سواتی جس ویڈیو کی بنیاد پر سب کہہ رہےہیں،وہ انہوں نےخود بنائی:فیصل واوڈا

azam-sawati-fasil-vavda-ikkk.jpg


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اعظم سواتی جس ویڈیو کا بار بار ذکر کر رہے ہیں اور جس کی بنیاد پر یہ سب کہہ رہے ہیں وہ ویڈیو انہوں نے خود بنائی۔

نجی چینل جیو کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ کون سا غیرت مند آدمی ویڈیو لیک پر کہتا ہے کہ ہاں یہ میری ویڈیو ہے؟

انہوں نے کہا کہ ویڈیو انہوں نے خود بنائی، عمران خان سادہ آدمی ہیں ان کو سمجھ نہیں آ رہی۔ فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ اعظم سواتی کے پاس اگر ویڈیو اوریجنل ہے تو ان کے پاس ویڈیو کیسے آئی؟ ان کے پاس اوریجنل ویڈیو ہے تو باقیوں کے پاس جعلی کیسے ہے؟


سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ویڈیو سے متعلق اعظم سواتی کا سارا بیانیہ جھوٹا ہے، پہلے انہوں نے ویڈیو کو لے کر احتجاج کیا، پھر روئے، پھر مارچ کیا، اور جب کسی چیز سے بات نہ بنی اور اصلیت کھل گئی تو سوشل میڈیا پر فوج کو ماں بہن کی گالیاں دیں۔

https://twitter.com/x/status/1597106052927229952
پی ٹی آئی سے نکالے گئے فیصل واوڈا کا یہ بھی کہنا ہے کہ اعظم سواتی کے الزامات کی خود سپریم کورٹ نے تردید کی ہے جس سے سارا بیانیہ دھڑام سے گر گیا۔

فیصل واوڈا نے الزام لگایا کہ انہوں نے یہ ویڈیو ہمدردی حاصل کرنے کیلئے سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن بننے کی غرض سے خود بنائی۔ تاہم ان کے اس مؤقف پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

rahail

Senator (1k+ posts)
TCH TCH TCH.. Markhoor wali sarkar ki bhi nangi videos bannani chahiyeh us ki gf kay saath or phir who videos bhej dayni chahiyeh us ki daughters ko..
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
WADA, JO ANPNI NANGEE VIDEO BANAY KA SHOK RAKHTAY HAIN WO HE TERI TERHA BOOT POLISH KERTAY HAIN. AUR JO NAHIN WO BOOT KO BASTARD KEHTAY HAIN!!!
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اچھی طرح جانتا ہے جنہوں نے اس کی وڈیوز بنائ ہیں انہوں نے ہی اعظم سواتی کی بنائ۔لیکن یہ ٹرک اب نہیں چلے گا کہ لوگ اسئے چپ رہ کر ظلم برداشت کریں کہ ان کی غیرت پر سوال اٹھے گا۔وہ سوال تو وڈیو بنانے والے نے اٹھا دیا پہلے ہی اب تو اس سے بدلہ لینا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرامی واڈکے کے بھونکنے کی وجہ کے پیچھے بھی ایک وڈیو ہے جو شاید اسی نے بنائی ہو جس نے سواتی کی بنائی لگتا ہے واڈکے کو ننگا کرکے اسکی تنظیم سازی کرکے اسکی ویڈیو بھی بنا کر اس کو بلیک میل کرکے بھونکنے کے لئے چھوڑ دیا ہے
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
Dum hilata howa kutta, apni na ahli kay decsion ko halal kartay howay. Sab halal karay ga sawaiay apni mader-e-watan ki mitti kay karz kay.
 

SZM

Councller (250+ posts)
kud Baniee aur 30 FIR bee katwa lee apnay khilaf. As per Wada if he did this video by himself (Sawati) then the Court should take the quick action and expose him, but the matter is vice versa and Court is not listening him. It's mean that Sawati is right and Daal puri Kalee hay AUR BUHAT JALAD BAQIO KAY SAATH WADA KA BEE MUN KALA HU GA IN SHA ALLAH
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
اس حرامی واڈکے کے بھونکنے کی وجہ کے پیچھے بھی ایک وڈیو ہے جو شاید اسی نے بنائی ہو جس نے سواتی کی بنائی لگتا ہے واڈکے کو ننگا کرکے اسکی تنظیم سازی کرکے اسکی ویڈیو بھی بنا کر اس کو بلیک میل کرکے بھونکنے کے لئے چھوڑ دیا ہے
Is wapda ki apni logic kae mubabiq is nae apni video khud banae aur ab black mail ho raha hae. Yaani is kae mutabiq jis kae saath zadti ho us ko chup ker kae zulum burdasht kurna chahiyae. Agar Swati jhoot bool raha hae tu courts us ki daad rasi kion nahi kerti ta kae us ka jhoot khul kae samnae aae.
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Then why is the investigation not happening? if this is the case then Swati will be found guilty in contempt.


But the latter appears to be true.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
جان دیو ہن ۔۔۔ لبمی چھوڑو پر اتنی بھی نہیں کہ خود بھی نا پکڑی جائے۔
?
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

جس طرح کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا اسی طرح بعض لوگوں کو عزت ہضم نہیں ہوتی اور اچانک ہی ان کے دانت کا کیڑا تیزی سے نچلی طرف سفر شروع کر دیتا ہے .آجکل یہی حال اس بے غیرت کا ہے .​

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کہیں اس ورکر کا نام ڈاکٹر آدم تو نہیں ؟

اے پورٹفولیو پی ٹی آئی اچ علی امین گنڈاپور دے کول اے، تے توانوں پتا ای اے کے اودا ڈسیا فیر پانی وی نئیں منگدا