جی درست! مکہ پر لشکر کشی کی جا سکتی. لیکن اگر سعودی حکمرانوں پر جنگ مسلط کی اور وہ مکہ جا بیٹھے تو؟بس یہی میرا نقطہ تھا. اور اس میں یمن کا کچھ نہیں لینا دینا
اسلام میں خلافت کی گنجائیش ہے بادشاہت اور جمہوریت سے چھٹکار حاصل کرکے اسے ہی نافذ کریں گے. آپ فکر نا کریںمحترم ...سعودی حکمران تو خود قابض ہیں یہ کیسے دعویدار بن بیٹھے کعبہ کے ؟
کیا انکی تاریخ آپ کو یاد نہیں ہمیشہ سے لٹیرے رہے ہیں یہ اور اب برٹش اور امریکن اشیرباد سے خادم حرمین فائز ہیں
کیا اسلام میں بادشاہت کی گنجائش ہے جیسے یہ سعودی یہ عرب حکمران ہیں میں تو انکے خلاف لڑنا جائز سمجتا ہوں جو دوسروں کا حقوق پر قابض ہیں ،یہی حال اس ہادی کا تھا شکل سے ہی کسی پاکستانی پولیس سٹیشن کا دلال لگتا ہے
اسکی قوم مر رہی ہے ور اسکے دانت نکل رہے تھے..بشرم عرب حکمران
اسلام میں خلافت کی گنجائیش ہے بادشاہت اور جمہوریت سے چھٹکار حاصل کرکے اسے ہی نافذ کریں گے. آپ فکر نا کریں
....
خلیفہ کو کون چنے گا ؟
ویسے جہاں خلفت قائم ہو چکی وہاں آپ جاتے کیوں نہیں
اگر آپ کی بات مان لی جائے تو پھر عرب حکمران کا اقتدار ناجائز ہوا
خلیفہ وہی چنیں گے جو وزیر اعظم چنتے ہیں
مجھے آپ کی طرح کوئی مجبوری نہیں ہے کے منتخب آمریت کو جمہوریت کہہ کا بچتا رہوں
پاکستانی حکمرانوں کی طرح
...بس رہ گئے
ڈنڈی مت مارو
جی درست! مکہ پر لشکر کشی کی جا سکتی. لیکن اگر سعودی حکمرانوں پر جنگ مسلط کی اور وہ مکہ جا بیٹھے تو؟بس یہی میرا نقطہ تھا. اور اس میں یمن کا کچھ نہیں لینا دینا
...بس رہ گئے
یہاں تم نے عجیب بات کی شیعہ مذہب ..
کیا تم کو کسی فرقے اور مذہب میں فرق نہیں معلوم
یاد رکھو اگر تم کسی فرقے کو مذہبی طور پر ایک علیحدہ تشکس دو گے تو انکے حقوق اسلامی بہت زائدہ ہوں گے ،ایک فرقے والے سے بھی زائدہ
اسلامی قانون کے مطابق تم کسی دوسرے مذہب کے مانے پر کسی قسم کی جرح یہ زیادتی نہیں کر سکتے
تم جا کر منتحب (پنکچر زدہ) آمریت بچاؤ، بادشاہت کے ساتھ ساتھ وہ بھی جانے والی ہےہاتھ اٹھا کر ایک ایک بندے سے بیعت لینا ،صدیوں پرانے طریقوں پر ضد کرنا
اس کا کیا مقابلہ آج کی سوچ اور کمپیوٹرائزڈ ووٹنگ سسٹم سے
تمھارے ساتھ ایک لاحاصل بحث کا کیا فائدہ جس میں تم کو خود بھی پتا نہیں پورے عالم اسلام کا خلیفہ کیسے چنا جائے گا
اسکے پاکیزہ ہونے کی گواہی کون دے گا اور سارے مسلمان اس پر کیسے راضی ہوں گے
اور تم اس جگہ کبھی نہیں جیو گے جہاں خلافت کا علان کر دیا گیا ہے
تم جا کر منتحب (پنکچر زدہ) آمریت بچاؤ، بادشاہت کے ساتھ ساتھ وہ بھی جانے والی ہے
ہاتھ اٹھا کر ایک ایک بندے سے بیعت لینا ،صدیوں پرانے طریقوں پر ضد کرنا
اس کا کیا مقابلہ آج کی سوچ اور کمپیوٹرائزڈ ووٹنگ سسٹم سے
تمھارے ساتھ ایک لاحاصل بحث کا کیا فائدہ جس میں تم کو خود بھی پتا نہیں پورے عالم اسلام کا خلیفہ کیسے چنا جائے گا
اسکے پاکیزہ ہونے کی گواہی کون دے گا اور سارے مسلمان اس پر کیسے راضی ہوں گے
اور تم اس جگہ کبھی نہیں جیو گے جہاں خلافت کا علان کر دیا گیا ہے
"لگتا ہے اس جملے کی سمجھ نہیں آئی "مجھے آپ کی طرح کوئی مجبوری نہیں ہے کے منتخب آمریت کو جمہوریت کہہ کا بچتا رہوں
مجھے پتا ہے جواب نہیں
میرا خیال میں اب آپ بحث سے زائدہ آنے جانے پر زور دو گے
چلو ایسے ہی سہی جیسے آپ کہیں
میں منتخب آمریت بچاتا ہوں اور تم شام میں جا کر خلافت بچا لو
کرو وعدہ اب تم ضرور جایو گے
یہاں تم نے عجیب بات کی شیعہ مذہب ..
کیا تم کو کسی فرقے اور مذہب میں فرق نہیں معلوم
یاد رکھو اگر تم کسی فرقے کو مذہبی طور پر ایک علیحدہ تشکس دو گے تو انکے حقوق اسلامی بہت زائدہ ہوں گے ،ایک فرقے والے سے بھی زائدہ
اسلامی قانون کے مطابق تم کسی دوسرے مذہب کے مانے پر کسی قسم کی جرح یہ زیادتی نہیں کر سکتے
bhai phli koi aqal ki baat aap ki parhi hai good workاسلام میں خلافت کی گنجائیش ہے بادشاہت اور جمہوریت سے چھٹکار حاصل کرکے اسے ہی نافذ کریں گے. آپ فکر نا کریں
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا بہت کچھ پتہ چلے گا. بس ذرا صبر کا دامن تھام کے رکھیںbhai phli koi aqal ki baat aap ki parhi hai good work
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|