Athra
Senator (1k+ posts)
وہ واپس بھی جاسکتا تھا لیکن پینسٹھ میں وہ دوبارہ قبضہ کے خطرے سے نکلا قبائل نہیں فوج نے آزاد کروایا تھا قبائل صرف مدد کرتے تھے فوج کی
چلو جی آپ کی مان لیتے ہیں نہ ماننے سے کون سا انڈیا کے قبضے میں آ جانا ہے کشمیر
وہ واپس بھی جاسکتا تھا لیکن پینسٹھ میں وہ دوبارہ قبضہ کے خطرے سے نکلا قبائل نہیں فوج نے آزاد کروایا تھا قبائل صرف مدد کرتے تھے فوج کی
گوریلا کاروائیوں کے جواب میں گوریلا کاروائی کی جاتی ہے لیکن انڈیا نے کھلی اور روایتی جنگ شروع کردی
مستقبل میں وقت بچانے کے لئے آج ایک گھنٹہ ضائع کرلو بھائی جی
یہ لنکس ڈیفنس ملٹری کے ہیں کاکے، اس کا الٹ تمیں ڈیفنس انڈیا پر مل جائے گا، میں نے جو ریفرنس دئیے ہیں وہ جنرل موسیٰ، میجر آغا ہمایوں، کرنل سکندر کے دئیے ہیں۔ اور بند کرو یہ بکواس کہ یہ کوئی ڈس انفارمیشن ٹیم ہے۔ سب کچھ نیٹ پر موجود ہے ہر کوئی تمہاری طرح چول نہیں کہ صرف سیاست پی کے ہی کو ٹائم دے اور دیگر معلومات نہ لے۔ جب تک پاکستان میں نیٹ پر پابندی نہیں لگتی تم جیسے بس اسی قابل رہیں گے کہ فضول تھریڈ بنائیں پچاس پچاس روپے اکٹھے کرنے کے لئے اور مزید بےوقوف نہیں بنا سکیں گے اب قوم کو۔
درسی کتابیں سستی مل جاتی ہیں جناب جن کتابوں کا حوالہ آپ دیتے ہو پہلے تو ان کو خریدنے کی اوقات سب کی نہیں دوسری بات زیادہ تر انگلش میں ہوتی ہیں اب آپ جسے لوگوں کی رسائی میں بھی ہوتی ہیں اور آپ لوگ پڑھ بھی لیتے ہو لیکن ایک عام پاکستانی جس کی انگلش اچھی نہیں قوت خرید نہیں مہنگی کتابوں کی وہ پھر جو کہانی اس کو سنائی جاۓ گی اسی کو سچ سمجھے گا
تم لوگ ھمیشہ آرمی کے خلاف ہی لکھو گے۔ مگر اس سے حقائق نہیں بدل سکتے۔
پاکستان آرمی اور فضائیہ نے دشمن کے مد مقابل محدود تعداد میں ہونے کے باوجود انڈیں آرمی کی وہ حالت کی کہ آج تک ان کے جرنیل اس واقع کو یاد کر کے لرز جاتے ہیں
La.n.at bhejo General Musa Khan ke baton pay jo us waqt wahan mojood tha. Sipah-Salar-e-Azam Hazrat Syed Zaid Zaman Hamid Al Mujahid ke kahani he asal sachai hay!
Ainda aisi kharafaat likhnay say phelay check ker lein keh kaheen Syedi ny pehlay he is par lab-kushai tu nahi ke hui...waqt aur safhaat ke bachat hogi!
JazakAllah khair birader!
"Laal-Qila, InshaAllah".
Syedi zindabaad!!!!!
