سیاست پی کے کی کہانی

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
طاری بھائی "توازن " اس میں بھی لازمی ، کثرت بونچال کا ہی سبب بنے گی ، لنکس بہت

;)

(bigsmile)چند جاندار لنکس مہیا کریں ، آپ کے مشورہ پر غور کیا جا سکتا ہے

:(مزید :- سنا ہے "ڈیٹنگ" سائٹس پر جانے سے زندگی میں توازن بگڑ جاتا ہے ، بھونچال آجاتا ہے ، وضاحت فرمائیے پلیز
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
طاری بھائی "توازن " اس میں بھی لازمی ، کثرت بونچال کا ہی سبب بنے گی ، لنکس بہت

;)


ارے کہاں ؟ دل کے معاملات میں آخر "انکاونٹر" ہو جاتا ہے ، یا پھر کسی پریم گلی میں "ہنی ٹریپ" ہو ہی جاتا ہے ، خطرہ ہی خطرہ



(bigsmile)اچھا چھوڑیں ، یہ بتائیں لنکس کہاں ہیں
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
مقدس آپ جاؤ گی تو پھر ہم کمنٹس کس کے پڑھے گے ، آپ تو ان لوگوں میں سے ہے جن کے کمنٹس ہم ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتے ہے

:(

مقدس سے بہتر کمنٹ اس فارم پہ آجکل کسی کے نہیں ہوتے
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
کچھ دن کی چھٹی کر لیں
میرا بھی ارادہ ہے ۔۔ بہت ہو گیا
سار دن ایک دوسرے کو طعنے دینے میں گذر جاتا ہے
ایک تو وقت ضائع، اوپر سے گناہ بھی

اور وہ بھی گناہ بے لذت ۔۔ کل تین گھنٹے لگا کر ایک وڈیو بنائی ۔۔ اڈمن نے اٹھا کر پرانی بالکل غیر متعلق تھریڈ میں مرج کر دی
شدید غصہ آیا ۔۔ پر ایسے اڈمن کے سامنے ہاتھ پھیلانے یا التجا سے بہتر فورم چھوڑ دیں

بہر حال ۔۔ آپ ٹینشن نہ لیں۔۔ لاگ آوٹ کریں اور کوئی اچھی سی مووی دیکھ لیں
دی مارشین کا بہت اچھا رپ آ گیا ہے
ارے جناب یہ کوئی شکا یت ہے بھلا ؟ ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں جب فو رم کو پی تی ای کے سپورٹر رن کریں گے تو یہ رویہ تو برداشت کرنا پڑ ے گا. مرضی ہے فارم پر رہیں یا چھوڑ دیں.
جیسے کہ بہت سا ر ے ایم کیو ایم کے سپورٹر اور کراچی والے یا تو ہمیشہ کے لئے جا چکے ہیں یا بھگا دینے گیے ہاین.
اب کہان ہیں یہ لوگ؟
Jury
Abbassi Ali
Mehwish Ali
Pakpatriot
Mrk123
صرف اعجاز احمد اور سپارتکس ہی ہیں جو کہ مشرف اور ایم کیو ایم کے سپورٹرذ ہیں اس فورم پر.ان دنوں.

عمرانی غلام جتنی مرضی آپ کو آپکی کمیونٹی کو آپ کی پارٹی اور لیڈرشپ کو گلیاں دیں کوئی پوچھنے والا نہیں، لیکن آپ شکایات کریں تو آپ ہی پر بین لگ جاۓ
فورم کا میعار جن مباحث سے تھا وہ تو اب ناپید ہیں مگر پھکڑ بازی اپنے عروج پر ہے.
ہمارا ہی دماغ خراب ہے کہ گا لیاں بھی ہم کھائیں بیں بھی ہم ہوں اور جیبین ایڈمن کی بھریں
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا بھی اچھا نہیں ہے ۔۔ کیونکہ ابھی ڈی وی ڈی وغیرہ ریلیز نہیں ہوئی
پر اگر لیپ ٹاپ وغیرہ پر دیکھنا ہے تو واچ ایبل ہے، مایوسی نہیں ہو گی
انگلش آڈیو بہت کلئیر ہے

بڑی سکرین پر دیکھنے کا پروگرام ہے تو ابھی رہنے دیں

thank you so much.. i was thinking that where the hell this kicasstorrent gone. they are back with new url kat.cr ;)
 
Last edited by a moderator:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
:) یہ تو ہے طاری بھائی " انکاؤنٹر " اور " ہنی ٹریپ " کے چانسز تو ہوتے ہے اور لنکس کے لیے گوگل ہے نہ




