بندہ ہر روز نئی بات سیکھتا ہے آپکا شکریہ کہ آج آپ نے سکھا دیا کہ حدیث رسول صلعم کی کوئی حیثیت نہیں ہے ورنہ ہم تو اللہ کے نبی صلعم کے فرمان سے اور قرآن سے ہی اسلام کو سیکھ رہے تھےSorry, Islam may nahi hadeeth may hay jiski koi haysiat nahi.
Islam siraf Quran may hay hadeeth may nahi. 250 saal baad likhi gai Hadeeth key Islam may koi gunjaish nahi.بندہ ہر روز نئی بات سیکھتا ہے آپکا شکریہ کہ آج آپ نے سکھا دیا کہ حدیث رسول صلعم کی کوئی حیثیت نہیں ہے ورنہ ہم تو اللہ کے نبی صلعم کے فرمان سے اور قرآن سے ہی اسلام کو سیکھ رہے تھے
میں نے تو شکریہ ادا کر دیا ہے - ویسے ایک سوال ہے کہ اگر حدیث کو نہ مانیں تو پھر یہ بھی کیسے مانیں کہ کوئی اللہ کے نبی صلعم بھی تھے پھر آپ صلعم کے اخلاق جو ہمیں سکھائے جاتے ہیں وہ بھی نہیں مانیں میں بحث نہیں کر رہا صرف سیکھنے کی غرض سے پو چھ رہا ہوں اور پھر قران کی سچائی کی کیا دلیل ہو گی قرآن بھی تو لوگوں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہےIslam siraf Quran may hay hadeeth may nahi. 250 saal baad likhi gai Hadeeth key Islam may koi gunjaish nahi.
Hadeeth/Rawayat/fiqah Islam may firqay payda kartay hain.
Quran key sachai Quran may he hay hadeeth may nahi hay.میں نے تو شکریہ ادا کر دیا ہے - ویسے ایک سوال ہے کہ اگر حدیث کو نہ مانیں تو پھر یہ بھی کیسے مانیں کہ کوئی اللہ کے نبی صلعم بھی تھے پھر آپ صلعم کے اخلاق جو ہمیں سکھائے جاتے ہیں وہ بھی نہیں مانیں میں بحث نہیں کر رہا صرف سیکھنے کی غرض سے پو چھ رہا ہوں اور پھر قران کی سچائی کی کیا دلیل ہو گی قرآن بھی تو لوگوں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے
کچھ تو اللہ کا خوف کرو جو کہانی اس وڈیو میں حدیث بنا کر بتا رہے ہو اس میں وہ صاف کہہ رہا ہے کہ یہ پری اسلامک بات ہے اس سے اسلام کا کیا لینا دینا اسلام سے پہلے وہ بیٹیوں کو زندہ گاڑ دیتے تھےکیا اسے بھی اسلام کے کھاتے میں ڈال دو گےThe amazing bukhari from bukhara of persian region. He was not even an Arab
Quran key sachai Quran may he hay hadeeth may nahi hay.
Akhalq bhi Quran may hain.
Agar Quran parhain gaay tu samajh aay gi.
Kia aap nay Quran ko samjh kar parhnay key koshish key hay? Kiya aap nay hadeethon ka majmooa parha hay?
Quran says it is detailed and complete then we should not look for anything outside of the Quran.
Let us thank bukhari for this valuable info.
کچھ تو اللہ کا خوف کرو جو کہانی اس وڈیو میں حدیث بنا کر بتا رہے ہو اس میں وہ صاف کہہ رہا ہے کہ یہ پری اسلامک بات ہے اس سے اسلام کا کیا لینا دینا اسلام سے پہلے وہ بیٹیوں کو زندہ گاڑ دیتے تھےکیا اسے بھی اسلام کے کھاتے میں ڈال دو گے
Sahih Muslim Book 17 has several hadith regarding Stoning specifically (17:4191-4209, and 17:4914). For example,Bukhari Book 86 hadith 43.
