SAIT_
Senator (1k+ posts)
محترم اڈمن حضرات میں نے کچھ دن پہلے ایک تھریڈ کھولا تھا کہ آپ کی ویب سائٹ بعض دفع یوزرز کو ایک فحش ویب سائٹ کی طرف ری ڈائریکٹ کردیتی ہے- آپ لوگوں نے کمال مستعدی سے یہ مسلہ حل کر دیا تھا - بدقسمتی سے وہ ویب سائٹ آج پھر سے دوبارہ نمودار ہو گئی ہے -
Old Thread:سیاست پی کے اور بیہودہ ویب سائٹس
Old Thread:سیاست پی کے اور بیہودہ ویب سائٹس
- Featured Thumbs
- http://www.siasat.pk/forum/images/siasat42/siasat_logo.png
Last edited by a moderator: