سپورٹ ارشد شریف۔ اہلیہ کا یو ٹیوب چینل دیکھیں

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
WE THE PAKISTANI AWAM ARE WITH YOU..ALWAYS REMEMBER THAT. MAY ALLAH GRANT ARSHAD SHAREEF HIGHEST HONORS.
KEEP IN TOUCH VUS YOUTUBE. THANKS
ان کے چینل کو سبکسرایب کریں اور یہ کمنٹ ان کے چینل پر کریں
جزاک اللہ
ہم بس یہ ہی کر سکتے ہیں قومی ہیرو کو سپورٹ کرنے کو
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Allahumma la sahla illa ma ja'altahu sahla, wa anta taj'alul-hazna iza syi'ta sahla. “O Allah, there is no ease except in that which You have made easy and You make the difficulty if You wish, easy.”
Keep up the good work.ﷲ bless you.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ارشاد شریف شہید کا خوں یہ قوم رائیگاں نہیں ہونے دے گی یہ ضرور رنگ لاۓ گا

وہ خود ہی ان کی قسمت کو داغدار رکھے گا جب تک کردار زندہ رہیں گے اور پھر پاکستان کی قسمت کا ستارہ بنے گا