maksyed
Siasat.pk - Blogger
[HI]@RaqeebRoosia[/HI]
آپ کا شکریہ اب تک آپ ھی واحد شخص ھو جس نے میری پوسٹ میں موجود پیغام کو جوش کے بجائے ھوش سے سمجھا ھے گو کہ میرے سمجھانے کا انداز سخت تھا اس کے لیئے ان سب سے معزرت خواں ھوں ، میں*بھی اتنا ھی درد اپنے پیارے ملک کے لیئے رکھتا ھوں* جتنا آپ سب کو ھے اور مجھ کا یہ بتانے کا مقصد اپنی حب الوطنی کا پرچار نہیں* بلکہ شاید اس دل کو دکھانے کا ملال کہ جسمیں اللہ بستا ھے
مگر دوست ! آپ کا طریقہ درست نہیں ہے ،آپ کئی تکلیف کا احساس ہے مگر کیا کریں دوست، تکلیف ہم سب کو ہے ، جس کا اندازہ آپ میری اس پوسٹ سے کر سکتے ہیں
@wadaich, @TruPakistani, @barca, @Legend, @swing, @sangeen, @zsheikh, @SaadKnight, @aamirksa, @Bangash, @janbazali, @PAINDO, @QaiserMirza, @Raaz,
بیرون ملک امیگرینٹ ہونے کے کئی مواقعے خود چھوڑ دیے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے اپنا ملک چھوڑ کر کسی اور ملک کی نیشنیلٹی نہیں لوں گا ، زندگی میں دو دفعہ اپنے پاکستانی ہونے پہ مایوسی ہوئی ، ایک جب ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑا گیا اور ایک آج جب ان غداروں نے نیٹو سپلائی بحال کی
کوئی ان کو احساسِ ذلت دلا دے
کوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
یا اللہ ہمیں ان لعنتیوں سے نجات دلا دے ۔۔۔
یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں؟
Link of post :
http://www.siasat.pk/forum/showthre...s-sorry-for-Salala-attack&p=912740#post912740
میں صرف آپ سے اتنا ہی کہوں گا
یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں؟
یہ دُکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے
ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں؟
And I am sorry for my behaviour, if it hurts you...