سوات ویڈیو کو جعلی کہنے والے خود جھوٹے جعل

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر وہی ڈھیٹ پن کہ امریکہ بم مار رہا ہے تو طالبان کو یہ اجازت نامہ ہے کہ وہ معصوم شہریوں کو پکڑ کر ذبح کر کے گردنیں الگ کرتا ہوا انکی لاشوں کا مثلہ شروع کر دے۔ یہی وہ جاہل طالبانی ذہنیت ہے جو انکے اچھے اچھے پڑھے لکھے حمایتیوں میں پائی جاتی ہے۔

پڑھے لکھے غلام ہونے سے جاہل ہونا ہی بہتر ہے

طالبان کی حکومت "روشن خیال جمہوریت پسندوں " نے امریکی آشیر باد سے کی قائم کروائی تھی

اصول پسندوں نے مسلمانوں کے خلاف کافروں کی مدد کرنے سے پہلے سفارتی تعلقات ختم کیوں نہیں کیے،شائد سفارت کار کو پکڑوانے کا ریٹ عام شہری زیادہ ملتا ہو گا

ذرا گمشدہ شہریوں کی خبر بھی لیں کہاں کہاں اکسپورٹ کیا گیا ہے اور کس ریٹ پر

بہت معصوم ہیں گلہ دبا کر پوچھتے ہیں آنکھیں کیوں نکال رہے ہو
 
Last edited:

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
First, Launch your Political party.. Any ways, you should go to Court and file a case against MQM, Ohk.. But don't make any hangi pangi situation in this thread thanx ;)

there is no hanky panky in my statements or claims. I just dont have money to register and come home to campaign and I dont want to collect from people 1% of their salary per month, if you know what I mean ;)
 

Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
there is no hanky panky in my statements or claims. I just dont have money to register and come home to campaign and I dont want to collect from people 1% of their salary per month, if you know what I mean ;)

At least I know what you are talking about. :)
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
To Mehwish bibi

1. you write well with command of pure Urdu. I am sure you know there are lots of overseas Pakistanis who have been away from homeland for ages and do not read Urdu that well (I STILL do tho)

2. you wrote:

جب میں دیکھتی ہوں کہ لوگ اپنی کذب بیانیوں کو چھپانے کے لیے ایسے لولے لنگڑے بہانے لے کر آ جاتے ہیں تو مجھے بہت حیرت اور افسوس ہوتا ہے۔ مگر پھر یہ سوچتی ہوں کہ آخر شیطان ابلیس بھی اللہ کے سامنے اپنے لولے لنگڑے عُذر کے ساتھ آ گیا تھا کہ وہ سجدہ کیوں کرے کہ وہ آگ سے بنا ہے۔




شیطان کا یہ عذر لنگڑا لولہ نہیں تھا بلکہ پکّا اوربڑا واجب عذر تھا - ابلیس واقعی بڑا تھا آدم ع سے -
وہ رجیم اس لیے ہوا کہ الله سے حکم عدولی کی نہ کہ اسکے آگ کی پیداوار کی وجہ سے


JUST FYI
 

bons

Minister (2k+ posts)
کیا اتنا بڑا بہتان باندھنے کے لیے کیا یہ ثبوت کافی ہے کہ انسان کہہ دے کہ:

It is learnt

یہ آرٹیکل جس نے بھی لکھا ہے، وہ انتہائی بہتان باز و افتراء پرداز شخص ہے۔ افسوس کہ جو لوگ اپنے لیے مذہبی ہونے کا دعوی کرتے ہیں، وہی سب سے بڑے کذاب و بہتان باز نکلتے ہیں۔ اور ثبوتوں سے تو انہیں الرجی ہے اور بس انکی خصلت ہے کہ جو منہ میں آئے وہ بغیر ثبوت کے الزام لگائے جاؤ اور مذہب کا چوغہ پہن کر لوگوں کو مجبور کرو کہ ان کی جھوٹی افتراء پردازیوں کو بغیر ثبوت کے آنکھیں بند کر کے قبول کر لو۔

کیا انہیں نہیں علم کہ کذب بیانی اور بغیر ثبوت کے کی جانی والی بہتان بازی کی کیا سزا ہے اور کیسے اللہ جھوٹے بہتان بازوں پر لعنت کرتا ہے؟

میں اوپر ثمر من اللہ بہن کا آرٹیکل پیش کر چکی ہوں جس میں انہوں نے تفصیل سے ان جھوٹے بہتان بازوں کے الزامات کا جواب دیا ہے اور انہیں جھوٹا ثابت کیا ہے۔



