سن پینسٹھ کی بازگشت:کون جیتا، کون ہارا

Athra

Senator (1k+ posts)

وہ واپس بھی جاسکتا تھا لیکن پینسٹھ میں وہ دوبارہ قبضہ کے خطرے سے نکلا قبائل نہیں فوج نے آزاد کروایا تھا قبائل صرف مدد کرتے تھے فوج کی

چلو جی آپ کی مان لیتے ہیں نہ ماننے سے کون سا انڈیا کے قبضے میں آ جانا ہے کشمیر
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
گوریلا کاروائیوں کے جواب میں گوریلا کاروائی کی جاتی ہے لیکن انڈیا نے کھلی اور روایتی جنگ شروع کردی

آپ کچے ذہنوں کو خراب کررہے ہو اسلئے تصحیح کررہا ہوں کہ طالبان کی گوریلہ جنگ کے جواب میں پاکستان نے کھلی اور روائیتی جنگ چھیڑی ہے کیا یہ غلط کیا؟؟
اگر نہیں تو پھر یہ کلیہ غلط ہے بصد معذرت۔
جب آپ کسی کی جائے تشریف پر چٹکی کاٹتے ہیں (جیسا کہ میں اکثر دیکھتا ہوں) تو پھر یہ مخالف کی صوابدید پر ہے کہ وہ بھی چٹکی کاٹے یا دندی وڈے، چوائس کا حق آپ کا نہیں رہتا پھر۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

مستقبل میں وقت بچانے کے لئے آج ایک گھنٹہ ضائع کرلو بھائی جی

عاطف سر جی ، کیا بنے گا ہمارا ؟ اکتہر میں سیاست نے دشمن کا کام آسان کیا ، آج پھر سے سیاست ہے ، اور نشانہ ریاست ہے

یہ دیکھیں ، ایک ملکی ادارے کی ویبسائٹ پر "حملے" پر کیسے خوشیاں منائی جارہی ہیں ، یاد رہے آج یوم دفاع ہے ہمارا ،

سرحد کیا ہے ؟ سرحد پار کیا نہیں ہے ، مجھے فکر ہے ؟ حد کیا ہو گی ؟ حد ادب کیا ہو گی ؟ اس سے آگے پاکستان ، کس سے آگے پاکستان ؟ سب سے آگے پاکستان ، انشا الله

http://www.siasat.pk/forum/showthre...erior-Website-Hacked-PMLN-Funny-Videos-Played
 
Athra

Senator (1k+ posts)

یہ لنکس ڈیفنس ملٹری کے ہیں کاکے، اس کا الٹ تمیں ڈیفنس انڈیا پر مل جائے گا، میں نے جو ریفرنس دئیے ہیں وہ جنرل موسیٰ، میجر آغا ہمایوں، کرنل سکندر کے دئیے ہیں۔ اور بند کرو یہ بکواس کہ یہ کوئی ڈس انفارمیشن ٹیم ہے۔ سب کچھ نیٹ پر موجود ہے ہر کوئی تمہاری طرح چول نہیں کہ صرف سیاست پی کے ہی کو ٹائم دے اور دیگر معلومات نہ لے۔ جب تک پاکستان میں نیٹ پر پابندی نہیں لگتی تم جیسے بس اسی قابل رہیں گے کہ فضول تھریڈ بنائیں پچاس پچاس روپے اکٹھے کرنے کے لئے اور مزید بےوقوف نہیں بنا سکیں گے اب قوم کو۔

آپ تو اعتزاز احسن بن گے جناب
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
درسی کتابیں سستی مل جاتی ہیں جناب جن کتابوں کا حوالہ آپ دیتے ہو پہلے تو ان کو خریدنے کی اوقات سب کی نہیں دوسری بات زیادہ تر انگلش میں ہوتی ہیں اب آپ جسے لوگوں کی رسائی میں بھی ہوتی ہیں اور آپ لوگ پڑھ بھی لیتے ہو لیکن ایک عام پاکستانی جس کی انگلش اچھی نہیں قوت خرید نہیں مہنگی کتابوں کی وہ پھر جو کہانی اس کو سنائی جاۓ گی اسی کو سچ سمجھے گا

