RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
نہیں اس کا اصل جواب یہ ہے کہ باشعور اور ایمان دار قومیں کسی بیمار کی انفرادی حرکتوں کو اپنے الو سیدھا کرنے کے لئے استمعال نہیں کرتیں
یہ کام صرف اور صرف وہ منافق کرتے ہیں جو جائز راستوں سے اپنے مقصد کے حصول سے مایوس ہوں
یہ کام صرف اور صرف وہ منافق کرتے ہیں جو جائز راستوں سے اپنے مقصد کے حصول سے مایوس ہوں
اس سوال کا کیا جواب دینا ہے جس میں انسان یہ کہہ رہا ہو کہ حکومت ١٢ قتل ہونے پہ کیوں استعفیٰ دے جبکہ دنیا میں کسی جگہ ٣٠٠ قتل ہونے پہ بھی نہیں دیا گیا
اس سوال میں یہی وضاحت چھپی ہے کہ جب تک ٣٠٠ قتل نہیں ہوتے استعفیٰ کا مطالبہ نہ کیا جاۓ
Tou iss nay konsa istfa day dya hai kay itna akar rehay ho.............