atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
پھر وہی ڈھیٹ پن کہ امریکہ بم مار رہا ہے تو طالبان کو یہ اجازت نامہ ہے کہ وہ معصوم شہریوں کو پکڑ کر ذبح کر کے گردنیں الگ کرتا ہوا انکی لاشوں کا مثلہ شروع کر دے۔ یہی وہ جاہل طالبانی ذہنیت ہے جو انکے اچھے اچھے پڑھے لکھے حمایتیوں میں پائی جاتی ہے۔
پڑھے لکھے غلام ہونے سے جاہل ہونا ہی بہتر ہے
طالبان کی حکومت "روشن خیال جمہوریت پسندوں " نے امریکی آشیر باد سے کی قائم کروائی تھی
اصول پسندوں نے مسلمانوں کے خلاف کافروں کی مدد کرنے سے پہلے سفارتی تعلقات ختم کیوں نہیں کیے،شائد سفارت کار کو پکڑوانے کا ریٹ عام شہری زیادہ ملتا ہو گا
ذرا گمشدہ شہریوں کی خبر بھی لیں کہاں کہاں اکسپورٹ کیا گیا ہے اور کس ریٹ پر
بہت معصوم ہیں گلہ دبا کر پوچھتے ہیں آنکھیں کیوں نکال رہے ہو
Last edited: