سٹے کا بازار گرم - پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں کیا چل رہا ہے؟

tanveer5050

Politcal Worker (100+ posts)
پچھلے چھ ماہ سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ڈیڈ ہے لیکن فائلوں اور قسطوں کے سودوں میں سٹہ کھیلا جا رہا ہے۔ سٹہ کو مرکیٹ سے اس وقت تک ختم نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ لالچی لوگ آسان اور فوری پیسہ کمانا بند نہیں کریں گے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کس سمت جارہی ہے تو براہ کرم یہ ویڈیو دیکھیں:
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
جب لوگوں کو حرام کھانے کی عادت ہو تو انکا کچھ نہیں ہو سکتا
 

Back
Top