سعودی بادشاہت سے متعلق ایک حدیث

JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا بہت کچھ پتہ چلے گا. بس ذرا صبر کا دامن تھام کے رکھیں

acha ji wadah kren key insaniat key dairey sy bahar naheennklen gay joo key mainney mehsos kia hai ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
acha ji wadah kren key insaniat key dairey sy bahar naheennklen gay joo key mainney mehsos kia hai ?
نیچے پیلا بٹن دیکھا ہے وہ انسانیت کے دائرے سے باہر نکلنے والے کو قابو کرنے کے لئے بنایا گیا ہے. اس کا استعمال کرنا سیکھ لو
 
JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
نیچے پیلا بٹن دیکھا ہے وہ انسانیت کے دائرے سے باہر نکلنے والے کو قابو کرنے کے لئے بنایا گیا ہے. اس کا استعمال کرنا سیکھ لو

bhai mian button ki zarorat hi kion prey ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
to aesey kaam naah kero naah chanda ? aik chakar rencher line ka lga loo sub theek kerwa daen gai ;)
جو خود ایسے کام کرتے ہیں وہ دوسروں کو مشورہ دینے میں سب سے آگے ہوتے ہیں. تم ان میں سے ایک ہو
 
JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
جو خود ایسے کام کرتے ہیں وہ دوسروں کو مشورہ دینے میں سب سے آگے ہوتے ہیں. تم ان میں سے ایک ہو

tum senior hoo hum sai achey kam kero hum tum koo dekh ker apni ghlti mlti theek ker ley gaa
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

محترم ...سعودی حکمران تو خود قابض ہیں یہ کیسے دعویدار بن بیٹھے کعبہ کے ؟
کیا انکی تاریخ آپ کو یاد نہیں ہمیشہ سے لٹیرے رہے ہیں یہ اور اب برٹش اور امریکن اشیرباد سے خادم حرمین فائز ہیں
کیا اسلام میں بادشاہت کی گنجائش ہے جیسے یہ سعودی یہ عرب حکمران ہیں میں تو انکے خلاف لڑنا جائز سمجتا ہوں جو دوسروں کا حقوق پر قابض ہیں ،یہی حال اس ہادی کا تھا شکل سے ہی کسی پاکستانی پولیس سٹیشن کا دلال لگتا ہے
اسکی قوم مر رہی ہے ور اسکے دانت نکل رہے تھے..بشرم عرب حکمران

اسلام میں ہر جرم کی سزا مقرر ہے اگر کوئی بادشاہ ظالم ہے تو اس کو سزا نہ ملنا عدالت کی نہ کامی ہے لیکن مکہ ایک مقدس شہر ہے اور اس شہر پر جنگ مسلط کرنا حرام ہے بادشاہ کو کسی اور طریقے سے ہٹایا جائے.
قیامت کے نزدیک عرب پر دو زلزلوں کا ذکر ہے جن کی وجہ سے فصلی بٹیرے مکہ مدینہ سے بھاگ جایئں گے اور پوری دنیا سے مومنین مکہ مدینہ آئیں گے گویا ان لوگوں کو ہٹانے کا انتظام الله نے خود کر دیا ہے
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
حجّاج بن یوسف کے بارے میں کیا خیال ہے جس نے مکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی؟؟

شاید انٹر نیٹ میں کچھ حرابی کی وجہ سے میرے سابقہ کمینٹ میں "نہیں" مس ہو گیا ہے. میرے مطابق مکہ پر لشکر کشی نہیں کی جا سکتی اور ایسا کرنے والے اپنے عمل کے جواب دہ ہوں گے
لشکر کشی کی آپ بات کرتے ہیں، کچھ "مسلمانوں" نے خانہ کعبہ کی دیواروں سے چمٹے ہوے لوگوں پر تلواریں چلائی ہیں .ان کا معملا الله کے سپرد
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

جن اصولوں کے تحت دفاع سودیہ جائز ہے انہی اصولوں کے تحت دفاعِ یمن بھی جائز ہونا چاہیئے۔
جس کلیے قاعدے کی رو سے یمن میں سودی مداخلت کا جواز موجود ہے اُسی کلیے کے تحت یمن کی سودیہ میں مداخلت بھی احسن اقدام ہے۔
یمن میں مداخلت کی پہل دوسرے ممالک کی مدد سے سودیوں نے کی ہے اگر آگے چل کر کسی موڑ پر یمن کسی ملک کی مدد سے سودیہ میں داخل ہو جائے تو اعترض کا جواز پیشگی ختم شد سمجھیں۔

