سونامی جلسےمیں آدھمکا - ناجی

Willwisher

Voter (50+ posts)
Re: سونامی جلسے میں آ دھمکا

جناب ناجی صاحب! میں کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں ھوں۔ میں بیرون ملک اپنے خاندان کے کفالت کے سلسلے میں کام کرتا ھوں۔ آج آپ کا کالم ـسونامی جلسے میں آدھمکاـ کو پڑھنے کا اتفاق ھوا۔ کالم پڑھ کر انتہائی دکھ ھوا۔ ایسے لگ رھا تھا کہ پاکستان کے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار عمران خان ھے۔ ماھانہ لاکھوں کمانے والے آپ جیسے انسان کو تو شائد عمران خان کے کامیاب ھونےاور نہ ھونے سے تو شائد کوئی فرق نہ پڑتا ھو۔لیکن ھمیں ان جیسا ایماندار، بہادراور مخلص انسان کی ضرورت ھے۔ مجھ جیسے پڑھے لکھےلاکھوں انسان اپنے ملک میں مواقع نہ ھونے کی وجہ سے پردیس میں انتہائی مشقت کی زندگی گزاررھے ھیں۔ معاشرے میں موجود کالے بھیڑیوں کے رحم وکرم پر چھوڑے ھوئے بچوں کی بھی فکر رھتی ھے کہ کوئی دیکھ بھال اور نگرانی کرنے والا نہیں ھے۔ ایسا کیوں ھے کیوں کہ آپ سے زیادہ اس بات کو کون جان سکتا ھے جوکہ ایک اوپن سیکرٹ بھی ھے۔ کہ اس ملک کوڈکٹیٹروں، پی پی پی،مسلم لیگ نون اور ان کی طرح باقی سیاسی پارٹیوں نے دل کھول کر سرعام لوٹا ھےعمران خان نے اپنے طور پر اپنی حیثیت سے زیادہ اس ملک اور قوم کی خدمت کی ھے۔ بجائے اس کے کہ اگر اس میں کوئی خامی ھے بھی تواس کی خوبیوں کو دیکھ کرنظرانداز کیا جاتا آپ نے اس پر اچھی خاصی تنقید کردی۔
ظلم کا مطلب صرف کسی کو بھوکا رکھنا نہیں ھوتا۔ظلم کا معنی ھے کسی چیز کو اس کے غیر محل میں استعمال کرنا۔ چونکہ عمران خان نے کسی پر ظلم کیا نہیں ھے اس لئے جب آپکو اور کچھ نظر نہ آیا آپ نے اس کے اس عزم پر تنقید کرنے کے لئے بھوک کا سہارا لیا۔ عمران کسی کو بھوکا نہیں رکھتا وہ پیٹ پرست لوگوں کو قیمے کے نان اور تتر کے ناشتے نہیں کراتا۔ جس کی بدولت کھانے والے کا ایمان خرید کر اپنے مطلب کی باتیں کرواتا ھے۔ظلم وہ ھے جو دو بڑی جماعتیں باقیوں کے ساتھ ملکر اس ملک کے لاچارعوام کے کررھے ھیں جیسے قتل وغارتگری، ڈکیتیاں، اغوا، بجلی کا نہ ھونا، گیس کا نہ ھونا، مہنگائی، رشوت کے بغیر کسی کا جائز کام نہ ھونا۔ انصاف کا نام ونشان گم ھوجانا وغیرہ وغیرہ جس کو اپ نے صرف اس بات کے ساتھ مخصوص کردیا۔ بھوک کے بعد والی جو باتیں آپ نے لکھی ھیں دراصل وہ اس کے خلاف جہاد کرنا چاھتا ھے۔ اور یہاں پھر میں کہونگا نیت صاف منزل آسان۔
خان صاحب نے یہ بالکل نہیں کہا کہ ان کا جینا مرنا پاکستان کے لئے ھے۔ انہوں کہا کہ ان کا جینا مرنا پاکستان میں ھے۔ اسی لئے نوازشریف اور زرداری کی طرح وہ نہ پیسہ ملک سے باھر بھیجے گا اور نہ جائدادیں باھر بنائے گا۔ کسی کی بات کو دوسرے رنگ میں پیش کرکےقوم کو گمراہ کرنا اچھی بات ھے؟ رھے وہ قتل شدہ سیاستدان جن کو آپ نے ملک کے لئے مرے ھوئے بتایا تو معاف فرمانا وہ ملک کے لئے نہیں بلکہ اقتدار کی جنگ کی وجہ سے مرگئے ھیں۔ اورجلاوطن کسی کو نہیں کیا گیا بلکہ یا تو قوم کو ڈکٹیروں کے رحم وکرم پر چھوڑ کر یا توبھاگ گئے تھے یا معاھدہ کرکے ملک کو چھوڑدیا تھا۔ نہ ھم بھیڑ بکری ھیں اورنہ ھمارا حافظہ کمزور ھے۔
اقتدار سے فائدہ نہ اُٹھانے والی بات پر آپ کا تبصرہ پڑھکرتو مجھے ھنسی آگئی کہ آپ اتنے بڑے آدمی ھوکر اس بات کو اس تناظر میں کیسے سمجھ سکتے ھیں اور اگرآپ نے واقعی آپ نے ان کی اس بات اس تناظر میں لیاھے جو مجھے آپ کے کالم پر قلم آٹھاکربہت بڑی غلطی کی کیونکہ اللہ قرآن میں فرماتا ھے۔ اذا خاطبھم الجاھلون قالوا سلاما۔
اقتدارسے فائدہ اٹھانا وہ ھے جو پچھلے حکمرانوں نے حکومت میں آکر کرپشن کی، بنکوں سے قرضے لیکر معاف کروائے۔ میرٹ کے بغیر من پسند لوگوں کو بڑے بڑے انتہائی اھم عہدوں پر فائز کیا۔ مبی لانڈری کی۔ سرکاری پیسہ ذاتی غیرمنصبی کاموں پر خرچ کیا۔ صوابدیدی فنڈ کے ذریعے کالم نگاروں اور اینکرپرسنز کی ضمیر خریدکراپنے مطلب کے کالم لکھوائے۔ وغیرہ وغیرہ۔ باقی منصبی فرائض کی ادائیگی کے لئے بقدرضرورت توسرکاری وسائل کو ضرور استعمال کرے گا۔ یہ ملک تو تباہ اس لئے نہیں ھوا کہ حکمران منصبی فرائض کی ادائیگی کے لئے سرکاری وسائل کو استعمال کرتے رھے ھیں۔ بلکہ غیرضروری اخراجات اور پیسہ بنانے کی وجہ سے تباہ ھوگیا۔ واہ ناجی صاحب آپ تو واقعی بہت سادہ ھیں۔
قومی دولت کی حفاظت وہ اپنی ایمانداری اور امانتداری کی صفت سے کریں گے۔ صرف چند لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی دیر ھے حٖفاظت خودبخود ھوجائیگی۔ جیسا کہ صوبہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کیا۔ یہ کوئی راکٹ سائنس تو نہیں ھے۔
بیرون ملک پاکستانیوں کی عزت میں اضافہ ایٹم بم سے نہیں حکمرانوں کی خودی سے ھوتا ھے۔ ان کے ایماندار اور امانتدار ھونے سے ھوتا ھے۔ جب حکمران لوٹیرے ھوں، بدتریں حکمرانی کررھے ھوں، بڑے بڑے مگرمچھووں سے ٹیکس وصول نہ کرکے غیرقوموں سے بھیک مانگ رھے ھوں تو باقی اقوام اس ملک کے باسیوں کو بھی حقارت سے دیکھتے ھیں۔ جس قوم کا حاکم ذلیل، ڈھیٹ، اور بے شرم ھو اس قوم کی کوئی بھی عزت نہیں کرتا۔
خان صاحب کے دھشتگردوں کے ساتھ مزاکرات والے جس مستقل موقف کو آپ نے تنقید کا نشانہ بنایا وہ تو آخر وقت میں تمام سیاسی جماعتوں کو اپنانا پڑا۔ تو اس تناظر میں تو خان صاحب لائق تحسین ھے اور باقی قابل ملامت کہ اس بات کو سمجھنے میں ان کو اتنا عرصہ کیوں لگا۔
خان صاحب کے چھ وعدے تو دور اس میں اگر ایک بھی پورا کیا جائے تو میں گارنٹی دیتا ھوں کہ نہ صرف غریب کی غربت ختم ھوجائے بلکہ یہ ملک پاکستان ساری دنیا میں ستارے کی مانند چمکنے لگے گا اور وہ ھے ظلم کے خلاف جہاد۔ جب ظلم کی جگہ عدل آئے گا جو کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ریڑھ کی ھڈی کی مثال رکھتا ھے۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ اور عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کے ادوار حکومت اس بات کے گواہ ھیں۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سونامی جلسے میں آ دھمکا

باباۓ لفافہ جرنلزم حضرت نذیر ناجی لعنت علیہ
 
ilovekhanbutvoteforN

Voter (50+ posts)
Re: سونامی جلسے میں آ دھمکا

PTI walon key sath pata nahin keya masaila hai pagaalon kee tarah nochney aur galian deney shoro ho jatey hian....tanqeed to bardasht karna ya mazah parhney kee adat hee nahin hai....aisi party to bohot khatarnak hai jisey key follower itney chotey dil key hain keh crticism bardasht nahin kar saktey....pti key in paaagalon key harkaton ney to pti sey nafrat karney par majboor kar deya....imran khan jaisa khara banda pti keh in bewakoofon kee waja sey election nahin jeet payey ga ..iska bohot afsoos rahey ga:angry_smile:
.
Totally agreed the pti bashers have pushed so many IK fans not to vote for PTI. I know he is a lifafa but has raised very logical points, please answer them with logic.
 
MansoorJaved

Politcal Worker (100+ posts)
Kaash Mai Iss Budhey Kai Moun Pai Chittttar Maaar Sktaa... Rakh Rakh Kai..... Khabeees Budhaa... Badroooh Kai Moun Wala.... Laaaan.at Moun Pai Bars Rahi Hai....... Paaaun Kabar Mai Hain.... Lekin Sirf or Sirf or Sirf Bakwaaaaas Karta Hai..

Yee Nazar Nahi Ayaa.. Kai Laaakho Log, Baarish Mai Kaptaan Kee Speech Suntey Rahey... Yee Nazar Nahi Ayaa... Kai Kaptaan Nai Baarish Kai Baawjood Bhee... Speech Complete Kee... Half Lyaa...

Laaaaa.natt Ho Teri Zindagi Kai Aik Aik Din Pai..... Thrki Baaabey
 
Akhtarriaz

Politcal Worker (100+ posts)
THANDA BHAGARAT

Paji Sahab, Kuch tu khuda ka khoof karloo yaar kitna bikoo gay kiss kiss ghun main muh maro gay yar kuch acha nahi likh saktay tu khamosh he baith jaoo, zarori hay kay appnay app ko ganda karna mujhay lagta hay inn siisatdanoo kay saat saat tumhari gharat bhi ghass charnay chalee gayee hay, Appnay garaban main muh daal kar daikho keeray paray hue hain our batain dorsoun ke kartay ho, Kitnee khabast karo gay yaar kuch sharam naam ke cheez hay tumharay pass?

Hum sab sharminda ho jatain hain par tum ko pata nahi chalta tum THANDAY BAGHARAT ho chukay ho.

Sharm karo loo uppar ja kar kiya muh dikhaoo gay:angry_smile:
 
Sohail Asghar

Voter (50+ posts)
Mere bhaio naraz na hona plz ...... ye iss waqt nashe mein hai ...!!!!
This is test for all of us to keep calm and continue our struggle until all such corrupt, selfish, compulsive liars are thrown out of our beloved motherland....:pakistan-flag-wavin
 
Sohail Asghar

Voter (50+ posts)
Re: سونامی جلسے میں آ دھمکا

جناب ناجی صاحب! میں کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں ھوں۔ میں بیرون ملک اپنے خاندان کے کفالت کے سلسلے میں کام کرتا ھوں۔ آج آپ کا کالم ـسونامی جلسے میں آدھمکاـ کو پڑھنے کا اتفاق ھوا۔ کالم پڑھ کر انتہائی دکھ ھوا۔ ایسے لگ رھا تھا کہ پاکستان کے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار عمران خان ھے۔ ماھانہ لاکھوں کمانے والے آپ جیسے انسان کو تو شائد عمران خان کے کامیاب ھونےاور نہ ھونے سے تو شائد کوئی فرق نہ پڑتا ھو۔لیکن ھمیں ان جیسا ایماندار، بہادراور مخلص انسان کی ضرورت ھے۔ مجھ جیسے پڑھے لکھےلاکھوں انسان اپنے ملک میں مواقع نہ ھونے کی وجہ سے پردیس میں انتہائی مشقت کی زندگی گزاررھے ھیں۔ معاشرے میں موجود کالے بھیڑیوں کے رحم وکرم پر چھوڑے ھوئے بچوں کی بھی فکر رھتی ھے کہ کوئی دیکھ بھال اور نگرانی کرنے والا نہیں ھے۔ ایسا کیوں ھے کیوں کہ آپ سے زیادہ اس بات کو کون جان سکتا ھے جوکہ ایک اوپن سیکرٹ بھی ھے۔ کہ اس ملک کوڈکٹیٹروں، پی پی پی،مسلم لیگ نون اور ان کی طرح باقی سیاسی پارٹیوں نے دل کھول کر سرعام لوٹا ھےعمران خان نے اپنے طور پر اپنی حیثیت سے زیادہ اس ملک اور قوم کی خدمت کی ھے۔ بجائے اس کے کہ اگر اس میں کوئی خامی ھے بھی تواس کی خوبیوں کو دیکھ کرنظرانداز کیا جاتا آپ نے اس پر اچھی خاصی تنقید کردی۔
ظلم کا مطلب صرف کسی کو بھوکا رکھنا نہیں ھوتا۔ظلم کا معنی ھے کسی چیز کو اس کے غیر محل میں استعمال کرنا۔ چونکہ عمران خان نے کسی پر ظلم کیا نہیں ھے اس لئے جب آپکو اور کچھ نظر نہ آیا آپ نے اس کے اس عزم پر تنقید کرنے کے لئے بھوک کا سہارا لیا۔ عمران کسی کو بھوکا نہیں رکھتا وہ پیٹ پرست لوگوں کو قیمے کے نان اور تتر کے ناشتے نہیں کراتا۔ جس کی بدولت کھانے والے کا ایمان خرید کر اپنے مطلب کی باتیں کرواتا ھے۔ظلم وہ ھے جو دو بڑی جماعتیں باقیوں کے ساتھ ملکر اس ملک کے لاچارعوام کے کررھے ھیں جیسے قتل وغارتگری، ڈکیتیاں، اغوا، بجلی کا نہ ھونا، گیس کا نہ ھونا، مہنگائی، رشوت کے بغیر کسی کا جائز کام نہ ھونا۔ انصاف کا نام ونشان گم ھوجانا وغیرہ وغیرہ جس کو اپ نے صرف اس بات کے ساتھ مخصوص کردیا۔ بھوک کے بعد والی جو باتیں آپ نے لکھی ھیں دراصل وہ اس کے خلاف جہاد کرنا چاھتا ھے۔ اور یہاں پھر میں کہونگا نیت صاف منزل آسان۔
خان صاحب نے یہ بالکل نہیں کہا کہ ان کا جینا مرنا پاکستان کے لئے ھے۔ انہوں کہا کہ ان کا جینا مرنا پاکستان میں ھے۔ اسی لئے نوازشریف اور زرداری کی طرح وہ نہ پیسہ ملک سے باھر بھیجے گا اور نہ جائدادیں باھر بنائے گا۔ کسی کی بات کو دوسرے رنگ میں پیش کرکےقوم کو گمراہ کرنا اچھی بات ھے؟ رھے وہ قتل شدہ سیاستدان جن کو آپ نے ملک کے لئے مرے ھوئے بتایا تو معاف فرمانا وہ ملک کے لئے نہیں بلکہ اقتدار کی جنگ کی وجہ سے مرگئے ھیں۔ اورجلاوطن کسی کو نہیں کیا گیا بلکہ یا تو قوم کو ڈکٹیروں کے رحم وکرم پر چھوڑ کر یا توبھاگ گئے تھے یا معاھدہ کرکے ملک کو چھوڑدیا تھا۔ نہ ھم بھیڑ بکری ھیں اورنہ ھمارا حافظہ کمزور ھے۔
اقتدار سے فائدہ نہ اُٹھانے والی بات پر آپ کا تبصرہ پڑھکرتو مجھے ھنسی آگئی کہ آپ اتنے بڑے آدمی ھوکر اس بات کو اس تناظر میں کیسے سمجھ سکتے ھیں اور اگرآپ نے واقعی آپ نے ان کی اس بات اس تناظر میں لیاھے جو مجھے آپ کے کالم پر قلم آٹھاکربہت بڑی غلطی کی کیونکہ اللہ قرآن میں فرماتا ھے۔ اذا خاطبھم الجاھلون قالوا سلاما۔
اقتدارسے فائدہ اٹھانا وہ ھے جو پچھلے حکمرانوں نے حکومت میں آکر کرپشن کی، بنکوں سے قرضے لیکر معاف کروائے۔ میرٹ کے بغیر من پسند لوگوں کو بڑے بڑے انتہائی اھم عہدوں پر فائز کیا۔ مبی لانڈری کی۔ سرکاری پیسہ ذاتی غیرمنصبی کاموں پر خرچ کیا۔ صوابدیدی فنڈ کے ذریعے کالم نگاروں اور اینکرپرسنز کی ضمیر خریدکراپنے مطلب کے کالم لکھوائے۔ وغیرہ وغیرہ۔ باقی منصبی فرائض کی ادائیگی کے لئے بقدرضرورت توسرکاری وسائل کو ضرور استعمال کرے گا۔ یہ ملک تو تباہ اس لئے نہیں ھوا کہ حکمران منصبی فرائض کی ادائیگی کے لئے سرکاری وسائل کو استعمال کرتے رھے ھیں۔ بلکہ غیرضروری اخراجات اور پیسہ بنانے کی وجہ سے تباہ ھوگیا۔ واہ ناجی صاحب آپ تو واقعی بہت سادہ ھیں۔
قومی دولت کی حفاظت وہ اپنی ایمانداری اور امانتداری کی صفت سے کریں گے۔ صرف چند لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی دیر ھے حٖفاظت خودبخود ھوجائیگی۔ جیسا کہ صوبہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کیا۔ یہ کوئی راکٹ سائنس تو نہیں ھے۔
بیرون ملک پاکستانیوں کی عزت میں اضافہ ایٹم بم سے نہیں حکمرانوں کی خودی سے ھوتا ھے۔ ان کے ایماندار اور امانتدار ھونے سے ھوتا ھے۔ جب حکمران لوٹیرے ھوں، بدتریں حکمرانی کررھے ھوں، بڑے بڑے مگرمچھووں سے ٹیکس وصول نہ کرکے غیرقوموں سے بھیک مانگ رھے ھوں تو باقی اقوام اس ملک کے باسیوں کو بھی حقارت سے دیکھتے ھیں۔ جس قوم کا حاکم ذلیل، ڈھیٹ، اور بے شرم ھو اس قوم کی کوئی بھی عزت نہیں کرتا۔
خان صاحب کے دھشتگردوں کے ساتھ مزاکرات والے جس مستقل موقف کو آپ نے تنقید کا نشانہ بنایا وہ تو آخر وقت میں تمام سیاسی جماعتوں کو اپنانا پڑا۔ تو اس تناظر میں تو خان صاحب لائق تحسین ھے اور باقی قابل ملامت کہ اس بات کو سمجھنے میں ان کو اتنا عرصہ کیوں لگا۔
خان صاحب کے چھ وعدے تو دور اس میں اگر ایک بھی پورا کیا جائے تو میں گارنٹی دیتا ھوں کہ نہ صرف غریب کی غربت ختم ھوجائے بلکہ یہ ملک پاکستان ساری دنیا میں ستارے کی مانند چمکنے لگے گا اور وہ ھے ظلم کے خلاف جہاد۔ جب ظلم کی جگہ عدل آئے گا جو کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ریڑھ کی ھڈی کی مثال رکھتا ھے۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ اور عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کے ادوار حکومت اس بات کے گواہ ھیں۔

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap):jazak:
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Latest Tsunami came in PTV and destroyed the 'PRESENT' of this 'JUGULAR' and he is desperate to set his 'FUTURE' in PMLN.......or the way wind blows as always been reflected in his art.....tea.....calls.
images
 
Last edited:

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سونامی جلسے میں آ دھمکا

Even death angel hate this person..........................
 
[h=2]سونامی نیا پاکستان بنانے آئی ہے، عمران خان[/h]
http://dailysahafat.co.uk/urdu/latest/archives/21196

imran-khan-afp-670.jpg
عمران خان اے ایف پی فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا سونامی انصاف کی بنیاد پر نیا پاکستان بنانے آئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عوام موجودہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات چاہتی ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چترال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے ہم امریکہ کی جنگ کا حصہ بنے ہیں ہم نے اپنے ملک کو تباہ کردیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تحریک انصاف سات تاریخ کو ملک کی سب سے بڑی امن ریلی وزیرستان لے کر جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے صحافیوں کو وزیرستان لے کر جائیں گے اور وہاں کی حقیقت منظر عام پر لائیں گے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں میں مرنے والوں کے لواحقین بدلہ لینے کے لیے ہتھیار اٹھا رہے ہیں اور اس وقت کسی جماعت میں وزیرستان جانے کی طاقت نہیں تحریک انصاف وزیرستان جائے گی۔
عمران خان نے کہا کہ چترال سے تین ہزار میگا واٹ بجلی نکل سکتی ہے، چترال میں چشموں سے جتنی بجلی بن سکتی ہے اتنی پورے ملک سے نہیں بن سکتی۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا سونامی ظلم کے نظام کو ختم کرے گا۔
تحریک انصاف کی چیرمین نے مزید کہا کہ عوام ملک میں تبدیلی چاہتی ہے ایک نیا پاکستان کا قیام چاہتے ہیں۔

http://dailysahafat.co.uk/urdu/latest/archives/21196

pak thinker

Voter (50+ posts)

نجانے لُطف کیا مِلتا ہے ان کو روز بِکنے میں
طوائف کی طرح لوگو! صحافت روز بِکتی ہے
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Re: سونامی جلسے میں آ دھمکا

