پچھلے چھ ماہ سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ڈیڈ ہے لیکن فائلوں اور قسطوں کے سودوں میں سٹہ کھیلا جا رہا ہے۔ سٹہ کو مرکیٹ سے اس وقت تک ختم نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ لالچی لوگ آسان اور فوری پیسہ کمانا بند نہیں کریں گے۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کس سمت جارہی ہے تو براہ کرم یہ ویڈیو دیکھیں: