Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ذرا سُن لیں ، بار بار اشارے کررہے ہیں، ہم نے آپ کو سُن لیا، بیچ میں بولا میں نے ؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سلمان اکرم راجہ کے اشارہ کرنے پر خفا ہوگئے۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1805154556252234060
اب ہم آپ کے مفروضوں پر چلیں گے ؟ قاضی فائز عیسی ،
نہ چلیں ! سلمان اکرم راجہ
قاضی کو اس بات پہ تپ چڑھ گئی
https://twitter.com/x/status/1805154003031937238
آپ گپ شپ کر رہے ہیں، مجھ سے کچھ لکھوا لیں ناں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آپ کے دوست لکھ رہے ہیں، میں یقین دلاتا ہوں لکھ رہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1805155671853207981
"آپ فیصل صدیقی کا کیس تباہ کر رہے ہیں،" چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
"کسی کا کیس تباہ نہیں کر رہا، سمجھ نہیں آ رہا آپ بار بار یہ کیوں کہہ رہے ہیں."سلمان اکرم راجہ کا جواب
اب ہم کیا مفروضوں پر چلیں گے؟ قاضی فائز عیسی کا سلمان اکرم راجہ سے سوال۔
آپ مفروضوں پرنہ چلیں ،آپ صرف آئین پر چلیں۔ سلمان اکرم راجہ کا قاضی فائض عیسی کو جواب
https://twitter.com/x/status/1805157926404804782
ہمارا امیدوار بطور تحریک انصاف کا ممبر بھی سلیکٹ ہو سکتا ہے اور سنی اتحاد کونسل کے ممبر کے طور پر بھی ہو سکتا ہے اور آئین اس کی اجازت دیتا ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1805155329812131901 https://twitter.com/x/status/1805155371419398300

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/95Cym48.jpeg