اب لائیے ذرا اپنے اس کذب بیانی کا ثبوت ۔ شرم نہیں آتی ان لوگوں کو کہ دین کے نام پر دوسروں پر ایسے بہتان بازیاں کرتے پھرتے ہیں، اور جب ثبوت پوچھا جائے تو کہتے ہیں "بس ہمیں پتا چلا ہے کہ ثمر من اللہ کو یہ ویڈیو بیچ کر ملینز آف ڈالرز ملے ہیں۔۔۔۔"۔


چیف جسٹس پھر بھی انکی نظر میں نکما نہیں ٹہرا:۔

ایک اور مسئلہ جو ان لوگوں کے ساتھ ہے، وہ یہ کہ مسلسل ایسے بہانے ان کے منہ سے نکلتے ہیں جیسا کہ اس آرٹیکل میں بنایا گیا کہ یہ ثمر من اللہ کے بھائی اور اعتزاز احسن تھے جنہوں نے چیف جسٹس کو زردار سے ملاقات کے لیے مجبور کیا، ورنہ چیف جسٹس تو زرداری سے نہیں ملنا چاہتے تھے اور وہ تو اپنے قانونی عہد کے مطابق سیاست سے بالکل پاک تھے۔

شرم نہیں آتی انہیں ایسے بہانے بناتے ہوئے۔ یہ کیسا نا اہل چیف جسٹس ہے کہ جسے جو چاہے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتا پھرتا ہے؟ کبھی کراچی میں اے این پی، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی، نواز لیگ چیف جسٹس کو تین تین پارٹیوں کے جھنڈے والی گاڑی میں بٹھا کر پورے شہر کا دورہ کر کے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے بطور مرغا استعمال کرتے ہیں، تو کبھی ثمر من اللہ کے بھائی اس چیف جسٹس کو اسکی مرضی کے بغیر زرداری کے پاس بھیج دیتے ہیں۔

اور یہ ایسے اندھے ہیں کہ انہیں پھر بھی صرف ثمر من اللہ کے بھائی میں خرابی نظر آتی ہے، مگر اپنے اس چیف جسٹس میں نہیں۔


Samar Minallah claims that "The video was already on mobiles and the internet since weeks." She also claims that the video was made by taliban. What is the basis of her claim? Can't we consider her liar because
Insaan ke jhoota hone ke liye yehi kafi hay ke woh suni sunai baat ko bagher tehkeek kiye aagay bayan kar de.
 

bons

Minister (2k+ posts)


کیا آپ کو آپ کے والدین نے یہی تمیز سکھائی ہے کہ خواتین سے بات کرتے وقت ایسے الفاظ استعمال کریں؟؟؟

اور یہ فرقہ پرست ایسے ہیں ہیں کہ انہیں یہاں بھی ذبح شدہ اور مثلہ شدہ "انسان" نظر نہیں آ رہے بلکہ یہاں بھی انکو بس فرقے نظر آ رہے ہیں۔ چنانچہ آپ سے سوال یہ ہے کہ آپ ان تصاویر میں انہیں ایک انسان کے طور پر کیوں نہیں دیکھ رہے؟ اور میرے پاس تو سوات 1 اور سوات 2 نامی طالبان کی ریلیز کردہ سی دیز نہیں ہیں، مگر اگر آپ اہلسنت برادران کی بھی یوں ذبح شدہ اور مثلہ شدہ لاشوں کے امیجز پوسٹ فرما دیں تو میں آپ کی مشکور ہوں گی تاکہ طالبان کا فتنہ اور زیادہ سے زیادہ اجاگر ہو سکے۔

بلکہ جس کسی کے پاس بھی یہ ویڈیوز اور امیجز ہوں، تو درخواست ہے کہ انہیں یہاں پیش کر دیجئے اور پھر ہم طالبان کے حمایتیوں سے پوچھیں گے کہ انہیں طالبان نامی ان دین کے ٹھیکیداروں کے جرائم نظر کیوں نہیں آئے جو ابھی تک یہ انکی حمایت میں تُلے بیٹھے ہیں۔


I want to clear that I am not defending taliban or anyone here. The discussion is about the authenticity of the video, which was distributed to ridicule the Islamic punishments.
 

bons

Minister (2k+ posts)
Haha, Ksi ne tum se confirmation mangi?? LOL
Tum pe yeh Mahavra fit hai
"koi poche ya na poche mei bani Dulhan ki chachi" :D

Yaar Ammad,
Kabhi serious baat bhi kar lia karo. Tumhari har baat Haha se shuro ho kar LOL par kioon khatam hoti hay?
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
message for for all slaves and kaneez of mirza ghulaam ahmed qadiani (the biggest gustaakh e rasool in history),
i am inshalah posting an eye opening thread for qadiani and qadiani lovers and their connections with israel with proves..lets see this forum allows me to post it or not
only qadiani,their slaves,bidaati ,sahaba abusers,and mushrikeen and mqm are so phobic about taliban ,rest of the world muslims support them as they are the only group of muslims that are resisting zionists occupation of world
even european muslims in droves are coming in to support taliban.there is a german mujahideens village in pak afghan border areas.so my message to taliban phobic munafiqeen in pakistan is that."be afraid and be very afraid!because if america could not defeat them so neither will you be able to do that ever! inshalah
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
read what mirza ghulam ahmed qadiani wrote in his book,its an eye opener
he claimed that nauzubilla he became pregnant and than gave birth to hazrat eesa.i quote his words from his book below

mirza ghulam qadiani writes that

"Hazrat Eas(AS)(Jesus) who was to appear is me, i am real ESA(AS). Now its up to you to believe. For two years i was Marium (AS) (Mother of Jesus) and raised having the properties of Marium, and was raised behind a curtain. When 2 years passed a spirit was installed inside my tummy. When it happened i became pregnant and remained pregnant for many months, which are not more then 10 months. Then by a message from Allah i was converted from marium to ESA (AS). Thats how i became Esa(AS) son of marium"
(kisteay e Nooh, page 68,69
Braheen e Ahmadia, vol 4, page no 556,696
Fathey islam..page 15)


now what can be said about followers of such person!
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Samar Minallah claims that "The video was already on mobiles and the internet since weeks." She also claims that the video was made by taliban. What is the basis of her claim? Can't we consider her liar because
Insaan ke jhoota hone ke liye yehi kafi hay ke woh suni sunai baat ko bagher tehkeek kiye aagay bayan kar de.
بھاٗئی صاحب،۔
سب سے پہلے میں آپ کی توجہہ ان دسیوں آرٹیکلز کی طرف دلاؤں گی جہاں امت اخبار سے لیکر رائیٹ ونگ کے بہت سے کالم نگاروں اور عامر لیاقت اور دیگر اینکرز نے کھل کر ثمر من اللہ پر بہتان تراشی کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ یہ وہ ہیں جنہوں نے پشاور کی حویلی میں جا کر یہ جعلی ویڈیو فلمائی اور اسکے لیے لڑکی اور تماشائیوں کو پیسے تقسیم کیے۔ ساتھ میں ہی یہ الزام بھی ہے کہ اس کام کے لیے ثمر من اللہ نے ٹی وی چنلز سے نصف ملین ڈالر بھی حاصل کیے۔

اس کے جواب میں ثمر من اللہ نے ان لوگوں کی جھوٹی بہتان تراشیوں کا پردہ چاک کیا ہے کہ یہ ویڈیو کسی بھی ادارے کو نہیں بیچی گئی، بلکہ یہ ویڈیو پہلے سے ہی سوات کے لوگوں کے موبائل فونوں پر موجود تھی اور ثمر من اللہ نے اسے نہیں بیچا ہے بلکہ صرف اس واقعہ کر طرف توجہ دلائی تھی کہ اس واقعے کو چھ ماہ گذر گئے اور کوئی اس پر نوٹس نہیں لے رہا۔

اور آپ سے پھر درخواست ہے کہ آپ مسلم خان کا انٹرویو دوبارہ سن لیں، آپ کے تمام شکوک رفع ہو جانے چاہیے ہیں۔

ساتھ میں آپ کو یہ حق بات بھی یقین سے نظر آنی چاہیے کہ رائیٹ ونگ میڈیا نے اس گمنام شخص کے حوالے سے جھوٹ بولا، مگر رائیٹ ونگ کا جھوٹا پروپیگنڈہ ونگ اتنا مضبوط ہے کہ آپ پاکستان کے گلی گلی میں کسی بچے سے پوچھیں گے تو وہ آپ کو اس گمنام جھوٹے پروپیگنڈہ پر یقین کرتا نظر آئے گا۔ یہ افسوسناک بات ہے۔ انصاف اور حق کی بات یہ ہے کہ چاہے رائیٹ ونگ ہو یا لیفٹ، ہر کسی کو سچ بولنا چاہیے اور عوام تک حق اور سچ بات پہنچنی چاہیے ہے۔ ثمر من اللہ ایک محنتی اور سچی کارکن ہیں اور ان پر یوں جھوٹے الزامات کی بارش ہونا ہرگز انصاف کی بات نہیں ہے۔ اور یہ بات اور زیادہ خطرناک اُس وقت ہو جاتی ہے جب یہ حرکت دین کے محافظت کرنے والے لوگ کرتے ہیں۔ یوں اسلام بدنام ہوتا ہے۔

 
Last edited:

Ammad Hafeez

Minister (2k+ posts)
Yaar Ammad,
Kabhi serious baat bhi kar lia karo. Tumhari har baat Haha se shuro ho kar LOL par kioon khatam hoti hay?

Again LOL, Bhai baat aesi krtey ho k parhta hun toh hansi hi ati hai, Jo expression hotien hain woh type bhi hojati hain ;) isme kia buraai hai
 

Back
Top