پنجاب کی حد تک سالہا سال سے مخصوص علاقے سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثر ہوتے ہیں۔۔لیکن یہ کرپٹ ٹنڈیں ان علاقوں کیلئے بہتر حفاظتی انتظامات کرنے کی بجائے ہر سال لمبے بوٹ اور برساتی کوٹ پہن کر فوٹو شوٹ کروا کے میٹرو میٹرو کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔۔ ابھی بھی سیالکوٹ میں وہی نالہ ایک، ڈیک، پلکھو، وغیرہ کے اردگرد رہائشی اپنے گھر بار اور فصلوں کی فکرمیں پریشان دعائیں مانگ رہے ہیں اور ادھر حکومتی ڈڈو رائیونڈی خواجہ سراؤں کی گواہی میں مگن جمہوری راگ الاپ رہے ہیں۔۔
میں نے اس تھریڈ پہ ایک سوال کیا ہے پہلے اس کا جواب دو اور کوشش کرو کہ ٹیپیکل پوٹئین نہ بنو جو صرف زاتیات پہ بات کرتے ہیں یا گالی دیتے ہیں۔ تمہاری جلن اور فرسٹریشن کو میں سمجھ سکتا ہوں ، خاص طور پہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد(bigsmile)

درست کہا آپ نے ، ان لفنگوں کو صرف پنجاب کے سیلاب متاثرین نظر آئے ، کے پی کے میں تو جیسے ان کی حکومت نے متاثرین کو فائیو سٹار ہو ٹلوں میں ٹھہرایا ہوا ہے:)
Sir inn kay liay sirf imrani pm hona zaroori hai, baqi dunya bhaar main jaye, khanay ko mil raha hai kharkanay ko bandwidth mili hai maujaan he maujaan, why do you assume any single one of them is here for a serious discussion?
درست کہا آپ نے ، ان لفنگوں کو صرف پنجاب کے سیلاب متاثرین نظر آئے ، کے پی کے میں تو جیسے ان کی حکومت نے متاثرین کو فائیو سٹار ہو ٹلوں میں ٹھہرایا ہوا ہے:)
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرواے ہو تو پتا ہو لوگوں کے کیا مسائل ہیں آٹھ سال سے لمبے بوٹ پہن کر بندر کی طرح آنیاں جانیاں سے نہ تو پشتے پکے ہونگے نہ ڈیم بنے گے
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرواے ہو تو پتا ہو لوگوں کے کیا مسائل ہیں آٹھ سال سے لمبے بوٹ پہن کر بندر کی طرح آنیاں جانیاں سے نہ تو پشتے پکے ہونگے نہ ڈیم بنے گے
those who have proved themselves bay sharram and bay hayya and kameena multiple times can not be ZALEELified. They can be shown their own face which they hate the most but trust me we can not ZALEEL the self proclaimed kameenaz
مرغ بی ٹھ ، ویر تو ہم نے مکا دیا تیرے کنیڈین ظاہر الپادری کو ذلیل کر کے اور چول خان نیازی کو جوڈیشل کمیشن میں چھترول کر کے ،اور کیا مزید ذلیل ہونا باقی ہے ، اس کی کثر اس فورم پہ پوری ہو رہی ہے ، ہم تم جیسے چولوں کو اسی طرح ذلیل کرتے رہیں گے ، فکر ناٹ;)
تھریڈ تم نے شروع کیا اور تمہارا مقصد صرف سیلاب متاثرین کے مسائل پہ سیاست کرنا تھا ورنہ کے پی کے میں سیلاب سے جو تباہی ہو ئی اور جس طرح وہاں کی صوبائی حکومت نے متاثرین کے مسائل سے غفلت برتی اس پہ بھی تم بات کرتے،
گجرا! میں خود ایک دیہاتی پس منظر سے تعلق رکھنے کی وجہ سے گجروں سے محبت کرتا ہوں۔۔ فی الحال تمہاری اس بدتمیزی کو معاف کرکے امید کرتا ہوں کہ آئندہ تم اپنی اوقات کو " کِلّے" سے باندھ کر رکھو گےاور اپنی مجّاں، کٹیاں پسمانے کیلئے دوسروں کے تنگ نہیں کرو گے۔۔