سبطین خان یا یاسمین راشد

vvaqar

Senator (1k+ posts)
08_008.png

https://e.jang.com.pk/08-05-2018/pindi/pic.asp?picname=08_008.png
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
آخری لائن۔۔ میر بلخ شیر مزاری بطور صدر؟؟
کالم نگار کو اگر پتہ نہیں تو بتا دیتا ہوں کہ ان کی عمر اس وقت اکانوے 91 سال ہے

بلاشبہ اسٹیبلشمنٹ کو اتنے عرصے سے جاننے والا اور کوئی بندہ زندہ نہیں (ماسوائے روئیداد خان)، لیکن اتنے عمررسیدہ بزرگ کے ساتھ یہ ذمہ داری ایک مذاق ہے

شاید ان کو عارضی صدر بنانے کا خیال ہے، کیونکہ اس عمر میں تو بندے کا کوئی بھروسہ نہیں، کسی بھی ٹائم ۔
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا معلوم ان موصوف کی بھی یہ خواہش ہو کہ اس کا انتقال بھی سلیم الزماں صدیقی کی طرح کیسی بڑے عہدے پہ رہتے ہوئے ہو جائے۔۔تاکہ مرنے کے بعد بھی بطور سابقہ صدر کے یاد رکھا جائے۔

آخری لائن۔۔ میر بلخ شیر مزاری بطور صدر؟؟
کالم نگار کو اگر پتہ نہیں تو بتا دیتا ہوں کہ ان کی عمر اس وقت اکانوے 91 سال ہے

بلاشبہ اسٹیبلشمنٹ کو اتنے عرصے سے جاننے والا اور کوئی بندہ زندہ نہیں (ماسوائے روئیداد خان)، لیکن اتنے عمررسیدہ بزرگ کے ساتھ یہ ذمہ داری ایک مذاق ہے

شاید ان کو عارضی صدر بنانے کا خیال ہے، کیونکہ اس عمر میں تو بندے کا کوئی بھروسہ نہیں، کسی بھی ٹائم ۔
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
khusro bakhtyar as FM ...................... anyone who know him explain whether his talent suits this job ?
کیا معلوم ان موصوف کی بھی یہ خواہش ہو کہ اس کا انتقال بھی سلیم الزماں صدیقی کی طرح کیسی بڑے عہدے پہ رہتے ہوئے ہو جائے۔۔تاکہ مرنے کے بعد بھی بطور سابقہ صدر کے یاد رکھا جائے۔

یہ جو ناموں کی لسٹ کالم میں لکھی گئی ہے، میرا خیال ہے کہ یہ کالم نگار کی ذاتی خواہشات پر مبنی ہے
ان تفصیلات کا حقیقت سے بہت کم واسطہ ہے
 
کالم نگارمنصور آفاق کا تعلق چونکہ میانوالی سے ہے ۔۔۔۔ اس لئے میانوالی کے ایک ایم پی اے سبطین خان کے حق میں لابنگ کرنا اپنا عین اخلاقی فرض اور ضروری تقاضا سمجھا ۔۔۔۔ ورنہ سبطین خان کا لیول تو ایم پی اے کی حد تک ٹھیک ہے۔۔۔۔ کہ ہماری عوام کا مزاج ہی ایسا ہے کہ نکھٹو اور کام چور کو ووٹ دیکر اسے کامیاب کرانا ہے ۔ اور یہ میانوالی میں آجکل مقبول ٹرینڈ ہے کہ کوئی کام نہ کرو ۔۔۔۔ عوام پوچھیں تو جھٹ کہہ دو ہم اپوزیشن میں تھے ۔۔۔ حکومت نے فنڈز جاری نہیں کئے ۔۔۔۔ ایسے آدمی کو وزارت سے نوازنا میرٹ کا ٹھیک ٹھاک قتل عام ہے ۔ وزارت اعلٰی کی کرسی تو دور کی بات ہے بہر حال عمران خان کو قانونی طور پر حق حا صل ہو گیا ہے کہ وہ ایسے اندھے بہرے لولے لنگڑے کو کسی بھی عہدے پر براجمان کرسکتا ہے اور کوئی آئین اسے نہیں روک سکتا ۔۔۔۔۔۔لیکن سوال ضرور پیدا ہوگا کہ ایسے فرد کو وزیر اعلٰی بنا کر عمران خان کونسے پنجاب کو میرٹ ،ترقی اور کارکردگی کی بنیاد پر فتح کرنے نکلے ہیں
سبطین خان نون لیگ سے ق لیگ میں گئے ۔ دونوں بار وزارت کے مزے لئے ۔ ق لیگ سے تحریک انصاف میں گئے اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر بنے ۔ مگر آج تک کوئی ایک بھی ترقیاتی یا عوامی کام نہیں کیا اور نہ کبھی اس کی ضرورت محسوس کی ۔۔۔۔۔ موصوف کی نظر میں حلقے میں دودھ کی نہریں اور شہد کے چشمے بہہ رہے ہیں ۔۔۔ لوگ شوقیہ غریب ہیں ۔۔۔ عوام کے بچوں کو معیاری سکول دینا اس لئے ضروری نہیں کہ والدین خود نہیں پڑھے تو وہ اپنے بچوں کو کیوں بھلا تعلیم دلوانا چاہیں گے اس لئے ایسا کام کرنا ایک درینہ روایت کا خاتمہ ہوگا ۔۔۔ رہا موصوف کے حلقے میں سہولیاتِ صحت کا فقدان، تو سیدھی سی بات ہے ہسپتال کا نظام ٹھیک کرنے کی ضرورت ہی نہیں وہاں عطائی ڈاکٹرز وافر ہیں ۔۔۔۔ ان کی دال روٹی چل رہی ہے ۔۔۔۔۔۔ تو سرکاری ہسپتال کا نظام درست کرکے عطائی ڈاکٹروں کی روزی روٹی چھیننا کہاں کا اصول ٹھہرا ۔۔۔۔پچھلے پورے پانچ سال موصوف نے اپنے حلقے کی عوام میں چورن بیچا کہ اسے شہباز حکومت نے فنڈز جاری نہیں کی ۔۔۔۔ جو کہ سراسر غلط بیانی تھا ۔۔۔۔۔ ایسے آدمی کو نیب کے حوالے کرنا چاہیئے اور یہاں منصور آفاق جیسے آدمی علاقائی تعلق داری پر جان واری کرکے لابنگ کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ ملک خاک ترقی کرے گا
 
Back
Top