Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eOb7Cnc.jpg
tajir 24 ghantay dukan khol kar bethen gaye. buhat lalach hai logon mein. memon sala subha 11 se raat 1 bajay tak dukhan khol kar gethta hai key garahak aye ga.why not 24 hours. Limiting the time creates more rush.
Corona is fasting all the time, day or night...2 to 4 to 8 to 16..... ?Why after 5 PM Corona is free to attack. Corona is also having fasting?
Like in Europe aam bazar shaam 6-7 bajey band ho jatay hen.?آچھا ھے پاکستانی عوام کو ٹائم سے سونے کی عادت پڑھ جائے گی اور سویرے اٹھ کر کام کاج کر لیا کریں گے جیسا کہ ساری دنیا میں ہوتا ھے اور انسان کی فطرت کے مطابق ھے جلدی سو جاوں اور جلدی آٹھ کر کام کاج پر جاؤ۔ یہ قانون مستقل طور پر بنایا جائے۔ بجلی کی بھی بچت ہوگی لوگوں کے گھروں کے اور دوکانداروں کے بجلی آور گیس کے بل بھی کم آئیں گے اور فالتو بجلی اور گیس کی بچت کر کے لوگوں کے لئے روزگار اور ملک میں زراعت کے مواقع بھی بڑھیں گے گیس اور فالتو بجلی کو انڈسٹری میں بھی بہتر طریقے سے استمعال کیا جاسکے گا۔ ملک میں خوشحالی آئے گی
بہت اچھا آئیڈیا ھے اس کو مستقل طور پر نافذ کیا جائے