RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
راجہ صاحب آپ پانچ ججز کا فیصلہ پڑھ لیں. آپ کو اپنے لیڈر کے جھوٹ کے کافی ثبوت مل جائیں گے. جھوٹ پہ تو آپ سے بحث ویسے ہی فضول ہے جو کام آپ نے روز کرنا ہوتا ہے اس کی غلطی تھوڑا ہی مانیں گے. میاں صاحب اور انکی اولاد کے بیانات تو آپ نے سنے ہی ہوں گے. آپ کہہ دیں کہ میری اور میرے بہن بھائیوں کی کوئی جائیداد والا بیان جھوٹ نہیں تھا. آپ کہہ دیں کہ ٢٠٠٦ میں خریدے جانے والا بیان جھوٹا نہیں تھا. قطری خط جھوٹا نہیں تھا. آپ نے جب اتنے واضح جھوٹ کو سچ تسلیم کیا ہوا ہے تو آپ نے عدالت کے فیصلے میں لکھے گئے میاں صاحب کے تسلیم شدہ جھوٹ کو کیوں ماننا ہے؟
جہاں تک کچھوں کا تعلق ہے تو جناب آپ جھوٹ بول بول کر اتنا تو کما ہی لیتے ہوں کہ کچھے خرید سکیں. لیکن مسئلہ تب ہے کہ اگر آپ کی لندن میں جائیداد پکڑی جاۓ اور آپ اسکو تسلیم بھی کر لیں. اسکے بعد میں آپ کی جائیداد کا رنگ بتاؤں یا نہ بتاؤں آپ نے اسکا ماخذ خود بتانا ہے
لہٰذا ٤ فلیٹس کے کیس کو حدیبیہ کے کیس سے مت ڈیفنڈ کریں. آپ ہر بار اور جان بوجھ کر اصل سوال سے بھاگ رہے ہیں. میاں صاحب کی جائیداد کا سورس کیا تھا؟ اور انہوں نے وہ پیسے لندن کیسے بھیجے؟
اگر فلیٹ ٢٠٠٦ میں خریدے گئے تو وہ ١٩٩٥ میں لندن میں گروی کیسے رکھوا دیے گئے؟
Aoo pray merey Mujhey maaf kur do. Men ne kha he trial courts ka Fesla aaney do phir baat kuren gey. Us waqt tuk tusi wadey. Tusi wadey tusi wadey.