https://twitter.com/x/status/1937206980537393160
مملکت سعودی عرب، برادر ملک قطر پر ایران کی جانب سے کیے گئے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت اور مخالفت کرتی ہے، جو بین الاقوامی قانون اور اچھے ہمسائیگی کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ اقدام کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہیں اور کسی بھی حالت میں اس کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا، سعودی وزارت خارجہ

Last edited: