سپریم کورٹ فیصلے پر گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

3sccllakakkrfaisiala.png

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا,وفاقی پولیس کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کےفیصلے سے متعلق گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتباہ جاری کیا گیا,اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کچھ عناصر افواہوں کی آڑ میں امن عامہ خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے کہا گیا شہری کسی بھی ایسی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں، بصورت دیگرغیرقانونی عوامل پراکسانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی, توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی درخواستِ ضمانت پر چیف جسٹس کی جانب سے6 فروری 2024 کو دیے گئے فیصلے پر ان کیخلاف سوشل میڈیا پر ایک منظم مہم کو جنم دیا جس میں اب پاکستان کی مذہبی جماعتیں بھی شامل ہو چکی ہیں۔

چیف جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کے فیصلے کو آئین اور دین سے متصادم قرار دہتے ہوئے اُن پر توہینِ مذہب جیسے سنگین الزامات عائد کیے جارہے ہیں۔

اس حوالے سے جمعرات 23 فروری کو سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بھی عدلیہ کے خلاف ’منظم مہم‘ پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ عدالت عظمیٰ کے مطابق یہ تاثر غلط ہے کہ سپریم کورٹ نے دوسری آئینی ترمیم سے انحراف کیا، یا مذہب کیخلاف جرائم سے متعلق تعزیرات پاکستان کی دفعات ختم کرنے کا کہا ۔ تنقید کی آڑ میں عدلیہ یا ججز کے خلاف منظم مہم افسوسناک ہے۔

دوسری جانب سپریم کورٹ نے میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلےکی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کیا ہے,اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلےکی غلط رپورٹنگ ہو رہی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلےکی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں، ایسا تاثر دیا جا رہا ہے جیسے سپریم کورٹ نے دوسری آئینی ترمیم (مسلمان کی تعریف) سےانحراف کیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ غلط تاثر دیا جا رہا ہےکہ "مذہب کے خلاف جرائم" پر مجموعہ تعزیرات پاکستان کی دفعات ختم کرنےکا کہا گیا، فیصلے میں قرار دیا کہ ایف آئی آر کو جوں کا توں درست تسلیم کیا جائے تو دفعات کا اطلاق نہیں ہوتا، مذہب کے خلاف جرائم سے متعلق مجموعہ تعزیرات پاکستان کی دفعات ختم کرنے کا تاثر بالکل غلط ہے۔

اعلامیہ کے مطابق ایف آر آئی میں الزامات تسلیم بھی کرلیں تو کیس میں فوجداری ترمیمی ایکٹ 1932 کی دفعہ 5 لگتی ہے، فوجداری ترمیمی ایکٹ کے تحت ممنوعہ کتاب کی نشرواشاعت پر 6 ماہ قید دی جاسکتی ہے۔
 
CAPTAIN SOLO

MPA (400+ posts)

