سینیٹر سیف اللہ نیازی کو سینیٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا

giraftar-saif-ullah-niazi.jpg


ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق بھی کی ہے۔


نجی چینل کے مطابق سیف اللہ نیازی کے خلاف کچھ انکوائریز جاری تھیں جس میں وہ خاطر خواہ جواب نہ دے سکے جس بنا پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ سیف اللہ نیازی کو سینیٹ کے احاطے سے نہیں بلکہ ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔


دوسری جانب تحریک انصاف کےجنرل سیکرٹری اسد عمر نے ایک بیان میں کہا ہےکہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو اٹھالیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما افتخار درانی نے دعویٰ کیا کہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو سینیٹ کے احاطے سے اغوا کرلیا گیا ہے، پہلے بھی ان کے گھر کے اوپر حملہ کیا گیا تھا اور ذاتی سامان تحویل میں لیا گیا تھا۔


ادھر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سینٹ کے احاطے سے سینیٹر کو اٹھا لیا گیا؟


ملک میں اتنی بڑی فسطائیت کبھی نازل نہیں ہوئی، اس سے زیادہ توہین پارلیمنٹ کی ہو نہیں سکتی، چیئرمین سینیٹ کم از کم غیرت کا مظاہرہ کریں اور اس عمل کا نوٹس لیں۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے بزدل کیا ہیجڑوں کی طرح ان گشتی کے بچو ں اپنے پالتو کتے ہوشیار پوری گشتی کے بچے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کے پیچھے نامردوں کی طرح چھپ چھپ کر وار کرتا ہے سارے ربوے والوں کی طرح مسلمان تو ہے نہیں تو ظاہر ہے مرتد اور کافر کی ہے ُاور انہی کی طرح ہی ہیجڑا ثابت ہوگا
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PTI leaders..Be ready..FIA can kidnapped you any where in Pakistan.Zaman was kidnapped from Lahore..Saif Ullah Niazi from ISB..PTI should ready for bloody revolution.. Any time any day..
PTI you can forget any thing but don't forget FIA..ISB police.
..
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Qadiani Nadeem khusra Qadiani aur Brig RADHID Qadiani Nooron kay sath mil kar dirty game kar rehay hein ——- Iss ka anjaam Pakistan kay liye acha nahi —— Allah khair karay​

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
FIA..ISB socially and all Bureaucrats must record or keep evidences of any illegal orders from Rana.Becoz waqt anay par awam ne ap ka bura haal karna ha..safety first then do what ever orders are..
 

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
PTI leaders..Be ready..FIA can kidnapped you any where in Pakistan.Zaman was kidnapped from Lahore..Saif Ullah Niazi from ISB..PTI should ready for bloody revolution.. Any time any day..
PTI you can forget any thing but don't forget FIA..ISB police.
..
jani zaman kon?
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
جے ماتا کی۔۔۔ پربو پرنتو ہم پر کوئی کشٹ آیا تو رکشاکرنا۔۔۔
جی ایچ کیو سے بجھنگ کی صدائیں بلند۔۔
 
Sponsored Link