barca
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://voiceoftalagang.com/wp-content/uploads/2015/07/flood.jpg
Last edited:
کے پی صوبہ کے سیلاب متاثرین کے بارے بھی تھوڑی روشنی ڈال دی جائے, عین نواز ش ہو گی , ان کے حالات کیسے ہیں ؟
ہا ہا ہا تمہاری فرسٹریش تمہاری پوسٹوں سے جھلکتی ہےمیں نے اس تھریڈ پہ ایک سوال کیا ہے پہلے اس کا جواب دو اور کوشش کرو کہ ٹیپیکل پوٹئین نہ بنو جو صرف زاتیات پہ بات کرتے ہیں یا گالی دیتے ہیں۔ تمہاری جلن اور فرسٹریشن کو میں سمجھ سکتا ہوں ، خاص طور پہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد (bigsmile)
umpires ka maalshiya aaya huaa hai, dheyan say, ban karwa day ga
درست کہا آپ نے ، ان لفنگوں کو صرف پنجاب کے سیلاب متاثرین نظر آئے ، کے پی کے میں تو جیسے ان کی حکومت نے متاثرین کو فائیو سٹار ہو ٹلوں میں ٹھہرایا ہوا ہے:)
ہا ہا ہا تمہاری فرسٹریش تمہاری پوسٹوں سے جھلکتی ہے
میں نے تھریڈ میں کسی کا نام نہیں لیا تھا
صرف سیلاب متاثرین لکھا تھا جس میں سارا ملک آتا ہے
بارکے ، زیادہ ہوشیاری دکھانے کی ضرورت نہ ہے ، تم نے تھریڈ پہ صرف اور صرف پنجاب کو نشانہ بنایا ہے ۔ کیوں جھوٹ اور منافقت سے باز نہیں آتے ؟
جب پنجاب میں رہتا ہوں تو اسی کی بات کرونگا
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرواے ہو تو پتا ہو لوگوں کے کیا مسائل ہیں
آٹھ سال سے لمبے بوٹ پہن کر بندر کی طرح آنیاں جانیاں سے
نہ تو پشتے پکے ہونگے نہ ڈیم بنے گے
کیا کے پی صوبہ کے سیلاب متاثرین اس قابل نہیں کہ ان کے مسائل پہ بات کی جائے ؟
مرغ بی ٹھ ، ویر تو ہم نے مکا دیا تیرے کنیڈین ظاہر الپادری کو ذلیل کر کے اور چول خان نیازی کو جوڈیشل کمیشن میں چھترول کر کے ،اور کیا مزید ذلیل ہونا باقی ہے ، اس کی کثر اس فورم پہ پوری ہو رہی ہے ، ہم تم جیسے چولوں کو اسی طرح ذلیل کرتے رہیں گے ، فکر ناٹ ;)
میں نے کب روکا ہے کرو
لیکن دونوں کی حکومتوں دورانیہ ضرور ذهن میں رکھنا
کون کتنے عرصے سے قابض ہے
گجرا! میں خود ایک دیہاتی پس منظر سے تعلق رکھنے کی وجہ سے گجروں سے محبت کرتا ہوں۔۔ فی الحال تمہاری اس بدتمیزی کو معاف کرکے امید کرتا ہوں کہ آئندہ تم اپنی اوقات کو " کِلّے" سے باندھ کر رکھو گےاور اپنی مجّاں، کٹیاں پسمانے کیلئے دوسروں کے تنگ نہیں کرو گے۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|