کہتے ہیں پاکستان کی بیوروکریسی اور سیاستدانوں میں کام کا بندہ کوئی نہیں ہے سب نکمے کام چور سست ہیں ....صحیح کہتے ہوں گے لیکن کیا کریں یہاں سیاست پی کے پر بھی ہم کو جو ایڈمن اور موڈز ملے ہیں وہ بھی بس ویلے رہنے کے لئے آتے ہیں کام کرنے سے شائد جان جاتی ہے
لائکس ڈسلائکس ،تھینکس کا آپشن آےروز جواب دے جاتا ہے ......اپنے لیپ ٹاپ سے پک آپ اپ لوڈ نہیں کر سکتے اس کے لئے آپ کو یو آر ایل بنانی پڑتی ہے مطلب ٹائم ضائع کرنا پڑتا ہے اس آئ ٹی کے جدید دور میں بھی ابھی تک اس سہولت سے ممبرز محروم ہیں .....یہ تو ایسے ہی ہے آپ اس دور میں بھی اونٹ کو بطور سواری استمعال کریں شوقیہ نہیں باقاعدہ سواری .........
ہر سائٹ سے آپ ڈائریکٹ یو آر ایل کاپی کر کے ویڈیو اپلوڈ کر سکتے ہیں لیکن فیس بک سے اپلوڈ کرنےکا وکھرا ہی پنگا ہے کچھ ویڈیو کا نمبر کاپی کرنے کے لئے نئی ونڈو تک کھولنی پڑتی ہے .....اس پرابلم کو بھی موڈز نے خاص اھمیت نہیں دی
آجکل ایک نیا پھڈا ہے پروموٹ ٹو آرٹیکل ایک نیا آپشن متارف کرایا گیا ہے جس کو کلک کریں تو وہ آگے سے کچھ لکھ دیتا ہے میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہوں مجھے تو ایسا لگتا ہے جیسے کوئی گالی وغیرہ ہی نہ ہو ...بندہ پوچھے اگر اس نے کام نہیں کرنا تو اس آپشن کو ویب کی تزئین و آرایش کے لئے رکھا ہے کیا؟ ....
اگر آپ اس کو ہینڈل نہیں کر سکتے تو اس ویب کے لئے کوئی مستری یا مکینک رکھ لیں میرا مطلب ہے کوئی آئ ٹی ایکسپرٹ رکھ لیں جو ویب کی ڈینٹنگ پینٹنگ کرتا رہے اور مرمت کا کام بھی بروقت کر سکے .....اگر کوئی نیا بندہ نہیں رکھنا تو آپ لوگ ہی کام کرنا شروع کر دیں کیوں کے موڈز کی ایک فوج ہے سیاست پی کے کے پاس ........
ممبرز کیا خیال ہے میں نے کچھ زیادہ ہی نہیں لکھ دیا موسم اور مزاج بدلتے رہتے ہیں یہاں پر بھانت بھانت کی بولی بولنے والے موڈز ہیں کیا پتا کس کو غصّہ آ جاۓ اور مجھ کو بین ہی نہ کر دیں .....بار کیف جو بھی ہو میرا تو یہی مشورہ ہے موڈز کو کہ بھائی لوگو کام بھی کر لیا کرو ........
حرف آخر یہی ہے کہ یار لوگو مجھ کو بین نہ کر دینا (bigsmile)(bigsmile)

Last edited by a moderator: