بجٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    سولر پینلز پر ڈیوٹی اور ٹیکس ختم ہوا تو کتنا فائدہ ہوگا؟

    وفاقی حکومت نے مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں سولر پینل پر عائد ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کردی،بجٹ میں سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی، سولر پینل کی بیٹریز کی تیاری کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی، سولر پینل کی مشینری کی درآمد اور سولر پینل کے انورٹر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 50 فیصد اضافے کی تجویز؟

    سرکاری ملازمین کے لئے خوشی کی خبر سامنے آگئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں50فیصد اور پنشن میں30فیصد تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے، مزدوروں کی اجرت 40ہزار کرنے اور ای او بی آئی پنشن میں اضافہ بھی ممکن ہے۔ وزیرخزانہ اسحق ڈار حکومت کی اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے ساتھ بجٹ تیاری کے بعد 4یا 5جون کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کےبجٹ 2023-24اہم اہداف ومالیاتی خسارےپر بات کریں گے،آئی ایم ایف

    عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پلان پر بات چیت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی جانب سے پاکستانی معیشت کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ آئی ایم ایف پاکستان سے بجٹ 2023-24 کے پلان...
  4. Muhammad Awais Malik

    بجٹ:سول،ملٹری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں کتنے فیصد اضافے کا امکان؟

    بجٹ، سول اور ملٹری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں 30 فیصد تک اضافے کا امکان مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں محدود وسائل کے باوجود سول و عسکری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے 30 فیصد اضافے کا امکان ہے،موجودہ اسمبلیوں کی آئینی میعاد وسط اگست سے قبل مکمل ہوگئے، دو ماہ کی آئینی مدت کے اندر...
  5. Rana Asim

    چاہتے ہیں بجٹ دیکر جائیں، عمران اسمبلی تحلیل کرناچاہیں توتیار ہیں:مونس الہی

    مسلم لیگ (ق) کے رہنما ووزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے کہا کہ ہماری چوائس ہے کہ اگلا بجٹ ہم دے کر جائیں پھر بھی عمران خان اگر اسمبلی تحلیل کرنا چاہیں تو ہم تیار ہیں۔ نجی چینل کے پروگرام "ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا کہ عمران خان اور...
  6. Rana Asim

    پاکستان کے بجٹ کا 84 فیصد حصہ قرض اور سود ادائیگیوں کی نذر:رپورٹ

    اکنامک سروے رپورٹ کے مطابق بجٹ کے 95 فیصد اخراجات کا بڑا حصہ عوام کی سروس پر خرچ کیا جاتا ہے تاہم مالی سال 21-2020 کے دوران قرضوں اور سود کی ادائیگی پر کل 21 ہزار 837 ارب روپے میں سے 18 ہزار 486 بلین روپے یعنی کل بجٹ کا 84.65 فیصد انہی ادائیگیوں پر نکل گیا۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے عوامی خدمات...
  7. Rana Asim

    بجٹ تقریر کے دوران تیمور سلیم جھگڑا کی دلچسپ غلطی ، ویڈیو وائرل

    صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ صوبائی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران پانی والی بوتل کا ڈھکن بوتل پر واپس لگانے کی بجائے مائیک پر لگانے لگے۔ گزشتہ روز کے پی اسمبلی میں صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی جانب سے بجٹ پیش کیا گیا۔...
  8. Rana Asim

    پاکستان کو بجٹ کو مضبوط کرنے کیلئے اضافی اقدامات کی ضرورت ہے : آئی ایم ایف

    عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بجٹ 23-2022 کے اہم مقاصد کے حصول کے لیے مزید اضافی اقدامات کرنے کی ضرورت ہو گی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسلام آباد میں مقیم آئی ایم ایف کی نمائندہ ایشتر پیریز غیرملکی میڈیا سے کہا ’ہمارے ابتدائی تخمینے کے مطابق پاکستانی بجٹ کو مزید...
  9. S

    وفاقی حکومت کا اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف

    اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف دے دیا گیا،وفاقی حکومت نے دو سال تک رکھے جانے والے شیئرز پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کم اور چھٹے سال میں سی جی ٹی مکمل ختم کرکے اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس میں اربوں روپے کی چھوٹ دیدی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو...
  10. Rana Asim

    آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کیلئے مجوزہ ریلیف پیکج مسترد کردیا

    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کیلئے مجوزہ ریلیف پیکج مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سالانہ 12 لاکھ روپے تک کی آمدن کے حامل تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس کٹوتی کے پر ریلیف دینے کا فیصلہ کیا تھا، مگر عالمی مالیاتی ادارے نے اس حکومتی پیکج پر...
  11. Rana Asim

    آزاد کشمیر کابینہ کا بجٹ میں کٹوتی پر احتجاجاً بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ

    آزاد کشمیر کابینہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے وادی کے مالی وسائل پر کٹ لگانے کی صورت میں آزاد کشمیر کا بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت اجلاس میں 16 میں سے 13 وزرا، 4 میں سے 3 مشیروں اور معاونین خصوصی اور 5 میں سے 3 پارلیمانی سیکریٹریز نے شرکت کی۔...
  12. W

    کرونا سے پہلے اور بعد میں شعبہ تعلیم کے ترقیاتی،غیرترقیاتی اخراجات پر کٹوتی

    کووڈ 19 سے پہلے اوربعد میں شعبہ تعلیم کےترقیاتی اورغیرترقیاتی اخراجات پرکی گئی کٹوتی تعلیم چاہے مذہبی نوعیت کی ہویا دنیاوی نوعیت کی۔۔۔ اس کی اہمیت ازل سے ابد تک رہے گی ۔۔۔ کیونکہ تعلیم نے ہمیشہ معاشرے کی فلاح و ترقی میں اہم کردارادا کیا ہے۔۔۔ تعلیم کی بدولت ہی معاشرے سے جہالت کا خاتمہ ممکن...