سابق صدر آصف زرداری کرونا وائرس کا شکار ، بلاول کی تصدیق

zardrai%20corona%20aa.jpg


آصف زرداری کورونا کا شکار، بلاول بھٹو نے تصدیق کر دی

سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ،ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطیہ کر لیا ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردار ی نے ٹویٹ کیا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، جبکہ انہوں نے مکمل طور پر ویکسی نیشن کرائی تھی بوسٹر ڈوز بھی لگوا چکے ہیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ شریک چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے ، ہم سب ان کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1552563714381021184
بلاول بھٹو نے اپنے تصدیقی ٹوئٹ میں یہ بھی بتایا کہ معمولی علامات اور ٹیسٹ مثبت آنے پر آصف زرداری نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند روز میں وہ اپنی سالگرہ منانے کیلئے دبئی گئے تھے جہاں سے مختصر دورے کے بعد وہ گزشتہ روز واپس پاکستان پہنچ گئے تھے۔

زرداری کی واپسی پر خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر لاہور جائیں گے جہاں اہم سیاسی معاملات کو اپنی نگرانی میں ترتیب دیں گے۔
 
Last edited:

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
There is a saying in Pushto even a dog will not pee on a paleet plant. So nothing will happen to this virus who is destroying Pakistan with his three daughters, Billo bibi, Bakhtawar pahlawan, and two-tone Aseefa.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرامی چور فراڈیے کو کرونا نہیں اس کو رونا کہتے ہیُ اس حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر نے شہباز سے پیٹ پھاڑنے کے بھونکنے کا بدلہ لے کر اس کو زلیل خوار کردیا ساری زلت اس کی اوپر ز آئی اس نے اپنا کھسرا بھی لانچ کرالیا اور نون لیگ کو ل لگوا دیا
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
اس حرامی چور فراڈیے کو کرونا نہیں اس کو رونا کہتے ہیُ اس حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر نے شہباز سے پیٹ پھاڑنے کے بھونکنے کا بدلہ لے کر اس کو زلیل خوار کردیا ساری زلت اس کی اوپر ز آئی اس نے اپنا کھسرا بھی لانچ کرالیا اور نون لیگ کو ل لگوا دیا
Who which pakistanis support ppppp. Sindhis r sooooooo poor why they support this zurdaree. Seems qaum soti rahae gee may allahtallah inn subh koe burbaad kurdae ameen