Apparently no one told you...SA gets special treatment...lol..
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
جی درست! مکہ پر لشکر کشی نہیں کی جا سکتی. لیکن اگر سعودی حکمرانوں پر جنگ مسلط کی اور وہ مکہ جا بیٹھے تو؟بس یہی میرا نقطہ تھا. اور اس میں یمن کا کچھ نہیں لینا دینا

پہلی بات تو یہ ہے کے سعودیہ پر کسی نے جارحیت نہیں کی بلکہ سعودی خود ایک جارح ملک ہے جو یمن پر حملہ اور ہے
دوسری بات یہ اگرکوئیقاتل،ظالم اور لٹیرا ظلم کر کہ کعبہ کی پناہ میں چلا جائے تو کیا اسکو امان ہے
کیا اسلام کا قانون اس کو معاف کرنے کا حکم صادر فرماتا ہے یا انصاف ہر حال میں قائم کرنے کا حکم دیتا ہے ؟

Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)

پہلی بات تو یہ ہے کے سعودیہ پر کسی نے جارحیت نہیں کی بلکہ سعودی خود ایک جارح ملک ہے جو یمن پر حملہ اور ہے
جی بلکل! اب تک تو یہی لگ رہا ہے

دوسری بات یہ اگرکوئیقاتل،ظالم اور لٹیرا ظلم کر کہ کعبہ کی پناہ میں چلا جائے تو کیا اسکو امان ہے
کیا اسلام کا قانون اس کو معاف کرنے کا حکم صادر فرماتا ہے یا انصاف ہر حال میں قائم کرنے کا حکم دیتا ہے ؟

میرے خیال میں اسے امان مل جائے گی کیا زندگی دینے والے کا ہم پر اتنا بھی حق نہیں کہ ہم اس کے کہنے پر اپنے ایک دشمن کی سزا معطل کر دیں؟ انسان کی جان زیادہ قیمتی ہے یا الله کے گھر کا تقدس زیادہ قیمتی ہے؟

امام حسین حج کے موقے پر مکہ میں تھے اور ان کی زیرک آنکھوں نے دیکھ لیا کہ یزیدی ان کے خوں کے درپے ہیں اور ان کے نزدیک خانہ کعبہ کی کوئی اہمیت نہیں لہٰذا انہوں نے فورا بیت اللہ چھوڑ دیا کہ اگر میری جان جاتی ہے تو کوئی پروا نہیں لیکن بیت الله کا تقدس بچ جائے

بھر حال آپ کو میری رائے سے اختلاف کا حق ہے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
جی بلکل! اب تک تو یہی لگ رہا ہے

میرے خیال میں اسے امان مل جائے گی کیا زندگی دینے والے کا ہم پر اتنا بھی حق نہیں کہ ہم اس کے کہنے پر اپنے ایک دشمن کی سزا معطل کر دیں؟ انسان کی جان زیادہ قیمتی ہے یا الله کے گھر کا تقدس زیادہ قیمتی ہے؟

امام حسین حج کے موقے پر مکہ میں تھے اور ان کی زیرک آنکھوں نے دیکھ لیا کہ یزیدی ان کے خوں کے درپے ہیں اور ان کے نزدیک خانہ کعبہ کی کوئی اہمیت نہیں لہٰذا انہوں نے فورا بیت اللہ چھوڑ دیا کہ اگر میری جان جاتی ہے تو کوئی پروا نہیں لیکن بیت الله کا تقدس بچ جائے

بھر حال آپ کو میری رائے سے اختلاف کا حق ہے

ہرگز ایسا نہیں ہے
اسلام تو پورا پورا انصاف کا حکم دیتا ہے
مثال کے طور پر کسی کا کوئی فرد قتل کر دیا جائے تو اس بات کا حق اس کا خاندان کو ہے کے وہ معاف کرے یا بدلہ لے ،اگر وہ بدلہ بھی لیتا ہے تو کوئی گنا نہیں جو بات آپ کر رہے ہیں اس لحاظ سے تو سارے قاتل مکّہ میں جما ہو جایں اور سارے جرائم معاف ..یقینن ایسا نہیں ہے
اور آپ نے بات قانونی نہیں کسی کی صوابدید پر چھوڑ دی ہے
حضرت امام حسسیں:razi: کہ بارے میں مجھے زیادہ علم نہیں لیکن جہاں تک مینے سنا ہے انہوں نے خود کوفہ کی طرف ہجرت فرماے تھی کیونکہ وہاں کے لوگوں نے انکو بلایا اور بعد میں دغا کیا تھا لیکن میرا علم اس بارے محدود ہے