اسلام علیکم
انتبا کرنے کا مقصد ہوتا ہے کہ اس غلطی سے بچا جاے جس پر انتباہ کیا گیا ہو لیکن اگر انتباہ کو مذاق سمجھ کر غلطی دوبارہ کی جاے تو ایک چھوٹی سی سختی کرنی پڑتی ہے وہ چاہے کوئی بھی ہو - ایک اچھے لکھاری کو تو اور بھی احتیاط برتنی چاہے - ہمیں اس فورم کے ہر ایک ممبر کی عزت اور وقار کا خیال رکھنا ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو یا کسی بھی پارٹی، مذہب،ملک یا فرقے سے تعلق رکھتا ہو- اور اس فورم کے سب ہی کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہے کہ ان کی ذات ے کسی کو کوئی تکلیف یا دل آزاری نہ ہو خاص کر رمضان کے مہینے میں - مجھے بہت دوکھی ہو کر کہنا پر رہا ہے کہ ہم اس مقدس مہنے کا بھی خیال نہیں رکھتے اور اپنے مزے کے لیے حسب سابقہ اپنے شغل میلے میں لگے رہتے ہیں
ہمیں اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیات برتنی چاہیے کیونکہ اس فورم پر سبھی پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگ ہیں