سما نیوز سے وابستہ صحافی کوثر کاظمی کی لندن میں خاتون کو ننگی گالیاں

15%DA%A9%D8%A7%D8%A6%D8%B3%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B2%D9%85%DB%8C.jpg

لندن میں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر نجی ٹی وی چینل کے نمائندے کی احتجاج کرنے والی خاتون سے شدید بدتمیزی، تلخ کلامی کے دوران صحافی نے گندی غلیظ گالیوں کا استعمال کیا بعد ازاں ویڈیو وائرل ہونے پر ٹویٹر پر مذمت کرنے والوں سے الجھتے بھی رہے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہےجس میں سماء ٹی وی لندن میں نمائندے سید کوثر کاظمی کو نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنےو الی اور ن لیگ کی قیادت کے خلاف نعرے بازی کرنے والی خواتین سے الجھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اسی دوران سید کوثر کاظمی کی ایک خاتون سے تلخ کلامی شروع ہوتی ہے جس کے ساتھ ہی کوثر کاظمی کے منہ سے گندی غلیظ ماں بہن کی گالیوں کا ایک فوارا ابلنا شروع ہوجاتا ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لیتا، احتجاج کرنے والی خاتون بھی تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے انہیں جواب دیتی رہتی ہے تاہم کوثر کاظمی کے منہ سے صرف گالیاں اور مغلظات ہی باہر نکلتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1582106406052061185
اردگرد موجود لوگوں کی جانب سے اس سارے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کیا گیا اور بعدازاں اس ویڈیو کو ٹویٹر پر شیئر کردیا گیاجس کےبعد اس پر صحافتی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔

سیاست ڈاٹ پی کے' کے بانی اور ایڈیٹر عدیل حبیب نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ کوئی بھی ہو، آپ کسی سے ایسی زبان میں بات نہیں کرسکتے، کیا آپ یقین کرسکتےہیں کہ یہ شخص ایک صحافی ہے اور سماء ٹی وی کیلئے کام کرتا ہے،ان کا انداز گفتگو دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے کبھی اسکول کا منہ تک نہیں دیکھا۔

https://twitter.com/x/status/1582216320778543104
لاہور سےتعلق رکھنے والے صحافی رائے ثاقب کھرل نے بھی اس واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نہیں جانتا ان خواتین نے کیا کہا: کیا کیا جس پر یہ ہنگامہ برپا ہوا۔۔ لیکن ایک صحافی کون ہوتا ہے کسی کو ایسی غلیظ گالیاں دینے والا؟ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1582115500019970048
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے بھی اس واقعہ کی مذمت کی اور کہا کہ کوئی ن لیگ کو براکہہ دے تو میڈیا عمران خان کی تربیت پر سوال اٹھادیتا ہے، آج خود میڈیا سے وابستہ شخص ایک خاتون کو ننگی گالیاں دے رہا ہے، یہ کس کی تربیت ہے؟

https://twitter.com/x/status/1582127155093200897
صحافی و یوٹیوبر طارق متین نے اس واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صحافی کی زبان سن کر شرمندگی کو بھی شرم آگئی، وثر کاظمی اور خاتون کے درمیان کیا ہوا پیچھے رہ گیا ۔ اب رپورٹر کی شرمناک زبان وائرل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1582116214343860224
سید کوثر کاظمی نے اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے اس معاملے پر معذرت کرنے کے اس کی مذمت کرنے والوں سے الجھنا شروع کردیا اور اپنی ڈھٹائی ثابت کرنا شروع کردی۔

طارق متین کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے ٹویٹ کی توہین آمیز روایہ اپناتےہوئے جواب دیا اور کہا کہ "تم تمہاری جیسی بیغیرتی ہو تو بندہ اپنی بے عزتی پر خاموش رہ سکتا ہے غصہ بھی غیرت کی نشانی ہے جو تم جیسے بیغیرت کو سمجھ نہیں آنا"۔

https://twitter.com/x/status/1582133454094798849
اپنی دوسری ٹویٹ میں سید کوثر کاظمی نے طارق متین پر الزام لگایا اور کہا کہ عمران خان سے 60 ہزار روپے مہینہ لینے والا یوٹیوبر بھی شرمندہ ہوتا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1582132722344263680
طارق متین نے اس الزام پر ردعمل دیا اور سید کوثر کاظمی کے ادارے کو ٹیگ کرتےہوئے کہا کہ آپ کا نمائندہ مجھ پر سنجیدہ نوعیت کےالزامات لگارہا ہے، براہ کرم یہ خبر اپنے چینل پر چلائیں اور اپنے نمائندےسے کہیں کہ ثبوت پیش کرے، اگر ایسا نہیں کرسکتے تو اپنے نمائندے کو روکیں۔

https://twitter.com/x/status/1582235128205836288
 
Last edited by a moderator:

NCP123

Minister (2k+ posts)

ye Nawaz aur Zardari ke ghar ka culture hey.....es Ghundey se ye paisey de ker pouraa kerwatey hein...pehlye ye LOndon jatey kaisey hein...
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Youthiay Pakistan meh yehi kaam Gen Bajwa k khilaf kew nahee kar rahay?