نہیں اب مہنگی کتابیں خرید کر پڑھنے کی ضرورت نہیں رہی ، اگر آس پاس لائیبریری ہے اور آپ کو کتاب "پار" کرنی آتی ہے تو آپ ایک عقلمند شخص ہیں ورنہ کوئی دوست یا رشتہ دار بھی کتابوں کا ذخیرہ رکھتا ہوگا وہ بھی اس سلسلے میں آپ کا غائبانہ مددگار ہو سکتا ہے آخری آپشن جو سب سے آسان ہے وہ یہ کہ انٹرنیٹ سے استفادہ کریں۔
مستقبل میں وقت بچانے کے لئے آج ایک گھنٹہ ضائع کرلو بھائی جی
Re: سن پینسٹھ کی بازگشت:کون جیتا، کون ہاراOh Khuda ka banday ....he is saying right...........pl read some history written by neutral writer ... Not from your schoole sylebse books.....our beloved army has fought 4 wrs... They initiated all of them.....and last badly almost all of them except small encounter Ran Of Kutch...which ended by mediation of Holand...etcہاہاہا
یہ صاحب ناجانے کہاں کہاں سے تحریریں پکڑ کر لے آتے ہیں بس یہ بتانے کی کوشش میں کہ پاکستان نے آج تک کوئی جنگ نہیں جیتی ,یہ بات تم کوئی ایک ہزار دفعہ اس فورم پر کہ چکے ہو
آپ کے پچھلے تھریڈ ز میں آپ کی پوزیشن واضح ہے
دنیا جانتی ہے کہ پاکستانی افواج نے بھارت کو ایسی شکست دی کہ جاتے جاتے لاشیں بھی نہ اٹھا سکے۔
یہ لنکس ڈیفنس ملٹری کے ہیں کاکے، اس کا الٹ تمیں ڈیفنس انڈیا پر مل جائے گا، میں نے جو ریفرنس دئیے ہیں وہ جنرل موسیٰ، میجر آغا ہمایوں، کرنل سکندر کے دئیے ہیں۔ اور بند کرو یہ بکواس کہ یہ کوئی ڈس انفارمیشن ٹیم ہے۔ سب کچھ نیٹ پر موجود ہے ہر کوئی تمہاری طرح چول نہیں کہ صرف سیاست پی کے ہی کو ٹائم دے اور دیگر معلومات نہ لے۔ جب تک پاکستان میں نیٹ پر پابندی نہیں لگتی تم جیسے بس اسی قابل رہیں گے کہ فضول تھریڈ بنائیں پچاس پچاس روپے اکٹھے کرنے کے لئے اور مزید بےوقوف نہیں بنا سکیں گے اب قوم کو۔
Re: سن پینسٹھ کی بازگشت:کون جیتا، کون ہاراOh Khuda ka banday ....he is saying right...........pl read some history written by neutral writer ... Not from your schoole sylebse books.....our beloved army has fought 4 wrs... They initiated all of them.....and last badly almost all of them except small encounter Ran Of Kutch...which ended by mediation of Holand...etc
:lol:حکیم اب قبر میں کب پوھنچ رہے ہو ؟ تا کے بحث ہی ختم ہومیں جب اٹھوی میں تھا تو یہ جنگ پاکستان جیت گیا تھا. جب سولوی میں پہونچا تو بھارت جیت گیا تھا اور پاکستان نے پھل کی تھی، اسکے بعد جب مزید سٹڈی کی تو پتا چلا کے اپنا آبجیکٹو اچیو نہ کر سکنے کے باوجود پاکستان جیت گیا تھا
اور بھارت اگریسر تھا.
:lol:حکیم اب قبر میں کب پوھنچ رہے ہو ؟ تا کے بحث ہی ختم ہو
یار سچی بات ہے بھوت افسوس ہوتا ہے کے ہم کہاں ان پہونچے ہیں. اتنے نیچے چلے گے ہیں اس غلام کی طرح جو اپنی غلامی کا قصور وار بھی خود کو ٹہراتا ہے. پینسٹھ کی جنگ ہمہاری قوم اور فوج کی ایک بھوت بڑی کامیابی تھی. نہ صرف اپنے سے دوگنا طاقت ور دشمن کا اٹیک ریپلس کیا بلکے کشمیر کے بارے میں بھارت کو ریالائز کروایا کے پاکستان اسکے لئے کس حد تک جا سکتا ہے. وقت اور پلاننگ وغیرہ چونکے میں ملٹری سٹراٹیجی کا علم نہی رکھتا اس پے بات نہی کر سکتا. الله ہی ہم پر اپنا رحم کرے. ان بیچاروں کا بھی کوئی قصور نہی. ایک تو علم و شہور کی کمی ہے پھر ہم لوگ اتنے ڈی مورالایز اور کمزور ہو چکے ہیں کے خود ترحمی اور شکست میں ہی لذت محسوس کرتے ہیں؟
یار حکم جی تسی چٹکلیاں دین تو باز نیں آندےاو حکیم جی اصل مسلہ یہ ہے کے ہم کو اندازہ ہی نہیں تھا کے بھارت اس طرح پلٹ کر حملہ کرے گا میرے خیال نھین بلکے جو لوگ فوج میں ہیں ان کا بھی یہی خیال ہے چاہے ہم نے چھیڑ چھاڑ پہلے کی یا نہیں لیکن انٹلیجنس بہت کمزور تھی کے پتا ہی نہیں چلا کے لاہور پر حملہ ہو گیا اگر یہ غلط ہے تو پھر فوج کو پہلے سے تیار ہونا چاہے تھا میرے رشتے دار برکی گاؤں میں رہتے ہیں وہ یہی کہتے ہیں کے یہ بہت بڑا فیلر تھا کے ہم تیار ہی نہ تھے اور وہ لوگ پاکستان منٹ سے آگے تک آگے تھے بھر حال میرے اس قوٹ کو دیکھ کر ہنسے گا مت مجھے معلوم ہے آپ ہم سے زیادہ جانتے ہیں اور دانشور بھی ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|