Abu Huraira reported that a person from amongst the Muslims came to Allah's Messenger while he was in the mosque. He called him saying: Allah's Messenger. I have committed adultery. He (the Holy Prophet) turned away from him, He (again) came round facing him and said to him: Allah's Messenger, I have committed adultery. He (the Holy Prophet) turned away until he did that four times, and as he testified four times against his own self, Allah's Messenger called him and said: Are you mad? He said: No. He (again) said: Are you married? He said: Yes. Thereupon Allah's Messenger said: Take him and stone him. Ibn Shihab (one of the narrators) said: One who had heard Jabir b. 'Abdullah saying this informed me thus: I was one of those who stoned him. We stoned him at the place of prayer (either that of 'Id or a funeral). When the stones hurt him, he ran away. We caught him in the Harra and stoned him (to death). This hadith has been narrated through another chain of transmitters.
ایک طرف حدیث کو نہیں مانتے دوسری طرف حدیث کے حوالے کہنا کیا چاہتے ہوSahih Muslim Book 17 has several hadith regarding Stoning specifically (17:4191-4209, and 17:4914). For example,
Kehna yeh chahta hoon kay hadeeth fake hain.ایک طرف حدیث کو نہیں مانتے دوسری طرف حدیث کے حوالے کہنا کیا چاہتے ہو
Kiya tum nay Quran ya hadeeth detail may parhi hain?ایک طرف حدیث کو نہیں مانتے دوسری طرف حدیث کے حوالے کہنا کیا چاہتے ہو
I am not an authority on it but with my little research, i can say it with a conviction that hadith is the reason for sectarianism. every sect and muslak has there own set of hadeeth, rawayaat, and jurisprudence.ایک طرف حدیث کو نہیں مانتے دوسری طرف حدیث کے حوالے کہنا کیا چاہتے ہو
اوہ بھائی میرے اتھارٹی میں بھی نہیں ہوں اور میں یہ بھی مانتا ہوں کہ حدیث کی کتابوں میں کچھ احادیث صیح نہیں ہیں مگر یہ کہنا کہ پورے کا پورا ذخیرہ ہی فیک ہے یہ بہت زیادتی ہے جن صحابہ رضوان کے ذریعے احادیث ہم تک پہنچی ہیں ان میں سے بہت سے قران کے بھی حفاظ تھے جنہوں نے قرآن ہم تک پہنچانے میں کردار ادا کیا ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ قرآن تو صیح ہے اور حدیث ساری غلط بہرحال میں قرآن اور حیث کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں باقی رہی فرقے بندی تو اس میں حدیث کا کوئی قصور نہیں ہے یہ فرقے بازوں کی ہٹ دھرمی دنیا کا لالچ اور خواہش نفس ہے بہر حال میں تو حدیث کے ذخیرے کا قائل ہوں اور قران کا بھی آپ جو بھی رائے رکھتے ہیں وہ آپکا حق ہے اور میں آپکی رائے کی ریسپیکٹ کرتا ہوںI am not an authority on it but with my little research, i can say it with a conviction that hadith is the reason for sectarianism. every sect and muslak has there own set of hadeeth, rawayaat, and jurisprudence.
