سنو نیوز نے درجنوں صحافیوں کو نوکریوں سے نکال دیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1881011732333904105
سنو نیوز نے درجنوں صحافیوں کو نوکری سے نکال دیا،ملتان اور فیصل آباد بیورو کا سارا عملہ فارغ کردیا گیا،باقی ملازمین کی تنخواہوں مِں 15 سے 25 فیصد کمی،پٹرول الاوئنس بھی بند کردیا گیا۔ایک ماہ قبل تک یہ پی آئی اے خرید رہے تھے اور خلافت کولا لانچ کررہے تھے۔
 

Back
Top