ارے کہاں ؟ دل کے معاملات میں آخر "انکاونٹر" ہو جاتا ہے ، یا پھر کسی پریم گلی میں "ہنی ٹریپ" ہو ہی جاتا ہے ، خطرہ ہی خطرہ



(bigsmile)اچھا چھوڑیں ، یہ بتائیں لنکس کہاں ہیں
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)

او بھائی یہ خیال آپ کو اب آیا جب آپ تحریک انصاف سے مایوس ہو گئے ۔۔۔۔

ابھی تو یہاں کے ایڈمن بھی مایوس نہی ہوئے ۔ ۔۔۔۔ کوئی انقلابی یہاں ماں کی گالی دے تو ایڈمن اس خوشی میں گالی کھانے والے کو بین کردیتا ہے ۔۔۔
آپ کون سی سیاست پی کے کی بات کررہے ہو؟یہاں کھلی چھوٹ ہے انقلابیوں کو۔۔۔ ابھی تو نیاپاکستان بنانے کے لئے مزید محنت کرنی ہے۔۔۔
یہاں آپ عمران کے خلاف ایک تھریڈ اوپن کریں۔ تھوڑی دیر میں اس کی لاش تک نہی ملے گی۔۔۔

فلم نیاپاکستان تھریڈ اگر کسی نے دیکھی ہو تو بتائیے گا۔۔۔۔


Ghaya thread k sath Ghatya anjam huva is Noora Supurtter ka :Psub likhariyun ne asi ki tesi kerdi... ab har kisi se waveela krta phir rha ha...bechara ;)
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)


ارے کہاں ؟ دل کے معاملات میں آخر "انکاونٹر" ہو جاتا ہے ، یا پھر کسی پریم گلی میں "ہنی ٹریپ" ہو ہی جاتا ہے ، خطرہ ہی خطرہ



(bigsmile)اچھا چھوڑیں ، یہ بتائیں لنکس کہاں ہیں


طاری بھائی پریم گلی تو کب کی بند ہو گئی ہے، اب وہاں بس پجھے کے پائے اور عارف کے توا پیس کا چسکا رہ گیا ہے، اس کو بھی پنجاب فوڈ والے بند کرنے کے چکر میں ہیں۔
 

Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
اور آپ لوگوں کے کمنٹس پڑھنے میں آتی ہوں
پڑھنے کے چکر میں خود جواب دینے بیٹھ جاتی ہوں
:)
اطمینان رکھئے، زندگی رہی تو کچھ دن بعد پھر سے حاضر ہونگی
آج ایک پراجیکٹ مل رہا ہے، شروع کیا تو یہاں آنے سے بہت وقت ضائع ہو گا
جزاک اللہ
Saaf Saaf kaho na Noora ne deharhi nai barhay waade k mutabiq...jese wada pora hoga aa jaoge ;)
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
(bigsmile)چند جاندار لنکس مہیا کریں ، آپ کے مشورہ پر غور کیا جا سکتا ہے

:(مزید :- سنا ہے "ڈیٹنگ" سائٹس پر جانے سے زندگی میں توازن بگڑ جاتا ہے ، بھونچال آجاتا ہے ، وضاحت فرمائیے پلیز

طاری بھائی ۔۔۔
ایک دھاگے پہ جوان نے اپنی فوٹو لگائی ہوئی ہے ۔۔دیکھ کے اپکو اپنے سوال کا جواب


مل جاے گا ۔۔۔کہہ توازن کیسے بگڑتا ہے
:13:
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں نا نام بدل کر کتھارس.پی کے رکھ دیں

آپ بھی سرخ ہو گئے۔
میں اس تھریڈ میں آپ کو منع کرنے ہی والا تھا، کہ ان لوگوں سے بحث میں احتیاط رکھیں۔ انہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، کہ ان کی کئی کئی آئی ڈیز ہیں، یا بین ہونے پر دوسری بنا کر پھر سے گند اگلنا شروع کر دیتے ہیں۔
بہرحال اب شاید آپ کو کچھ دن کا آرام مل گیا ہے۔
 

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)


دی مارشین کا بہت اچھا رپ آ گیا ہے

مقدس جی. آپ کی شخصیت کا یہ نیا رخ اچھا سامنے آیا ہے. کرسٹوفر نولان اور رڈلی اسکاٹ کی کسی بھی اپ ڈیٹ پر مجھے ٹیگ کرنا نہ بھولیں. شکریہ
 

Back
Top