Nida Fatima
Politcal Worker (100+ posts)
ہر مذ ہب میں قربانی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے، جیسا کہ ہندو مذہب میں "بلی" کے نام سے دیوتاؤں کے آگے قربانی کی جاتی ہے۔
اب جبکہ انکو کافر ڈیکلئرڈ بھی کیا جا چکا ہے، انکو اتنی آزادی بھی نہیں کہ وہ اپنے گھر کے اندر بھی قربانی کر سکیں۔
اب جب یہی کام انڈیا میں ہندو مسلمانوں کو گائے ذبح کرنے سے روکتے ہیں، تب مسلمانوں کو سخت تکلیف ہوتی ہے، حالانکہ مسلمان گائے کے علاوہ دوسرےجانور بھی قربان کرسکتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1674496740953583628
https://twitter.com/x/status/1674403169726525441
https://twitter.com/x/status/1673765936359153680
https://twitter.com/x/status/1674676218954653698