Pindi GHQ k baher kabhi nazar nahee aae yeh.

Kuch din pehle Beghairat Bajwa UK ki Sandhurst Military academy aaya huwa tha, wahan in darpok Youthiyo ne koi protest kew nahee kiya?
Aap Jaise phatwaari hazraat jo Gate #4 per nazar aate ho. Baaqiyon ko nazar aane ki zaroorat hi nahi.
 
Khi

Senator (1k+ posts)

Farigh-ul-Aqal aur phattu youthiyas se yehi expect kiya ja sakta hai.

Imran Khan k najaiz Baap Gen Bajwa se pakistan meh koi ehtijaaj kartay meh tumhari G phatati ha, Shehbaz Gill ki tarrah ?
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Farigh-ul-Aqal aur phattu youthiyas se yehi expect kiya ja sakta hai.

Imran Khan k najaiz Baap Gen Bajwa se pakistan meh koi ehtijaaj kartay meh tumhari G phatati ha, Shehbaz Gill ki tarrah ?
میں تمہارا بہنوئی نہیں ہوں جو مجھے بار بار یوتھیا بول رہے ہو. میں لعنت بھیجنے کے ساتھ ساتھ تھوکتا ہوں ایسی بہنویت پر.

Screenshot-2022-10-19-1-39-04-PM.png

باقی جس دن میاں سانپ اپنے حقیقی باپ جرلن باجا کے خلاف پاکستان کے اندر پھٹواریوں کے بھیچ میں بیٹھ کر کوئی احتجاج کریں گے، تب ایسی باتیں کر کے آپ اچھے بھی لگو. عمران خان تو پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں بھاگا. یہاں رہ کر سب کی بجا رہا ہے.

اور ہاں، ہماری تو پھٹتی ہے بھئی کہ خدا کبھی ہمیں پھٹواری نہ بناۓ. ہماری آپ کی طرح کھل کھل کے چوڑی نہیں ہوئی پڑی کہ دماغ نے محسوس کرنے والا سسٹم ہی بند کر دیا ہو.

https://twitter.com/x/status/1582473597079023617

اور آخر میں یہ فارغ العقل انسان کی طرف سے آپ کے لئے چند اشعار ملاحظہ کیجئے.
Ff-Za-LCb-WQAM08g.jpg

اگر میری بات بری لگی ہو تو میرے ?? تے وجو
 
Siberite

آپ صورت سے تو ایک محترم شخصیت دکھائے دیتے ہیں لیکن لفظوں کا چناؤ بہت عامیانہ ھے ۔

اب آپ میری مثال مت دیجئے گا کیونکہ میں ان ابھرے ہوئے بینگنوں کی گھٹائ پر معمور ہوں ۔ یقین کیجئے پہلا حرف خرابت میرا نہیں ہوتا تاھم حرف آخر ، ان پلیتوں کو ان کی جگہ بٹھا کر رھتا ہے ۔

آپ یوتھیے کو بہنوئ نہ خیال کیا کیجئے ، مقام بدل جائے تو حروف کے معنی اھمیت نہیں رکھتے ، اس کے پیچھی ہوئ سفاقیت اثر ضرور دکھاتی ہے ۔ فوٹو شاپ سے تو اسلحہ خانہ بھرا جاسکتا ہے ۔ لیکن پانی لگے کارتوس ھمیشہ ٹھس ہی رہتے ہیں ۔
 
Sabit ho gaya k tera dimagh ander se khali ha, jo inn chuutiyapo meh apna time waste kar raha ha.
Now go and do ur kindergarten homework.
 
ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ میں خود ہی یہ ماننے کو تیار ہوں کہ میرا دماغ اُس سب کچرے سے خالی ہے جِس سے تیرا دماغ بھرا ہوا ہے۔

پھٹواریوں سے مغز ماری کرنا واقعی میں چوتیاپے کا کام ہے۔۔۔
لیکن اُن کو کنڈر گارٹن کا ہوم ورک سمجھ کر صبح شام بجاتے رہنے میں کو جو مزہ ہے ، وہ اور کِسی چیز میں نہیں۔

اِدھر آؤ میں تمہارے سر پر اپنا شفقت بھرا ہاتھ رکھوں
nawaz-sharif.gif

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

آپ صورت سے تو ایک محترم شخصیت دکھائے دیتے ہیں لیکن لفظوں کا چناؤ بہت عامیانہ ھے ۔

اب آپ میری مثال مت دیجئے گا کیونکہ میں ان ابھرے ہوئے بینگنوں کی گھٹائ پر معمور ہوں ۔ یقین کیجئے پہلا حرف خرابت میرا نہیں ہوتا تاھم حرف آخر ، ان پلیتوں کو ان کی جگہ بٹھا کر رھتا ہے ۔

