سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد اضافے کی تجویز؟

pay-50-govt-shehbaz.jpg

سرکاری ملازمین کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں50فیصد اور پنشن میں30فیصد تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے، مزدوروں کی اجرت 40ہزار کرنے اور ای او بی آئی پنشن میں اضافہ بھی ممکن ہے۔

وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4یا 5جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے،پی پی آئی کے مطابق وفاقی بجٹ کیلئے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا۔

حکومت کوآخری بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کی تجویز دی گئی ہے،اسی طرح پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹرخاطر خواہ کمی کا مشورہ بھی دیا گیا ہے۔

پی پی آئی کے مطابق ای او بی آئی کے پنشن یافتگان کی کل پاکستان نمائندہ تنظیم ای او بی آئی پنشنرز فورم نیسرکاری ملازمین کی تنخواہ اورالاؤنسز میں اضافہ کی تجویز کو سراہا۔

رواں سال نجی شعبہ کے کارکنوں کی ای او بی آئی پنشن میں معقول اضافہ کیا جائے خیال رہے کہ ای او بی آئی پنشن محض ساڑھے آٹھ ہزار روپے ماہانہ ہے حالانکہ اس سے صحافیوں سمیت نجی شعبہ کے5لاکھ افراد مستفید ہوتے ہیں۔
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
پی ڈی ایم اپنی حکمت عملی میں کامیاب۔۔۔۔ نہ جانے پی ٹی آئی والے بے وقوفوں نے مذاق رات میں ڈیڑھ مہینہ ضائع کیوں کیا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی بجٹ کی تیاری کی جارہی ہے۔ یہ تنخواہیں ڈبل بھی کر سکتے ہیں کہ انہیں معلوم ہے اعلان ہم کریں گے اور ادائیگیاں آنے والی حکومت کو کرنی ہیں۔ ان کے سیاسی بجٹ کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ معائدے کے رہے سہے چانسز بھی ختم ہی سمجھو۔
جاتے ہعئے ۲۰۱۸ میں بھی انہوں نے یہی کیا تھا جب امپورٹس کے گیٹ کھول دئیے تھے تاکہ قیمتیں کم رہیں۔ ڈالر کو اربوں ڈالر مارکیٹ میں پھینک کر سہارا دے رکھا تھا۔ یہ حکومتوں کے الیکشن ایئر میں سیاسی فیصلے ملک کو مزید ڈبو دیتے ہیں۔
اینڈ ٹو بی آنیسٹ عمران خان نے بھی پٹرول کی قیمت ۱۵۰ پر فریز کردی تھی جب اسے پتہ چلا کہ حکومت جانے کو ہے۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)

My friend it's a good thing. PTI should support this move considering inflation. Although this will also cause further inflation and devaluation but PTI should support this.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
My friend it's a good thing. PTI should support this move considering inflation. Although this will also cause further inflation and devaluation but PTI should support this.
You can only give what you have. Do you think it is ok to borrow more to give?
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Government pensions is a huge drain on the economy right now. Retired teachers are getting near enough 100K per month so imagine how much other higgher grade officers are getting. PDM raised wages last year and are trying to do so again to bribe workers.

This will destroy the economy much qicker.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars have always ruined economy so doing it once again is no exception. Pity on those who get in their trap again and again.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سرکاری ملازمین کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں50فیصد اور پنشن میں30فیصد تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے، مزدوروں کی اجرت 40ہزار کرنے اور ای او بی آئی پنشن میں اضافہ بھی ممکن ہے۔
Next Govt will give it from which pocket ?
National exchequer is empty
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
pay-50-govt-shehbaz.jpg

سرکاری ملازمین کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں50فیصد اور پنشن میں30فیصد تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے، مزدوروں کی اجرت 40ہزار کرنے اور ای او بی آئی پنشن میں اضافہ بھی ممکن ہے۔

وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4یا 5جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے،پی پی آئی کے مطابق وفاقی بجٹ کیلئے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا۔

حکومت کوآخری بجٹ میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کی تجویز دی گئی ہے،اسی طرح پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹرخاطر خواہ کمی کا مشورہ بھی دیا گیا ہے۔

پی پی آئی کے مطابق ای او بی آئی کے پنشن یافتگان کی کل پاکستان نمائندہ تنظیم ای او بی آئی پنشنرز فورم نیسرکاری ملازمین کی تنخواہ اورالاؤنسز میں اضافہ کی تجویز کو سراہا۔

رواں سال نجی شعبہ کے کارکنوں کی ای او بی آئی پنشن میں معقول اضافہ کیا جائے خیال رہے کہ ای او بی آئی پنشن محض ساڑھے آٹھ ہزار روپے ماہانہ ہے حالانکہ اس سے صحافیوں سمیت نجی شعبہ کے5لاکھ افراد مستفید ہوتے ہیں۔
IMF nay isko ura kar rakh dayna hay. Yeah siraf election ka stunt hay aur kuch nahi.