BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2Not2QR.png
These moulvis are the problem, there is no concept of tauheen or blasphemy in Islam. These are just mullah made concepts. This entire blasphemy law is bullshit and gives a legal standing to these aashiqs who carry out such savage acts of brutality.
ALLAH rahem karay yar, mujhe to lagta paindu Moulvi is bat ko bhi exploit krain gy k dekho Govt. kesay is banday k sath ha jo mana kr raha tha aashiqon ko k sit tan say juda mat karo!!!
Log chori daka zina qatal ka bhi jooth ilzam lgata haan kia sab qanoon khatam ka dia jain?مولانا صاحب سے عرض ہے کہ جب آپ تسلیم کرتے ہو کہ توہین کا الزام لگا کر ذاتی بغض اور انتقام لیا جاتا ہے تو پھر توہین کا الزام لگانے پر ہی کیوں نہ پابندی عائد کردی جاے؟
باشعور قوموں میں توہین کا قانون بن سکتا ہے مگر پاکستان جیسی قوم کیلئے نہیں یہاں الٹا یہ قانون ہو کہ آج سے جو بھی کسی پر توہین کا الزام لگاے گا اسے سخت ترین سزا دی جاے گی فوری جیل اور اس کے بعد کیس کی نوعیت کے حساب سے اسے سزا دی جاے گی جو موت بھی ہوسکتی ہے
آپ کہ پڑوسی نے اپنے ملازم پر چوری کا جھوٹا الزام لگا کر پولیس بلا لی آپ کو کوئی فرق نہیں پڑنا۔ مگر آپ کا پڑوسی اپنے ملازم پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگا کر پولیس بلاتا ہے تو دو منٹ میں آپ تو کیا سارا علاقہ اکھٹا ہوجائیگا، نعرے مارے گا اور پولیس کہ آنے سے پہلے ہی ملازم کو مار دیا جائیگا۔ زنا ،قتل، چوری اور توہین کہ الزام میں بڑا فرق ہوتا ہےLog chori daka zina qatal ka bhi jooth ilzam lgata haan kia sab qanoon khatam ka dia jain?
يہ صرف تعليم دی کمی اے اور کچھ نئی ۔آپ کہ پڑوسی نے اپنے ملازم پر چوری کا جھوٹا الزام لگا کر پولیس بلا لی آپ کو کوئی فرق نہیں پڑنا۔ مگر آپ کا پڑوسی اپنے ملازم پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگا کر پولیس بلاتا ہے تو دو منٹ میں آپ تو کیا سارا علاقہ اکھٹا ہوجائیگا، نعرے مارے گا اور پولیس کہ آنے سے پہلے ہی ملازم کو مار دیا جائیگا۔ زنا ،قتل، چوری اور توہین کہ الزام میں بڑا فرق ہوتا ہے
جہالت بھی ہے اور اس سے زیادہ لاقانونیت جس کی وجہ سے ہر بندہ مجاہد ملت اور غازی بننے کو تیار ہےيہ صرف تعليم دی کمی اے اور کچھ نئی ۔
سر جی قانون اور قانونويت کہاں پر نافذ ہے ؟؟؟ يہ غير مُسلم تھا ساری دنيا کو پتہ لگ گيا ، اور جو جج پاکستان ميں حرام زدگياں کرتے ہيں وہ صرف پاکستانيوں کو پتہ ہے دُنيا کو نيسلہ ٹاور سے کيا لينا جو ججوں نے گرواديا ، يہ مثال صرف سمجھانے کے لئے ہے ۔ لمپيريزن کے لئے نہی۔جہالت بھی ہے اور اس سے زیادہ لاقانونیت جس کی وجہ سے ہر بندہ مجاہد ملت اور غازی بننے کو تیار ہے
pervez khatak ka byan sun k ni lgta ki surf taleem ki kami wajah hy senior politician, CM, pakistan k best college aitchison ka parha hua bnda jb ye keh skta hay ki deen k nam pay mein b ye kam kr skta hu jazbaat may aa k. msla kuch aur hy, kaafi aisay parhay likhay doctors, even PhDs dekhay hy jo kehtay hy ki jo b touheen kry usko wahe mardo, logo ki soch sahi krni k zrurat hy,يہ صرف تعليم دی کمی اے اور کچھ نئی ۔