نہیں اب مہنگی کتابیں خرید کر پڑھنے کی ضرورت نہیں رہی ، اگر آس پاس لائیبریری ہے اور آپ کو کتاب "پار" کرنی آتی ہے تو آپ ایک عقلمند شخص ہیں ورنہ کوئی دوست یا رشتہ دار بھی کتابوں کا ذخیرہ رکھتا ہوگا وہ بھی اس سلسلے میں آپ کا غائبانہ مددگار ہو سکتا ہے آخری آپشن جو سب سے آسان ہے وہ یہ کہ انٹرنیٹ سے استفادہ کریں۔
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)

تم لوگ ھمیشہ آرمی کے خلاف ہی لکھو گے۔ مگر اس سے حقائق نہیں بدل سکتے۔

پاکستان آرمی اور فضائیہ نے دشمن کے مد مقابل محدود تعداد میں ہونے کے باوجود انڈیں آرمی کی وہ حالت کی کہ آج تک ان کے جرنیل اس واقع کو یاد کر کے لرز جاتے ہیں

Haan 71 main wohi larz rahe thae, or paf , iaf sae bohat strong thi 65 main.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
La.n.at bhejo General Musa Khan ke baton pay jo us waqt wahan mojood tha. Sipah-Salar-e-Azam Hazrat Syed Zaid Zaman Hamid Al Mujahid ke kahani he asal sachai hay!

Ainda aisi kharafaat likhnay say phelay check ker lein keh kaheen Syedi ny pehlay he is par lab-kushai tu nahi ke hui...waqt aur safhaat ke bachat hogi!

JazakAllah khair birader!

"Laal-Qila, InshaAllah".

Syedi zindabaad!!!!!

سیدی کے اس فیض سے میں کُلی طور پر محروم ہوں، البتہ فوجی بینڈ والوں سے ایک عدد اسپِ سفید کہ جس کی ضعف سے ہلتی ٹانگیں اس کے بھرپور جوش کا پتہ دیتی ہیں چند دن پہلے خرید فرمایا ہے ، ایک دانا رضوان نامی کہ ہر وقت ایک نجات دہندہ کی خوش خبریاں سناتا اور تلواریں ہوا میں لہراتا ہے سے ایک عدد تلوار زنگ خوردہ بمع منقش کیل و شکستہ چوبی دستہ بھی مستعار لی ۔ ابھی ریگ مال پر تیز کی جارہی ہے تاکہ لڑائی میں کام آوے اور دشمنوں کے ٹینک و جہاز و دیگر اسلحہ جات جدید کی بیخ کنی فرماوے۔
 
Athra

Senator (1k+ posts)

نہیں اب مہنگی کتابیں خرید کر پڑھنے کی ضرورت نہیں رہی ، اگر آس پاس لائیبریری ہے اور آپ کو کتاب "پار" کرنی آتی ہے تو آپ ایک عقلمند شخص ہیں ورنہ کوئی دوست یا رشتہ دار بھی کتابوں کا ذخیرہ رکھتا ہوگا وہ بھی اس سلسلے میں آپ کا غائبانہ مددگار ہو سکتا ہے آخری آپشن جو سب سے آسان ہے وہ یہ کہ انٹرنیٹ سے استفادہ کریں۔

آپ نے شائد غور نہیں کیا میں نے عام آدمی کا ذکر بھی کیا ہے جس نے درسی کتابیں ہی پڑھنی ہوتی ہیں اس کے علاوہ اگر وہ پڑھے گا بھی تو عمران سیریز کے جاسوسی ناولز ڈائجسٹ جو ایک عام آدمی کی اپروچ میں ہے اور عام آدمی کتنے فیصد ہیں پاکستان میں یہ آپ کو اندازہ ہو گا ہی
 
zahidsaleem

MPA (400+ posts)
Oh Khuda ka banday ....he is saying right...........pl read some history written by neutral writer ... Not from your schoole sylebse books.....our beloved army has fought 4 wrs... They initiated all of them.....and last badly almost all of them except small encounter Ran Of Kutch...which ended by mediation of Holand...etc
 
Batman1

Councller (250+ posts)

مستقبل میں وقت بچانے کے لئے آج ایک گھنٹہ ضائع کرلو بھائی جی

Sahi kahaa, yeh parhna waqt zayaa he kerna hay. Yeh sub Indians ki kahi huee baatain hain. An unsuccesful attempt to twist the fact that India's dhoti was captured by Pak Army.
 
zahidsaleem

MPA (400+ posts)
ہاہاہا

یہ صاحب ناجانے کہاں کہاں سے تحریریں پکڑ کر لے آتے ہیں بس یہ بتانے کی کوشش میں کہ پاکستان نے آج تک کوئی جنگ نہیں جیتی ,یہ بات تم کوئی ایک ہزار دفعہ اس فورم پر کہ چکے ہو

