asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
lagta hai udas he hai....itni taka k besti nahi hoo rahi shayad is ki ;)امید کرتا ہوں ٹھیک ہی ہو گا ، مری جانے کا پروگرام تھا ۔شاید وہاں چلا گیا ہو۔ کیوں پوچھ رہے ہو اداس تو نہیں ہو گئے۔
lagta hai udas he hai....itni taka k besti nahi hoo rahi shayad is ki ;)امید کرتا ہوں ٹھیک ہی ہو گا ، مری جانے کا پروگرام تھا ۔شاید وہاں چلا گیا ہو۔ کیوں پوچھ رہے ہو اداس تو نہیں ہو گئے۔
کیا دونوں میں سے کسی ایک کی بھی کوئی تھوڑی سے عزت ہے عالمی سطح پر ؟؟؟
لیکن پاکستان گجروں سے بھرا پڑا ہے
جن کے نزدیک دنیا میں بھینس سے بڑی کوئی چیز نہی ہوتی
Of course, Gujjras value their bheins, why should that be a problem.
brother please dont mind, do you really know English? please stop humiliate PMLN
Don't be sad, I value your bheins too.
brother, do you really think this will bring some kind of fevers for PMLN ?
Why you are destroying the image of PMLN with your ill and rude behavior ? I have many good friend support PMLN but they do not behave like you
Why are you getting testy. If you don't have anything meaningful to say, why bother.
زرداری کی کرپشن کا حجم میاں کی کرپشن سے چھوٹا ہو رہا ہے تو وہ جب یہ جانتا ہے کے نواز شریف اس کی کوئی مددبھی نہیں کر سکتا تو وہ کیوں نواز شریف کی کرپشن کا بوجھ بھی اٹھا لے اس کے پاس بہترین موقع ہے پاکستانی سیاست میں شریفوں کی جگہ لینے کا.
sorry to say brother, I have wasted time communicated with you.
you proved that PMLN have no sense talking national issues
مکینک کی طبیت ٹھیک ہے ؟ غیر حاضر ہے
:)اس کے جاتے ہی ... اس کی چار ای ڈی بھی خاموش پڑی ہیں
:lol:دلچسپ بات یہ ہے کہ مکینک کے تھریڈ پہ اس کی ساری آئی ڈی سے دیئے گئے کمنٹ ترتیب سے ہوتے ہیں ، مکینک کے بعد بی اور پھر کیپٹن ،،،ویسے مکینک کے بغیر سیاست پی کے سونا سونا سا لگ رہا ہے
سلیقہ مند بندہ ہے نا، سارے تھریڈز میں ترتیب کا خیال رکھتا ہے
:lol:درست فرمایا ،،میں فکر مند ہوں کہ مکینک گیا تو گیا کدھر ؟ بڑا ویلا بندہ تھا ،ہر وقت دستیاب،
جُگتیں اکٹھی کرنے گیا ہو گا شاید۔
کولیکشن اچھی رکھی ہوتی ہے اس نے جُگتوں کی ۔ جیسے ہی تھریڈ سٹارٹ کیا، ساتھ ہی دھڑا دھڑ تھریڈ کو رنگ برنگا اور تازہ رکھنے کے لیے جُگتوں کا چَھٹا لگانا شروع ہو جاتے ہیں
سلیقہ مند بندہ ہے نا، سارے تھریڈز میں ترتیب کا خیال رکھتا ہے
ایسے لگتا ہے جیسے تھریڈ نہیں کھل گیا، ولیمے کی روٹی کھل گئی ہے
sab ka yehi haal hai.پیر پگارا مرحوم نے
نواز شریف جب طاقت میں ہوتا ہے تو گلا پکڑتا ہے اور جب مشکل میں ہو تو پاؤں پکڑتا ہے۔
پیر پگاڑا کا تاریخی جملہ
Of course, Gujjras value their bheins, why should that be a problem.
مجھے تیرے پر ترس آتا ہے یار
:lol:
Don't be disappointed. Real world is somewhat eccentric.
تم صرف دو چھتروں کی مار ہوlagta hai udas he hai....itni taka k besti nahi hoo rahi shayad is ki ;)