آپ یوتھیے کو بہنوئ نہ خیال کیا کیجئے ، مقام بدل جائے تو حروف کے معنی اھمیت نہیں رکھتے ، اس کے پیچھی ہوئ سفاقیت اثر ضرور دکھاتی ہے ۔ فوٹو شاپ سے تو اسلحہ خانہ بھرا جاسکتا ہے ۔ لیکن پانی لگے کارتوس ھمیشہ ٹھس ہی رہتے ہیں ۔
پھٹوآریوں کا بھی عجیب فنڈا ہوتا ہے۔ چپیڑ ایک کو مارو، درد دوسرے کو ہونے لگ جاتا ہے۔ تمہیں کس کھوتے نے کہا ہے کہ یہاں پر لوگوں کی صورتوں پر جایا کرو؟ نا ہم کبھی ایک دوسرے سے ملے ہیں اور نا ایک دوسرے کا نام جانتے ہیں۔ تو پھر کیوں مامے بہنوئی بننے کی کوشش کرتے ہو؟ میں کہیں سے بھی محترم نہیں ہوں، اُن لوگوں کے لیے تو بالکل بھی نہیں جو اپنے آپ کو پھٹواری اور جیالے کہتے اور سمجھتے ہیں۔ باقیوں کے لیے گنجائش نکالی جا سکتی ہے۔

لفظ اگر عامیانہ لگ رہے ہیں تو پھِر
اگلی بار سوچ سمجھ کر لکھنا ورنہ پھر سے آئینے میں خود کا چہرہ ہی دکھے گا۔ اور اگر کسی کو کبھی دھمکانا ہو تو سب سے پہلے خود بہادر بننا سیکھو۔

تُم اپنے آپ کو جو کُچھ بھی سمجھتے ہو، میری طرف سے پوری اجازت ہے۔ جو بک سکتے ہو، بکو۔ شروعات بھی تُم کر لو، پھِر میں بھی یوتھیا ہی بن کر تمہیں تمہارے گھر تک چھوڑ کر آؤں گا۔ میں فورم پر نام بھی اپنا اصلی استعمال کرتا ہوں کیونکہ میں رب کے سواء کِسی سے نہیں ڈرتا، اور اُن چیزوں سے تو بالکل بھی نہیں جو اپنے آپ کو بہت بڑی توپ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ جو کہتا ہوں، اُسّے اؤن بھی کرتا ہوں۔
 
کھوتے جی ، معاف کرنا میں نے تمہیں زیبرا سمجھ لیا تھا لیکن تمہیں ھاتھ لگاتے ہی تمہاری ڈھانچو ڈھوں نے بتا دیا کہ غلطی بھی کرو تو اس کا صلہ ملتا ھے ۔

ویسے تو تم نے خود ھی کہہ دیا کہ تم شکل سے بھی وہ نہیں ھو جو لگتے ہو مگر میں بھی تمہارے
بارے میں لکھے لفظ واپس لیتا ہوں اور تمہیں شکل سے چمیار کا خوش آئند خطاب واپس دیتا ہوں ۔

باقی کہانی رہ گئ چپیڑ اور درد کی تو کھوتے صاب ، تمہاری تحریر سے لگتا ھے کہ جو دردوں کا دورہ تمہیں شروع ہوا ھے ، اسکی چاشنی مجھے تمہیں گھول کے حلق کے راستے اتارنی پڑے گی ۔ نام تمہاری اصلی ہو یا نقلی لفظ تمہارے حماقت سے بھرپور ہیں ۔ جب پوسٹ لکھ کر اپنی تعریف کرو تو خیال رکھو کہ تمہرا یوتھیا پن اتارنے کے لیے یہاں کسی پیرنی کے پاس نہیں جانا پڑتا۔

تم اللہ سے ڈرتے ھو تو کیا میں کوکینی کے گالی برگیڈ سے ڈرتا ہوں ؟ جیسی منہ ویسی چپیڑ

اور ویسے بھی اس سائٹ پر عمرانڈوز عرصے سے اپنی تربیت کا اثر اتارتے رھے ہیں ۔ پھر گندی پلیٹیں دھونے کے لیے ھاتھ گندے کرنے پڑتے ہیں ۔ ویسے تو یہ کام ماڈریٹرز کا ھے ، لیکن چونکہ وہ ستو کھا کے سوئے ہوئے ہیں ، آپکے خاکسار کو یہ گند صاف کرنا پڑ رھا ہے ۔
 
Last edited:

Khi

Senator (1k+ posts)
ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ میں خود ہی یہ ماننے کو تیار ہوں کہ میرا دماغ اُس سب کچرے سے خالی ہے جِس سے تیرا دماغ بھرا ہوا ہے۔

پھٹواریوں سے مغز ماری کرنا واقعی میں چوتیاپے کا کام ہے۔۔۔

لیکن اُن کو کنڈر گارٹن کا ہوم ورک سمجھ کر صبح شام بجاتے رہنے میں کو جو مزہ ہے ، وہ اور کِسی چیز میں نہیں۔

اِدھر آؤ میں تمہارے سر پر اپنا شفقت بھرا ہاتھ رکھوں
nawaz-sharif.gif

Tu faarigh hai
 
Back
Top