yeh to Ajmal ka lamba lu lu hai..... arabic song I heard on tik tok today
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
ویسے یہ وہی مفتی ہے جو پچھلے دو سال سے ہزاروں لوگوں پر ظلم پر چپ رہا؟ کیا یہ وہی مفتی جوکہ عورتوں کی بے جرم قید پر کوئی فتویٰ نہ دے سکا کیونکہ آگے طاقتور بندہ ہے؟ کیا یہ وہی مفتی ہے جو الیکشن کمیشن دھاندلی پر ایک لفظ نہ بول سکا؟ کیا یہ وہی مفتی ہے جو امریکہ کی اطاعت کرنے والے حکمرانوں کے خلاف ایک لفظ نہ بول سکا؟ کمزور کے خلاف بولنا بہت آسان ہے طاقتور کے خلاف بولنا اصل بہادری ہے لیکن یہ مرد مومن بس کمزوروں کے خلاف ہی میدان میں آسکتے ہیں۔
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Election kaa tu notice liya nahi? Ajeeb conditions hain. Koon iss country Mai investment kairaiga. Economy disaster on the wall.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The courts do nothing about corrupt cases,election rigging,missing persons,unlawful arrests,torture of journalists and civilians.They become active every time there is a religious or sectarian controversy.The judicial system is a complete failure.There is not a single institution in Pakistan which can be trusted.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ وہی مفتی ہے جو پچھلے دو سال سے ہزاروں لوگوں پر ظلم پر چپ رہا؟ کیا یہ وہی مفتی جوکہ عورتوں کی بے جرم قید پر کوئی فتویٰ نہ دے سکا کیونکہ آگے طاقتور بندہ ہے؟ کیا یہ وہی مفتی ہے جو الیکشن کمیشن دھاندلی پر ایک لفظ نہ بول سکا؟ کیا یہ وہی مفتی ہے جو امریکہ کی اطاعت کرنے والے حکمرانوں کے خلاف ایک لفظ نہ بول سکا؟ کمزور کے خلاف بولنا بہت آسان ہے طاقتور کے خلاف بولنا اصل بہادری ہے لیکن یہ مرد مومن بس کمزوروں کے خلاف ہی میدان میں آسکتے ہیں۔
کمزور ہو مخالف تو فولاد ہے مومن
 
ranaji

President (40k+ posts)
جسٹس منیر کی بدروح اور جنرل یحئئ کی بد روح نے مل کر اس ملک کو چکلا بنا دیا ہے پیسہ پھینک تماشہ دیکھ
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
ranaji.. betr hai is par kazi kol kar samne aye.. is waqt har koyi apni boli bol raha hai.. jabtak is par kazi kol kar apni wazahat nhi deta, tabtak blame game ka silsila yohi chalta rahe ga.

جناب عالی! یہ پی ٹی آئی کا منتخب نمائندہ اور پاکستان سپریم کورٹ کا نامور وکیل سلمان اکرم راجہ ہے۔ ہر بات کو اگر جذبات میں سوچا جائے اور نفرت کی عینک لگا کر سوچا جائے گا تو یہی ہوتا رہے گا۔ مولویوں کا کام ویسے ہی فساد پھیلانا ہے۔ ایک بندے کی ضمانت کا معاملہ تھا جس نے کوئی جرم نہیں کیا۔ اسکو 13 مہینے سے قید رکھا۔ جس جرم کی ایف آئی آر تھی وہ چھ مہینے قید تھی۔ اس میں کیا وضاحت چاہئے؟ پی ٹی آئی کی کئی خواتین بغیر کسی وجہ کے قید ہیں اور وہ پولیس اور انتظامیہ کی ملی بھگت ہے۔ اس لئے گذارش یہی ہے کہ لوگوں کو انکے پیاروں سے جدا نہ کریں۔ جو ظلم آپ پر ہورہا ہے وہی دوسرے پر ہورہا ہو تو بھی دشمنی کو ایک طرف رکھیں اور انصاف کا ساتھ دیں۔ اسلام کیا اتنا کمزور ہے کہ ایک بندے کی ضمانت سے اسکو کچھ ہوجائے گا؟ ہزاروں فلسطینی یہودیوں ،عیسائیوں نے ملکر شہید کردئیے کیا اس پر اس طرح کا کوئی ردعمل دیکھا؟خدا کے لئے ان کی مدد کریں ۔ یہ سب مولوی ملکر اور یہ حکومت ملکر ان کے بارے میں کیوں نہیں سوچتی؟
 
patwari_sab

ager kazi khud samne akar wazahat de to aj hi yeh choo choo ka moraba khtam ho jaye ga.. baqi moulviyo ki rahi bat to on ko to sirf aik bahana chahie.. is liye zarori hai k kazi is par kol k wazahat de.. jahan tak palestine ki bat hai to wahan in moulviyo k par jalte hein.
 
سپریم کورٹ کی پریس ریلیز اس پر آئی ہے۔ باقی جنہوں نے نہیں ماننا انہوں نے نہیں ماننا۔