ اسمبلی کے ذریعے قانونی راستہ بنانے کی تھی.سی پیک کی بنیاد مشرف دور میں پڑی جب گوادر پورٹ پر ٢٠٠٢ میں کام شروع ہوا.مشرف نے ایک اکنامک کوریڈور کی ہی بات کی تھی اور ٢٠٠٥ میں مشرف صاحب کو ایک سینٹرل روٹ دکھایا بھی جا چکا ہے اس لئے واقعی حسد اور بغض میں حقائق کو جھٹلانا نہیں چاہیے.دھاندلی کمیشن صرف عمران خان نہیں بلکہ حکومت کی مرضی سے بھی بنا تھا اور عدالت نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر ٤٠ نکات اٹھائے.مگر آپ کے نزدیک انکی اہمیت نظر آ رہی ہے اور اب کہہ رہے ہو کہ کورٹ کہے گا تو ایک منٹ لگائیں گے.کورٹ نے جو پہلے کہا ہے وہ تو کرو.سول حکومتوں کے خلاف سازشیں واقعی قابل مذمت ہیں لیکن فوجیوں کی طرف سے نون لیگیں بنانا اس سے بھی زیادہ قابل نفرت
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بغیر پڑھے ہی لعنت۔بھیجتا ہوں ایڈوانس میں۔۔۔۔۔۔۔۔
 

janijoker

Minister (2k+ posts)
امپائروں کے چاٹنے والوں کو یہ کالم زہر لگتا ہے ، پڑھنے سے شدید قسم کی جلن کا خدشہ ہے:lol:
بغیر پڑھے ہی لعنت۔بھیجتا ہوں ایڈوانس میں۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Back
Top