سیلاب متاثرین کا برا حال

barca

Prime Minister (20k+ posts)
1816625_76258172.jpg.pagespeed.ce.e3EvBGfNwG.jpg

x1816619_61508826.jpg.pagespeed.ic.H83Z_UHwXI.webp

http://dunya.epaper.pk/lahore.php
 
Last edited:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
حکمرانوں کي ساري توجہ اس پر ہے کہ اسمبلي ميں تحريک انصاف کي سيٹيں کس طرح چھين ليں عوام جائے بھاڑ ميں
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
پنجاب کی حد تک سالہا سال سے مخصوص علاقے سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثر ہوتے ہیں۔۔لیکن یہ کرپٹ ٹنڈیں ان علاقوں کیلئے بہتر حفاظتی انتظامات کرنے کی بجائے ہر سال لمبے بوٹ اور برساتی کوٹ پہن کر فوٹو شوٹ کروا کے میٹرو میٹرو کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔۔ ابھی بھی سیالکوٹ میں وہی نالہ ایک، ڈیک، پلکھو، وغیرہ کے اردگرد رہائشی اپنے گھر بار اور فصلوں کی فکرمیں پریشان دعائیں مانگ رہے ہیں اور ادھر حکومتی ڈڈو رائیونڈی خواجہ سراؤں کی گواہی میں مگن جمہوری راگ الاپ رہے ہیں۔۔
 
Last edited:
کے پی صوبہ کے سیلاب متاثرین کے بارے بھی تھوڑی روشنی ڈال دی جائے, عین نواز ش ہو گی , ان کے حالات کیسے ہیں ؟
 
میں نے اس تھریڈ پہ ایک سوال کیا ہے پہلے اس کا جواب دو اور کوشش کرو کہ ٹیپیکل پوٹئین نہ بنو جو صرف زاتیات پہ بات کرتے ہیں یا گالی دیتے ہیں۔ تمہاری جلن اور فرسٹریشن کو میں سمجھ سکتا ہوں ، خاص طور پہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد (bigsmile)
 
Last edited by a moderator:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے اس تھریڈ پہ ایک سوال کیا ہے پہلے اس کا جواب دو اور کوشش کرو کہ ٹیپیکل پوٹئین نہ بنو جو صرف زاتیات پہ بات کرتے ہیں یا گالی دیتے ہیں۔ تمہاری جلن اور فرسٹریشن کو میں سمجھ سکتا ہوں ، خاص طور پہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد (bigsmile)
ہا ہا ہا تمہاری فرسٹریش تمہاری پوسٹوں سے جھلکتی ہے
میں نے تھریڈ میں کسی کا نام نہیں لیا تھا
صرف سیلاب متاثرین لکھا تھا جس میں سارا ملک آتا ہے
 
درست کہا آپ نے ، ان لفنگوں کو صرف پنجاب کے سیلاب متاثرین نظر آئے ، کے پی کے میں تو جیسے ان کی حکومت نے متاثرین کو فائیو سٹار ہو ٹلوں میں ٹھہرایا ہوا ہے:)
umpires ka maalshiya aaya huaa hai, dheyan say, ban karwa day ga
 
Sir inn kay liay sirf imrani pm hona zaroori hai, baqi dunya bhaar main jaye, khanay ko mil raha hai kharkanay ko bandwidth mili hai maujaan he maujaan, why do you assume any single one of them is here for a serious discussion?

