آخری لائن۔۔ میر بلخ شیر مزاری بطور صدر؟؟
کالم نگار کو اگر پتہ نہیں تو بتا دیتا ہوں کہ ان کی عمر اس وقت اکانوے 91 سال ہے
بلاشبہ اسٹیبلشمنٹ کو اتنے عرصے سے جاننے والا اور کوئی بندہ زندہ نہیں (ماسوائے روئیداد خان)، لیکن اتنے عمررسیدہ بزرگ کے ساتھ یہ ذمہ داری ایک مذاق ہے
شاید ان کو عارضی صدر بنانے کا خیال ہے، کیونکہ اس عمر میں تو بندے کا کوئی بھروسہ نہیں، کسی بھی ٹائم ۔
khusro bakhtyar as FM ...................... anyone who know him explain whether his talent suits this job ?
کیا معلوم ان موصوف کی بھی یہ خواہش ہو کہ اس کا انتقال بھی سلیم الزماں صدیقی کی طرح کیسی بڑے عہدے پہ رہتے ہوئے ہو جائے۔۔تاکہ مرنے کے بعد بھی بطور سابقہ صدر کے یاد رکھا جائے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|