آپ کے پچھلے تھریڈ ز میں آپ کی پوزیشن واضح ہے

دنیا جانتی ہے کہ پاکستانی افواج نے بھارت کو ایسی شکست دی کہ جاتے جاتے لاشیں بھی نہ اٹھا سکے۔

Re: سن پینسٹھ کی بازگشت:کون جیتا، کون ہاراOh Khuda ka banday ....he is saying right...........pl read some history written by neutral writer ... Not from your schoole sylebse books.....our beloved army has fought 4 wrs... They initiated all of them.....and last badly almost all of them except small encounter Ran Of Kutch...which ended by mediation of Holand...etc
 
UsmanSial

Senator (1k+ posts)
فتح و شکست کی بحث تو چلتی رہی گی لیکن ان تما م سپاہیوں کو سلام جنھوں نے اپنی جان نچھاور کی۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
میں جب اٹھوی میں تھا تو یہ جنگ پاکستان جیت گیا تھا. جب سولوی میں پہونچا تو بھارت جیت گیا تھا اور پاکستان نے پھل کی تھی، اسکے بعد جب مزید سٹڈی کی تو پتا چلا کے اپنا آبجیکٹو اچیو نہ کر سکنے کے باوجود پاکستان جیت گیا تھا
اور بھارت اگریسر تھا.
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

یہ لنکس ڈیفنس ملٹری کے ہیں کاکے، اس کا الٹ تمیں ڈیفنس انڈیا پر مل جائے گا، میں نے جو ریفرنس دئیے ہیں وہ جنرل موسیٰ، میجر آغا ہمایوں، کرنل سکندر کے دئیے ہیں۔ اور بند کرو یہ بکواس کہ یہ کوئی ڈس انفارمیشن ٹیم ہے۔ سب کچھ نیٹ پر موجود ہے ہر کوئی تمہاری طرح چول نہیں کہ صرف سیاست پی کے ہی کو ٹائم دے اور دیگر معلومات نہ لے۔ جب تک پاکستان میں نیٹ پر پابندی نہیں لگتی تم جیسے بس اسی قابل رہیں گے کہ فضول تھریڈ بنائیں پچاس پچاس روپے اکٹھے کرنے کے لئے اور مزید بےوقوف نہیں بنا سکیں گے اب قوم کو۔

ڈیفنس ملٹری کے ہیں اسی لئے تو تمھیں تمھارا چہرہ دکھائیں گے۔ تمھارے لنک چند افراد کی رائے ہے جیسے کہ تم عمر چیمہ کے بیان پر اچھلتے تھے کہ عمران کا اس کی بہن سے تعلق ہے

دھاڑی لینے والے تم ہو، جو کبھی فوج کے خلاف بکنے سے باز نہیں آتے۔ آج چھ ستمبر کو تمھیں یہ ٹاسک ملا ڈس انفارمیشن پھیلانے کا۔

ھمیشہ کی طرح آج بھی تم اور تمھاریے چند چیلے ناکام ہوں گے۔

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سن پینسٹھ کی بازگشت:کون جیتا، کون ہاراOh Khuda ka banday ....he is saying right...........pl read some history written by neutral writer ... Not from your schoole sylebse books.....our beloved army has fought 4 wrs... They initiated all of them.....and last badly almost all of them except small encounter Ran Of Kutch...which ended by mediation of Holand...etc

اس تحریر میں ایک فیصد سچ نہیں

اصل حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔

رائٹر کے لکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ سچ بول رہا ہے۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
میں جب اٹھوی میں تھا تو یہ جنگ پاکستان جیت گیا تھا. جب سولوی میں پہونچا تو بھارت جیت گیا تھا اور پاکستان نے پھل کی تھی، اسکے بعد جب مزید سٹڈی کی تو پتا چلا کے اپنا آبجیکٹو اچیو نہ کر سکنے کے باوجود پاکستان جیت گیا تھا
اور بھارت اگریسر تھا.
:lol:حکیم اب قبر میں کب پوھنچ رہے ہو ؟ تا کے بحث ہی ختم ہو
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:حکیم اب قبر میں کب پوھنچ رہے ہو ؟ تا کے بحث ہی ختم ہو

