سانحہ بہاولنگر پر تحریک انصاف کا ردعمل،اژدھا بن کر اپنے ہی بچے کھا رہا ہے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سانحہ بہاولنگر پر تحریک انصاف کا ردعمل:

9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے کرداروں کا آپس میں ٹکراؤ، پاکستان میں موجودہ لاقانونیت کو مزید عیاں کرتا ہے

جس کی لاٹھی، اسکی بھینس کے جس قانون پر 25 مئی 2022 سے عملدرآمد شروع ہوا، وہ آج اژدھا بن کر اپنے ہی بچے کھا رہا ہے

لاقانونیت کا یہ سیاہ راج، تحریک انصاف کو توڑنے کے لیے رچایا گیا تھا لیکن اب یہ ریاست کے وجود کو اندر سے چاٹ رہا ہے

عوام کی چادر چاردیواری کی پامالی اور ان پر تشدد کا ہتھیار، ریاستی اداروں نے نہایت بے رحمی سےتحریک انصاف کے خلاف استعمال کیا لیکن آج خود اسکا نشانہ بن گئے

ریاستی ادارے گزشتہ 11 ماہ سے تحریک انصاف پر ریاستی املاک پر حملے کرنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہے تھے، لیکن آج خود دن دیہاڑے انہوں نے یہی کام سرانجام دیا

آج کے واقعے سے عوام کو یہ بھی پتہ چل گیا کہ ریاستی املاک پر حملے کرنا کس کا وطیرہ ہے اور 9 مئی کا حقیقی ذمہ دار کون ہے

عدلیہ کے بعد پولیس بھی اسی لاقانونیت کے عفریت کا نشانہ بن گئی جس کے بل پر پولیس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا

پولیس کو اس واقعے سے سبق حاصل کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کی ایما پر عوام کی چادر و چاردیواری اور ان کے بنیادی دستوری حقوق کی پامالی کی روایت ترک کر دینی چاہیے

جس انداز میں آئی جی پنجاب اور محکمہ پولیس کے ذمہ داران نے پنجاب پولیس کو لاوارث چھوڑا، وہ پورے محکمے کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہونا چاہیے

تحریک انصاف بہاولنگر واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور قانون کے مطابق ذمہ داران کے محاسبے کا مطالبہ کرتی ہے

https://twitter.com/x/status/1778287803069001891 https://twitter.com/x/status/1778748034383233435 https://twitter.com/x/status/1778679959407522037 https://twitter.com/x/status/1778290880471797945
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب کالے کالے کنجر مثلی میراثی چوڑے زانی شرابی حرامی نطفہ حرام فراڈئے دو دو ٹکے کے کنجر خنزیری نسل کے کتے غدار گٹر سے نکل کر اپنی اوقات سے بہت بڑھ کر کسی اصلی اور نسلی گشتی کی اولاد طوائف زادے اداروں کی سربراہی کریں تو پھر ملک ٹو ٹا کرتے ہیں ایسے حرام کے نطفوں کالے کالے کنجروں مثلیوں کی حرام زدگی نطفہ حرامی اور مایکی سے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
This is a very hard hitting response and a direct indictment of Ch Nizam Din. I am certain these are Rauf Hassan's words.
After reading this response my humble opinion would be... in future on important issues Rauf Hassan should and must get his texts cleared 1st from Imran Khan. I am sure he would not allow this kinda public response. This is a direct head on collision and the brunt will be on Imran Khan.

This is my opinion, if anybody disagree/s with this, that would be his opinion.
 
Last edited:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

This is my opinion, if anybody disagrees with this, that would be his opinion.
Baat tou hay such magar baat hay ruswai key.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
This is a very hard hitting response and a direct indictment of Ch Nizam Din. I am certain these are Rauf Hassan's words.
After reading this response my humble opinion would be... in future on important issues Rauf Hassan should and must get his texts cleared 1st from Imran Khan. I am sure he would not allow this kinda public response. This is a direct head on collision and the brunt will be on Imran Khan.

This is my opinion, if anybody disagrees with this, that would be his opinion.
He did not said anything wrong. We have to first acknowledge problems and move forward to resolve them.
Lawlessness is mother of all problems in Pakistan. Peace, justice, economy and trade, only big hurdle is lawlessness.
Rauf Hassan only contribution to PTI is his words, he can do nothing more than this. His and other important one's no campaign during election was disappointing. At least they can tell the truth, why they did not organize any campaign.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
This is a very hard hitting response and a direct indictment of Ch Nizam Din. I am certain these are Rauf Hassan's words.
After reading this response my humble opinion would be... in future on important issues Rauf Hassan should and must get his texts cleared 1st from Imran Khan. I am sure he would not allow this kinda public response. This is a direct head on collision and the brunt will be on Imran Khan.

