گرفتار

  1. Muhammad Awais Malik

    سرعام ٹرین میں خاتون پر بدترین تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

    حیدرآباد میں ملت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے والے کانسٹیبل میر حسن کو گرفتار کرلیا گیا, ٹرین میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ 7 اپریل کو ملت ایکسپریس میں پیش آیا تھا,سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئی جی ریلویز پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا,ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالله شیخ نے اہلکار کی...
  2. Muhammad Awais Malik

    نیب اہم شخصیات کو گرفتار کرنےکی تیاریاں کررہا ہے،فہرستیں تیار:شہزاد حسین بٹ

    سینئر صحافی شہزاد حسین بٹ نے کہا ہے کہ نیب اہم شخصیات کو گرفتار کرنے کی تیاریاں کررہا ہے، اس حوالے سے فہرستیں بھی تیار ہیں۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیورو چیف لاہور شہزاد حسین بٹ نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں جو کچھ رکاوٹیں تھیں ان کو دور کیا جارہا ہے، ڈالر پر،...
  3. Muhammad Awais Malik

    جیو کےاینکر نےحماداظہر کےوالد،بہنوں کوگرفتار کرنیکی دھمکی کودرست قرار دیا؟

    حماد اظہر کے والد اور بہنوں کو گرفتار کرنیکی دھمکیاں کسے درست لگیں؟ جیونیوز کے اینکر عبداللہ سلطان نے حماد اظہر کے والد اور بہنوں کو گرفتار کرنیکی دھمکیوں کو درست عمل قرار دے دیا، حماد اظہر کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے عبداللہ سلطان نے ٹویٹ میں لکھا بھائی آپ پاکستان میں نئے ہیں؟ ازل سے ایسا ہی...
  4. Muhammad Awais Malik

    آپ حقیقت سےواقف نہیں،ثبوت دونگی:مریم اونگزیب کو سکائی نیوز پرمشکل کا سامنا؟

    وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عالمی میڈیا سے گفتگو میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا، اسکائی نیوز کو گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ کی توہین کی، کبھی قانون کی پاسداری نہیں کی،خود کو قانون سے بالاتر سمجھا ہے، عمران خان کی...
  5. Muhammad Nasir Butt

    سارہ ملک کیس، خاتون فزیوتھراپسٹ کی قریبی دوست کو گرفتار کر لیا گیا

    تفتیش کے دوران لڑکی کا بیگ بھی برآمد ہوا تھا جس میں موجود شناختی کارڈ سے شناخت سارہ ملک دختر ابرار احمد کے نام سے ہوئی تھی کراچی سمندر میں سی ویو کے دودریا نامی مقام پر نوجوان خاتون ڈاکٹر سارہ ملک جنہوں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر چھلانگ لگائی تھی اور ریسکیو ٹیموں نے 2 روز تلاش کے بعد لاش تلاش...
  6. S

    پرویز الہیٰ دوبارجو پیغام لے کرگئے عمران خان نے اس پرمعذرت کرلی:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ دو بار ایک پیغام اور ایک شخصیت کا نام ایف آئی آر سے نکلوانے کیلئے عمران خان کے پاس گئےتاہم عمران خان نے ان سے معذرت کرلی ہے۔ جی این این کےپروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ آج دو...
  7. S

    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب کے ریڈار پر، گرفتاری کا فیصلہ؟

    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب کے ریڈار پر آگئے، نیب لاہور نے عثمان بزدار کو غیر قانونی لائسنس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب ہیڈ کوارٹر نے نیب لاہور کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کے لیے 15 دن کی مہلت دے دی، نیب ہیڈ کوارٹر نے...
  8. S

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان گرفتار

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے کارروائیاں مزید تیز کردیں، ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی ممبر کو گرفتار کرلیا،وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام نے تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے،ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ حامد زمان کو وارث روڈ پر واقع ان کے دفتر...
  9. Rana Asim

    سینیٹر سیف اللہ نیازی کو سینیٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا

    ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق بھی کی ہے۔ نجی چینل کے مطابق سیف اللہ نیازی کے خلاف کچھ انکوائریز جاری تھیں جس میں وہ خاطر خواہ...
  10. Rana Asim

