سویڈن پولیس کی جانب سے ایک گھناؤنے فعل کی اجازت دیے جانے کے بعد سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے جیسے (اسلام اور شعائرِاسلام کیخلاف) نہایت نفرت انگیز (اسلاموفوبک) اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
بےجا نفرت و تعصّب پر مبنی اس حرکت کا دنیا بھر میں مسلمانوں کو گہری چوٹ پہنچانے اور انہیں غصّہ و اشتعال دلوانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔
سویڈن کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد (جو ذیل میں فراہم کی گئی ہے) پر نگاہ دوڑائے اور اس امر کا احساس کرے کہ آزادئ اظہار محض دوسروں کیلئے تکلیف و آزار کا سامان کرنے کی مطلق آزادی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
آرٹیکل 9 سمیت یورپی یونین ہیومن رائٹس کنونشن پوری صراحت سے یہ واضح کرتا ہے کہ ایک فرد (شہری) کیلئے کوئی آزادی بھی کامل/مطلق نہیں۔