This is my opinion, if anybody disagree/s with this, that would be his opinion.
ڈاکٹر صاحب جب یہ بیچارے ہومیوپیتھک بیان دیتے ہیں تو پھر پی ٹی آئی والو ں سے گالیا ں سنتے ہیں اور پی ٹی آئی والے انکو بزدل اور ڈرپوک ہونے طعنہ دیتے ہیں ؟
تو بیچارے کیا کریں نا جائے مانندن نا پائے رفتن
اس محاورے میں میری غلطی یا غلط محاورہ لکھنے کی پیشگی معزرت
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
سانحہ بہاولنگر پر تحریک انصاف کا ردعمل:

9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے کرداروں کا آپس میں ٹکراؤ، پاکستان میں موجودہ لاقانونیت کو مزید عیاں کرتا ہے

جس کی لاٹھی، اسکی بھینس کے جس قانون پر 25 مئی 2022 سے عملدرآمد شروع ہوا، وہ آج اژدھا بن کر اپنے ہی بچے کھا رہا ہے

لاقانونیت کا یہ سیاہ راج، تحریک انصاف کو توڑنے کے لیے رچایا گیا تھا لیکن اب یہ ریاست کے وجود کو اندر سے چاٹ رہا ہے

عوام کی چادر چاردیواری کی پامالی اور ان پر تشدد کا ہتھیار، ریاستی اداروں نے نہایت بے رحمی سےتحریک انصاف کے خلاف استعمال کیا لیکن آج خود اسکا نشانہ بن گئے

ریاستی ادارے گزشتہ 11 ماہ سے تحریک انصاف پر ریاستی املاک پر حملے کرنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہے تھے، لیکن آج خود دن دیہاڑے انہوں نے یہی کام سرانجام دیا

آج کے واقعے سے عوام کو یہ بھی پتہ چل گیا کہ ریاستی املاک پر حملے کرنا کس کا وطیرہ ہے اور 9 مئی کا حقیقی ذمہ دار کون ہے

عدلیہ کے بعد پولیس بھی اسی لاقانونیت کے عفریت کا نشانہ بن گئی جس کے بل پر پولیس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا

پولیس کو اس واقعے سے سبق حاصل کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کی ایما پر عوام کی چادر و چاردیواری اور ان کے بنیادی دستوری حقوق کی پامالی کی روایت ترک کر دینی چاہیے

جس انداز میں آئی جی پنجاب اور محکمہ پولیس کے ذمہ داران نے پنجاب پولیس کو لاوارث چھوڑا، وہ پورے محکمے کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہونا چاہیے

تحریک انصاف بہاولنگر واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے اور قانون کے مطابق ذمہ داران کے محاسبے کا مطالبہ کرتی ہے

https://twitter.com/x/status/1778287803069001891
سرحدوں پر تو یہ اب لڑنے کے قابل نہیں رہے، کیونکہ وہاں جوتے بہت پڑتے ہیں ، اب سرحدوں کے اندر ہی انہوں نے بدمعاشی کرنی ہے چور اور ڈاکو سیاست دانوں کے ساتھ مل کر سو وہ یہ کر رہے ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
He did not said anything wrong. We have to first acknowledge problems and move forward to resolve them.
Lawlessness is mother of all problems in Pakistan. Peace, justice, economy and trade, only big hurdle is lawlessness.
Rauf Hassan only contribution to PTI is his words, he can do nothing more than this. His and other important one's no campaign during election was disappointing. At least they can tell the truth, why they did not organize any campaign.

برادر! میں اپنا مقدمہ میر انیس کے شعر میں پیش کرونگا

عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں
پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں

اس خاکسار نے اپنے کمینٹس اپنی فہم اور اپنے زندگی کے تجربے کی بنیاد پر دیے ہیں . میں اُس سسٹم کا حصہ رہا ہوں اور اسکی باریکیوں کو سمجھتا ہوں
اسی لیے آخر میں کہہ دیا تھا کہ ریڈر کا میرے کمینٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں، کیونکہ یہ میرا اوپینیئن ہے . آپکا اپنا اوپینیئن ہے اور اس مسلے پر ہمارا ایک دوسرے سے متفق ہونا ضروری نہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب جب یہ بیچارے ہومیوپیتھک بیان دیتے ہیں تو پھر پی ٹی آئی والو ں سے گالیا ں سنتے ہیں اور پی ٹی آئی والے انکو بزدل اور ڈرپوک ہونے طعنہ دیتے ہیں ؟
تو بیچارے کیا کریں نا جائے مانندن نا پائے رفتن
اس محاورے میں میری غلطی یا غلط محاورہ لکھنے کی پیشگی معزرت

راناجی بات بیان کی نہیں بلکہ جن کے متعلق دیا گیا ہے...... الفاظ کے چناؤ کی ہے . اس بیان کا سارا نزلہ عمران اور بشریٰ بی بی پر گرے گا . رؤف حسن کو عمران پر ڈھاۓ جانے والے ظلم کا کوئی احساس ہے؟؟ خوامخواہ کی لفاظی سے مسائل بڑھتے ہیں کم نہیں ہوتے . اسوقت ہمارا سارا فوکس عمران کو باہر نکالنے پر ہونا چاہیے . ایسے سخت بیان کاؤنٹر پروڈکٹیو ہیں

Mahawra theek aye!
 
Sub indharay main fire kar rahay hain, app key baat main wazan hay.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
rhinos GIF by America's Funniest Home Videos
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سرحدوں پر تو یہ اب لڑنے کے قابل نہیں رہے، کیونکہ وہاں جوتے بہت پڑتے ہیں ، اب سرحدوں کے اندر ہی انہوں نے بدمعاشی کرنی ہے چور اور ڈاکو سیاست دانوں کے ساتھ مل کر سو وہ یہ کر رہے ہیں
اور وہ جوتے بھی ننگا کرنے تشریف پھاڑنے کے بعد پڑتے ہیں انڈیا سے اور کت پریڈ کے بعد ہتھیار بھی پھینکے پڑتے ہیں اور اپنی جان بچانے کے لئے ملک بھی توڑ چکے ہیں یہ زانی شرانی حرامی غدار نطفہ حرام کرپٹ کنجر مثلی میراثی چوڑے بے غئرت گھٹیا نیچ تھوڑی میں زیادہ گھسے ہوئے حرام زادے غدار ُ بزدل نامرد ہیجڑے