اعظم سواتی

  1. S

    اعظم سواتی کو زیادہ سے زیادہ عمر قید ہوسکتی ہے، ضمانت مسترد کا تفصیلی فیصلہ

    اعظم سواتی کو زیادہ سے زیادہ عمر قید ہوسکتی ہے، ضمانت مسترد کا تفصیلی فیصلہ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا،اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے 6 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا...
  2. S

    جج کا ٹرانفسر، اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ملتوی

    پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف اداروں کیلیے متنازعہ ٹویٹ اور تقریر پر ملک بھر میں مقدمات درج ہیں،متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت بغیر کارروائی 12 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے کیس کی سماعت کی، اعظم سواتی کی جانب سے وکیل...
  3. Rana Asim

    سواتی جس ویڈیو کی بنیاد پر سب کہہ رہےہیں،وہ انہوں نےخود بنائی:فیصل واوڈا

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اعظم سواتی جس ویڈیو کا بار بار ذکر کر رہے ہیں اور جس کی بنیاد پر یہ سب کہہ رہے ہیں وہ ویڈیو انہوں نے خود بنائی۔ نجی چینل جیو کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ کون سا غیرت...
  4. Rana Asim

    آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر کا مصطفیٰ نواز کوفون،اعظم سواتی سے متعلق کیا کہا؟

    پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ انہیں آئی ایس آئی کے ایک بریگیڈیئر کا فون آیا اس نے کہا ہے اعظم سواتی کی ویڈیو کے ساتھ ان کے ادارے کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی پی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ آئی ایس آئی کے افسر کا کہنا...
  5. Rana Asim

    حکومت کا اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت سے رجوع

    پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹ کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے جس میں اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کے لیے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ وفاق نے مدعی مقدمہ ایف آئی اے کے تکنیکی افسر انیس الرحمان کے ذریعے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ اسپیشل جج سینٹرل نے...
  6. S

    اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر عدالت اسپیشل پراسیکیوٹر پر برہم

    اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، اسپیشل جج دلائل کے لیے مہلت مانگنے پر اسپیشل پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی کیا، ریمارکس دیئے کہ آپ بچے نہیں ہیں کہ تیاری کے لیے وقت دیا جائے۔ اسپیشل جج سنٹرل راجہ آصف محمود نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمے میں اعظم سواتی کی...
  7. Rana Asim

    اعظم سواتی کی گرفتاری پر عمران خان شرم کسے دلا رہے ہیں؟ جاوید لطیف

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں مریم اور شہباز کے بری ہونے پر غدار کسے کہہ رہے ہیں؟ انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرنے پر وہ کسے شرم دلا رہے ہیں؟ جاوید لطیف نے عمران خان کے بیان کا اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ...
  8. S

    اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈز جاری کرنے کی درخواست، جمع سینیٹ میں احتجاج

    ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین نے پارٹی کے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی۔ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی ارکان نے سینیٹ اجلاس میں احتجاج کرتے ہوئے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کی درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ...
  9. Rana Asim

    اعظم سواتی کی وہ ٹویٹس سامنے آ گئی جس پر گرفتار اور مبینہ تشدد کیا گیا

    سابق وفاقی وزیر وسینیٹر اعظم خان سواتی کو رات گئے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے رہائش گاہ سے گرفتار ۔ مقدمے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو آرمی چیف سمیت ریاستی اداروں کے خلاف ٹوئٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں آرمی چیف کا نام لیا گیا جب کہ یہ ٹوئٹ...
  10. S

    ادارے بھی ہمارے خلاف سازش کا حصہ تھے:اعظم سواتی

    ڈان نیوز کے پروگرام لائیو ود عادل میں سینیٹر اعظم سواتی سے میزبان نے سوال کیا کہ جس حکومت کو آپ قومی اسمبلی میں امپورٹڈ کہہ رہے ہیں، وہ ہی کام پنجاب میں بھی ہوا پنجاب میں بھی تو آپ کی حکومت کو فارغ کیا گیا تھا، وہاں سے بھی استعفے دے دیں وہاں سے تو آپ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ میزبان کے سوال پر سینیٹر...
  11. S

    'ایک احسان اور کردیں' پی ڈی ایم ترجمان کا الیکشن کمیشن کو مشورہ

    اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک احسان کریں اور وزرا کو معاف نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے الیکشن کمیشن کو وزرا کی معافی قبول نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج وفاقی وزرا کی معافی قبول...