اس ناجی میں اگر غیرت ہوتی تو اس کی گردن اتنی موٹی نہ ہوتی .
اسکو زرداری اور نواز شریف کا دسترخوان زیادہ پسند ہے ، اس خبیث سے کوئی پوچھے کہ کیا قاعد اعظم کسی کو سرکاری دربار سے کھلاتے تھے ؟؟؟ یہ ہو سکتا ہے اس زمانے کے میڈیا والے اتنے بھوکہے نہ تھے جتنے آجکل کے ........
ویسے میری عمران سے گزارش ہے کہ وہ مہمانوں کو کچ کھانا ضرور دیا کریں کہ مہمان نوازی اگر اپنی جیب سے کی جایے تو اس لوگ بھی خوش اور الله بھی...
باقی اس خنزیر کی تو کسی بات پر بھی یقین نہیں کرنا چاہئیے ،صرف اگر کہے کہ الله ایک ہے. تو سچ ہوگا باقی سب بکواس .
 
vibrentPak61

Voter (50+ posts)
Bohot hi ajeeb o ghareeb aadmi hai yeh. Amber bail ki manind,hamesha iqtidar aur jaa parast logon kay sath chumta rahta hai. Khushamad pasand arbab e iqtidar iss shakhs ko hamesha pasand kartay hain. Allah Pak tou diloon kay hall janta hai.Tou Rehman hai Raheem hai Kareem hai.Hamain inn jaisay logon se nijat ata farma. Aur aisay hukmaran ata farma jo hamesha awam ka khayal aik mushfiq baap ki tarrha krain. Aameen Summa aameen YA RABBUL AALAMEEN
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Re: سونامی جلسے میں آ دھمکا

@Willwisher Bahi ! aap shaid is Naji ko nahin jantay ??????????? Keh agar ye chahay tu aik he waqt main Nawaz Shareef /Zardari /Altaf / Choudri brothers kisi kay haq main likh diga aor bilkul usi waqt inkay khilaf aor aap ko yaqeen nahin aaiyga keh ye aik hee shaks naay likha haay .........
App ziada dil par na lain keh ham is khabees ko achi tarah jantay hain..........agar imran iqtidaar main aagiya tu shaid ye thanda ho jaiy...........Allah imran ki madad farmaiy.
 
Mohaqiq

Politcal Worker (100+ posts)
Re: سونامی جلسے میں آ دھمکا

WE SHARE SAME THOUGHTS BUT U OUTCLASSED ME IN EXPRESSING THEM(clap)

INDEED.....couldn't be said any better than this expression.....
First I thought of writing a response...but then I realized its not even worth my time....so lets move on and focus our energies on something which can benefit us....ignore the ignorant
 
Bilal Haider

Politcal Worker (100+ posts)
Re: سونامی جلسے میں آ دھمکا

PTI walon key sath pata nahin keya masaila hai pagaalon kee tarah nochney aur galian deney shoro ho jatey hian....tanqeed to bardasht karna ya mazah parhney kee adat hee nahin hai....aisi party to bohot khatarnak hai jisey key follower itney chotey dil key hain keh crticism bardasht nahin kar saktey....pti key in paaagalon key harkaton ney to pti sey nafrat karney par majboor kar deya....imran khan jaisa khara banda pti keh in bewakoofon kee waja sey election nahin jeet payey ga ..iska bohot afsoos rahey ga:angry_smile:

bhai sahb, apki maa ka koi 65 saal tak balatkar karey or bad mein us shakhs ko koi acha kahey to mein dekhun ga ap kesey bardasht se kam letey han (don't get mad bro, I'm just giving reference to our dharti maa Pakistan).. chutiya banaya hua hai poori qoum ko in jaise lifafa khanzeeron ne.. woh apna zameer bech bech k qoum ka sauda karen or tum chahtey ho k hum in ko sir pe bithaen.. hadd hai yar!!!

apko PTI se nafrat to ho jati hai agar naujawan gali galoch karen, lakin us culture ki root casue ka pata chalaney k liy aqal "shareef" ki thori kami hai..yeh gali galoch or lack of patience insaaf na milney ki wajah se paida hua hai jis k zimmedar woh bhutto, chaudry or shareef han jin ki ap himayat kartey han..