درست کہا آپ نے ، ان لفنگوں کو صرف پنجاب کے سیلاب متاثرین نظر آئے ، کے پی کے میں تو جیسے ان کی حکومت نے متاثرین کو فائیو سٹار ہو ٹلوں میں ٹھہرایا ہوا ہے:)
 
بارکے ، زیادہ ہوشیاری دکھانے کی ضرورت نہ ہے ، تم نے تھریڈ پہ صرف اور صرف پنجاب کو نشانہ بنایا ہے ۔ کیوں جھوٹ اور منافقت سے باز نہیں آتے ؟
ہا ہا ہا تمہاری فرسٹریش تمہاری پوسٹوں سے جھلکتی ہے
میں نے تھریڈ میں کسی کا نام نہیں لیا تھا
صرف سیلاب متاثرین لکھا تھا جس میں سارا ملک آتا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
بارکے ، زیادہ ہوشیاری دکھانے کی ضرورت نہ ہے ، تم نے تھریڈ پہ صرف اور صرف پنجاب کو نشانہ بنایا ہے ۔ کیوں جھوٹ اور منافقت سے باز نہیں آتے ؟

جب پنجاب میں رہتا ہوں تو اسی کی بات کرونگا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرواے ہو تو پتا ہو لوگوں کے کیا مسائل ہیں
آٹھ سال سے لمبے بوٹ پہن کر بندر کی طرح آنیاں جانیاں سے
نہ تو پشتے پکے ہونگے نہ ڈیم بنے گے
 
​کیا کے پی صوبہ کے سیلاب متاثرین اس قابل نہیں کہ ان کے مسائل پہ بات کی جائے ؟

جب پنجاب میں رہتا ہوں تو اسی کی بات کرونگا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرواے ہو تو پتا ہو لوگوں کے کیا مسائل ہیں
آٹھ سال سے لمبے بوٹ پہن کر بندر کی طرح آنیاں جانیاں سے
نہ تو پشتے پکے ہونگے نہ ڈیم بنے گے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
​کیا کے پی صوبہ کے سیلاب متاثرین اس قابل نہیں کہ ان کے مسائل پہ بات کی جائے ؟
میں نے کب روکا ہے کرو
لیکن دونوں کی حکومتوں دورانیہ ضرور ذهن میں رکھنا
کون کتنے عرصے سے قابض ہے
 
گھٹیا پن اور بازاری زبان سے باز آ جا اور میری ذات اور برادری کو اس بحث میں مت لا ، تو مجھے اچھی طرح جانتا ہے میں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتا ہوں ،
 
Last edited by a moderator:
I disagree

those who have proved themselves bay sharram and bay hayya and kameena multiple times can not be ZALEELified. They can be shown their own face which they hate the most but trust me we can not ZALEEL the self proclaimed kameenaz

مرغ بی ٹھ ، ویر تو ہم نے مکا دیا تیرے کنیڈین ظاہر الپادری کو ذلیل کر کے اور چول خان نیازی کو جوڈیشل کمیشن میں چھترول کر کے ،اور کیا مزید ذلیل ہونا باقی ہے ، اس کی کثر اس فورم پہ پوری ہو رہی ہے ، ہم تم جیسے چولوں کو اسی طرح ذلیل کرتے رہیں گے ، فکر ناٹ ;)

تھریڈ تم نے شروع کیا اور تمہارا مقصد صرف سیلاب متاثرین کے مسائل پہ سیاست کرنا تھا ورنہ کے پی کے میں سیلاب سے جو تباہی ہو ئی اور جس طرح وہاں کی صوبائی حکومت نے متاثرین کے مسائل سے غفلت برتی اس پہ بھی تم بات کرتے،
میں نے کب روکا ہے کرو
لیکن دونوں کی حکومتوں دورانیہ ضرور ذهن میں رکھنا
کون کتنے عرصے سے قابض ہے
 
Gulapkhan

Banned
مانسہرہ کا چرس ہمیں نہیں بھولے گا ، کچا مال یکدم

اور شوگراں میں پینے کا اور مزہ

:yes:

گجرا! میں خود ایک دیہاتی پس منظر سے تعلق رکھنے کی وجہ سے گجروں سے محبت کرتا ہوں۔۔ فی الحال تمہاری اس بدتمیزی کو معاف کرکے امید کرتا ہوں کہ آئندہ تم اپنی اوقات کو " کِلّے" سے باندھ کر رکھو گےاور اپنی مجّاں، کٹیاں پسمانے کیلئے دوسروں کے تنگ نہیں کرو گے۔۔