    حمزہ شہباز کی لندن سے واپسی ، گرفتار ہونے کا امکان ؟

    سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن میں ایک ماہ مقیم رہنے کے بعد واپس وطن لوٹ آئے ہیں، وہ چند روز کیلئے لندن گئے تاہم ان کی بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے پر ایک ماہ قیام کے بعد وہ وطن واپس آئے ہیں۔ واپسی پر گنتی کے کچھ کارکنوں نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز کا نام ای سی...
  11. Rana Asim

    عمران خان کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے اور کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت عمران خان کی گرفتاری میں سب سے بڑی رکاوٹ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ اپنے بیٹے...
  12. Rana Asim

    اوکاڑہ :زمین کے تنازع پر 80 سالہ بہن کو تشدد کا نشانہ بنانے والاملزم گرفتار

    اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 39 فور ایل میں زمین کے تنازع پر ایک ظالم بھائی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ معمر بہن کو سفاکانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق 80 سال کی بزرگ خاتون کو سگے بھائی نے رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاست ڈاٹ پی کے نے خاتون پر تشدد کی فوٹیج حاصل کرلی ہے۔ فوٹیج...
  13. Rana Asim

    پوری قوم اور میڈیا کی شکرگزار ہوں:شہبازگل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ

    تحریک انصاف کے رہنما و سابق معاون خصوصی شہبازگل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ جسے وفاقی پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا اس کا ویڈیو بیان جاری ہوا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں اظہار کی اہلیہ نے کہا ہے کہ وہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پوری قوم اور...
  14. Muhammad Awais Malik

    ہمارے 10 لوگ گرفتار ہوں گے تو ہم 20 کریں گے،اسد عمر

    پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے وفاقی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر ہمارے 10لوگ گرفتار کرے گی تو ہم جواب میں ان کے 20 لوگ پکڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمرنے یہ بیان ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں میزبان عمران ریاض خان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا۔ اسدعمر نے...
  15. S

    بہاولنگر:خواتین کو سرعام ہراساں کرنے والا ملزم پکڑ لیا گیا

    پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں خواتین کو سرعام ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ملزم کی نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس پر ڈی پی او فیصل گلزار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا تھا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے...
  16. S

    شوہر کی قاتل بیوی نکلی،خاتون ٹک ٹاکر گرفتار

    فیصل آباد پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کردیا، شوہر کا قتل کسی اور نہیں نے بلکہ بیوی نے کیا،پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بیوی نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر رکی زندگی کا خاتمہ کیا اور پھر واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ ایک ماہ قبل تھانہ اگوکی کے علاقے میں...
  17. S

    ایف آئی اےنےق لیگی رہنما مونس الہٰی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،دو افراد گرفتار

    وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف مقدمہ منی لانڈرنگ کےالزام میں درج کر لیا، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں شواہد ملنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی کے خلاف ہنڈی کے ذریعے رقم بیرون ملک بھیجنے کا الزام ہے،...
  18. Muhammad Awais Malik

    لیڈر گرفتار ہوجاتے ہیں،بھوک ننگ ان چوروں سے ختم نہیں ہونی: شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لیڈر گرفتار ہوتے ہیں، عمران خان بھی گرفتار ہوگیا تو کیا ہوجائے گا، میں نے 7 سال قید کاٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے متعلق سوال کے جواب...
  19. Rana Asim

    عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی موت کو دعوت دے گی : پرویز الہٰی

    اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی قبر خود کھودے گی اور اپنی موت کو دعوت دے گی۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیروں کی اوقات، وژن اور سوچ نہیں ہے، ن لیگی سینیٹر اعظم نذیر...
  20. Rana Asim

    بھارت:عصمت دری کی شکار لڑکی کو ایس ایچ او نے بھی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

    بھارتی ریاست لکھنؤ میں اجتماعی زیادتی کی شکار دلت لڑکی اپنی ماں کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچی تو ایس ایچ او نے بھی اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست یوپی میں کم عمر دلت لڑکی کو 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر وہ ماں کے ہمراہ رپورٹ درج کرانے تھانے...