یار سچی بات ہے بھوت افسوس ہوتا ہے کے ہم کہاں ان پہونچے ہیں. اتنے نیچے چلے گے ہیں اس غلام کی طرح جو اپنی غلامی کا قصور وار بھی خود کو ٹہراتا ہے. پینسٹھ کی جنگ ہمہاری قوم اور فوج کی ایک بھوت بڑی کامیابی تھی. نہ صرف اپنے سے دوگنا طاقت ور دشمن کا اٹیک ریپلس کیا بلکے کشمیر کے بارے میں بھارت کو ریالائز کروایا کے پاکستان اسکے لئے کس حد تک جا سکتا ہے. وقت اور پلاننگ وغیرہ چونکے میں ملٹری سٹراٹیجی کا علم نہی رکھتا اس پے بات نہی کر سکتا. الله ہی ہم پر اپنا رحم کرے. ان بیچاروں کا بھی کوئی قصور نہی. ایک تو علم و شہور کی کمی ہے پھر ہم لوگ اتنے ڈی مورالایز اور کمزور ہو چکے ہیں کے خود ترحمی اور شکست میں ہی لذت محسوس کرتے ہیں؟
 
Moula

MPA (400+ posts)
ye l-a-n-ti ajj hi kay din apna kartoos yahan le ker a gya. is ka sirf ik maqsad hai disinfo confusion among people of pakistan aur hadf bhi ik hai army. jang kis nay start ki is se humain kiya garz. har mulk apni tareekh khud lkta hai. america kabhi nahe apnay bachon ko ye parhata kay hum Vietnam main haray thay ya iraq main hum nay ik jhoot pe war start ki thi. har mulk apni agli nasl ko apnay mulk ki values batatay hai. ajj kay din is thread ko start karnay ka muqsad sirf ik hai.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

یار سچی بات ہے بھوت افسوس ہوتا ہے کے ہم کہاں ان پہونچے ہیں. اتنے نیچے چلے گے ہیں اس غلام کی طرح جو اپنی غلامی کا قصور وار بھی خود کو ٹہراتا ہے. پینسٹھ کی جنگ ہمہاری قوم اور فوج کی ایک بھوت بڑی کامیابی تھی. نہ صرف اپنے سے دوگنا طاقت ور دشمن کا اٹیک ریپلس کیا بلکے کشمیر کے بارے میں بھارت کو ریالائز کروایا کے پاکستان اسکے لئے کس حد تک جا سکتا ہے. وقت اور پلاننگ وغیرہ چونکے میں ملٹری سٹراٹیجی کا علم نہی رکھتا اس پے بات نہی کر سکتا. الله ہی ہم پر اپنا رحم کرے. ان بیچاروں کا بھی کوئی قصور نہی. ایک تو علم و شہور کی کمی ہے پھر ہم لوگ اتنے ڈی مورالایز اور کمزور ہو چکے ہیں کے خود ترحمی اور شکست میں ہی لذت محسوس کرتے ہیں؟

یار حکم جی تسی چٹکلیاں دین تو باز نیں آندےاو حکیم جی اصل مسلہ یہ ہے کے ہم کو اندازہ ہی نہیں تھا کے بھارت اس طرح پلٹ کر حملہ کرے گا میرے خیال نھین بلکے جو لوگ فوج میں ہیں ان کا بھی یہی خیال ہے چاہے ہم نے چھیڑ چھاڑ پہلے کی یا نہیں لیکن انٹلیجنس بہت کمزور تھی کے پتا ہی نہیں چلا کے لاہور پر حملہ ہو گیا اگر یہ غلط ہے تو پھر فوج کو پہلے سے تیار ہونا چاہے تھا میرے رشتے دار برکی گاؤں میں رہتے ہیں وہ یہی کہتے ہیں کے یہ بہت بڑا فیلر تھا کے ہم تیار ہی نہ تھے اور وہ لوگ پاکستان منٹ سے آگے تک آگے تھے بھر حال میرے اس قوٹ کو دیکھ کر ہنسے گا مت مجھے معلوم ہے آپ ہم سے زیادہ جانتے ہیں اور دانشور بھی ہیں
 
بھائی تیار اسلئے نہی تھے کے انٹر نشنل بارڈر کو وائولیٹ کرنا مذاق نہی ہے. خیر کوئی بات نہی. اپنی صحت دا خیال رکھا کرو - بیس سالہ پراجکٹ ہو میرا. کھین پہلے ہی رخصت نہ ہو جاؤ ؟
 
Back
Top