Janab agar Quran Hazrat Mohammad (SAW) key zindagi may mukammal ho gaya tha tu Aap (SAW) nay apni zindagi may Ahadeeth kiyon nahi likhwai?اوہ بھائی میرے اتھارٹی میں بھی نہیں ہوں اور میں یہ بھی مانتا ہوں کہ حدیث کی کتابوں میں کچھ احادیث صیح نہیں ہیں مگر یہ کہنا کہ پورے کا پورا ذخیرہ ہی فیک ہے یہ بہت زیادتی ہے جن صحابہ رضوان کے ذریعے احادیث ہم تک پہنچی ہیں ان میں سے بہت سے قران کے بھی حفاظ تھے جنہوں نے قرآن ہم تک پہنچانے میں کردار ادا کیا ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ قرآن تو صیح ہے اور حدیث ساری غلط بہرحال میں قرآن اور حیث کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں باقی رہی فرقے بندی تو اس میں حدیث کا کوئی قصور نہیں ہے یہ فرقے بازوں کی ہٹ دھرمی دنیا کا لالچ اور خواہش نفس ہے بہر حال میں تو حدیث کے ذخیرے کا قائل ہوں اور قران کا بھی آپ جو بھی رائے رکھتے ہیں وہ آپکا حق ہے اور میں آپکی رائے کی ریسپیکٹ کرتا ہوں
آپ صاحب قرآن صلعم کو یا آپ صلعم کے فرمان کو کیسے پس پشت ڈال سکتے ہیں کتنی ہی احادیث ہیں جو احادیث قدسی کہلاتی ہیں جو اللہ سبحان و تعالی نے نبی صلعم کی زبان سے بیان فرمائی ہیں وحی کے علاوہ انکا کیا کریں گے اور پھر آپ صلعم نے آخری خطبے میں فرمایا تھا کہ جو یہاں موجود نہیں ہیں انکو موجود لوگ بات پہنچا دیں آپ عجیب باتیں کر رہے ہیں اگر آپ منکر حدیث ہیں تو شوق سے ہوں مجھے تو اپنے ساتھ شامل نہ کریں ناJanab agar Quran Hazrat Mohammad (SAW) key zindagi may mukammal ho gaya tha tu Aap (SAW) nay apni zindagi may Ahadeeth kiyon nahi likhwai?
Agar Quran kehta hay kay yeh mukammal aur mufassal kitab hay tu iss kay aagay agarr magar ya hadeeth ka kiya layn dayna?
Agar aap Quran ko complete aur detailed nahi aamjhtay tu phir may recommend karoon ga kay aap Quran parhna shiru karain. Hadeeth 200 + saal kay baad likhi gai. Agar nabi chahtay tu hadeeth apni zindagi may he kitab key shakal may muslmanoo kay liyay choor jaatay.آپ صاحب قرآن صلعم کو یا آپ صلعم کے فرمان کو کیسے پس پشت ڈال سکتے ہیں کتنی ہی احادیث ہیں جو احادیث قدسی کہلاتی ہیں جو اللہ سبحان و تعالی نے نبی صلعم کی زبان سے بیان فرمائی ہیں وحی کے علاوہ انکا کیا کریں گے اور پھر آپ صلعم نے آخری خطبے میں فرمایا تھا کہ جو یہاں موجود نہیں ہیں انکو موجود لوگ بات پہنچا دیں آپ عجیب باتیں کر رہے ہیں اگر آپ منکر حدیث ہیں تو شوق سے ہوں مجھے تو اپنے ساتھ شامل نہ کریں نا
And by the way at one time i was a typical sunni muslim but i realized that the Islam is only in the book of Allah.آپ صاحب قرآن صلعم کو یا آپ صلعم کے فرمان کو کیسے پس پشت ڈال سکتے ہیں کتنی ہی احادیث ہیں جو احادیث قدسی کہلاتی ہیں جو اللہ سبحان و تعالی نے نبی صلعم کی زبان سے بیان فرمائی ہیں وحی کے علاوہ انکا کیا کریں گے اور پھر آپ صلعم نے آخری خطبے میں فرمایا تھا کہ جو یہاں موجود نہیں ہیں انکو موجود لوگ بات پہنچا دیں آپ عجیب باتیں کر رہے ہیں اگر آپ منکر حدیث ہیں تو شوق سے ہوں مجھے تو اپنے ساتھ شامل نہ کریں نا
This is going to be long so have patience.میں نے تو شکریہ ادا کر دیا ہے - ویسے ایک سوال ہے کہ اگر حدیث کو نہ مانیں تو پھر یہ بھی کیسے مانیں کہ کوئی اللہ کے نبی صلعم بھی تھے پھر آپ صلعم کے اخلاق جو ہمیں سکھائے جاتے ہیں وہ بھی نہیں مانیں میں بحث نہیں کر رہا صرف سیکھنے کی غرض سے پو چھ رہا ہوں اور پھر قران کی سچائی کی کیا دلیل ہو گی قرآن بھی تو لوگوں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے
میرے بھائی میں نے کب اور کہاں کہا ہے کہ ہمیں دین حدیث سے لینا چاہئیے میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ قرآن اللہ کا کلام الٹیمیٹ کتاب ہے مگر نبی صلعم کی سنت اور آپ صلعم کے حالات اور قرآن کی کئی باتوں کی تشریح آپکو حدیث سے ہی ملے گی کونسی سورت کب اتری کن حالات میں اتری اس وقت کیا ہو رہا تھا یہ تو آپ کو حدیث ہی بتائے گی نبی صلعم نے ہجرت کی صحابہ رضوان کو کیا حالات درپیش تھے بہت سی دعائیں ہمیں حدیث سے ہی پہنچی ہیں آپ پورے زخیرہ حدیث کو اٹھا کر کھڑکی سے باہر نہیں پھینک سکتے اگر بخاری کی زیادہ تر احادیث غلط ہوں اور چند ایک ہی صیح ہوں تو پھر بھی آپ اس کتاب کو ڈینائی کرنے کا رسک نہیں لے سکتے میں تو ذاتی طور پہ کسی کو نہیں جانتا جو بخاری کو قرآن پہ ترجیح دیتا ہو آپ جانتے ہیں تو اور بات ہے یہ بات تو سب کو پتہ ہے کہ بہت سی حدیثیں ضعیف ہیں مگر بہت سی صیح بھی ہیں بہر حال میں نہ تو حدیث کا منکر ہوں اور نہ ہی حدیث کو قرآن پہ ترجیح دیتا ہوں اگر آپ لوگ اتنے عظیم کام کو نہیں مانتے تو آپ کی مر ضیThis is going to be long so have patience.
Even before I start I know what will be your first question so let me answer that first and get it out of the way. Hadith and Sunnah are two different things. The Prophet (sws) gave us the Quran and then gave us those practices that embodied his personality. He did not give this Sunnah to one or two individuals or in private to a few chosen ones, otherwise know as khabr-e-wahid, which btw most of the hadith are.
Whichever elements of the Sunnah that we have obtained were given to all the companions and to the Muslims who were with them at that time. Gatherings were held to communicate these. They were transferred through generations with continuity and did not require any narratives or stories.
Hadith is more like the narration of the times and life of the Prophet. After all he was a human being who lived among his people, had interactions with them, friends, family, had his likes and dislikes, taken a decision, advised someone so on and so forth. People saw these and narrated what they saw and that became Hadith. Some people who spent their entire lifetime with the Prophet s.a.w like Abu Bakr r.a hardly narrated any Hadith, less than 50 I think and some who spent very little time, less than three years with the Prophet s.a.w like Abu Hurriarah r.a narrated over 5000 hadith.
Even though Hadith is a great treasure for us Muslims and I advise everyone to read them, but at the end of day they are work of man complied centuries later and there will always be margin of error varying from huge to small.
We cannot take our religion from books of history or biographies written by men. We cannot tell with 100% certainty what happened a few years ago let alone centuries later. An example Model Town Massacre happened in broad daylight broadcast live on national TV and yet in this modern day and age with all our technology we do not know all the details.
So how can we take religion from books of verbal narrations handed downby generation after generation and then centuries later collected them.
Imam Malik was the earliest muhaddith, born and lived in Mecca whos own grandfather was a Sahabi and he wrote the first book of Hadith Al Muwatta Imam Malik in which he penned down around 1700 hadith, but he himself said it contains many dhaif hadiths and that if you take your religion from hadith, it will be snatched right out of your hands i.e do not rely or base you deen on Hadith.
Unfortunately today even though we don't say it, we have made Sahih Bhukari the most authentic book even more authentic than the Quran itself (nauzubillah) and we judge the Quran in light of Bhukari, rather than judging Bhukari in the light of the Quran. Just a small example is to keep Bhukari authentic we will even slander out beloved Prophet s.a.w that he married a girl of 6-9 years of age, even when this totally goes against the Quran and the seerah of our Prophet. But since its in Bhukari we must somehow justify it.
No one has the courage to say no Bhukari is wrong here, because god forbid we should blaspheme against Imam Bhukari. But it's fine to for the Quran and our Prophet s.a.w
So you see my friend, religion is only in the Quran and sunnah, not the hadith. Hadith is great to learn about about other things but not take your deen from it.