زرداری کا وزیراعظم سے ذلت آمیز سلوک

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری کی کرپشن کا حجم میاں کی کرپشن سے چھوٹا ہو رہا ہے تو وہ جب یہ جانتا ہے کے نواز شریف اس کی کوئی مددبھی نہیں کر سکتا تو وہ کیوں نواز شریف کی کرپشن کا بوجھ بھی اٹھا لے اس کے پاس بہترین موقع ہے پاکستانی سیاست میں شریفوں کی جگہ لینے کا.
 
karachii

Minister (2k+ posts)
Shama Junejo is such a b...h, Praising a curropt zardari for not meeting a curropt sitting prime minister because zardari did not want to meet him.

Yah munafqat tera hi asra hai
 
Mr. SSS

New Member
CgT-07WW4AA4VKF.jpg:large
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz jab iqtadaar mein hota hai tou galla pakartaa hai aur jab museebat mein tou paoon. Kis ne kaha tha yeh? :lol:
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
Allah (SAW) ny 3 baar iss NAWAZ ko izat sy nawaza Pakistan ka PM banaya .mager iss ko izat rass nahi ati.
lanut ho essy pessy per jo apko etna zalil kerway sari dunya mein.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا دونوں میں سے کسی ایک کی بھی کوئی تھوڑی سے عزت ہے عالمی سطح پر ؟؟؟

لیکن پاکستان گجروں سے بھرا پڑا ہے

جن کے نزدیک دنیا میں بھینس سے بڑی کوئی چیز نہی ہوتی
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Nawaz jab iqtadaar mein hota hai tou galla pakartaa hai aur jab museebat mein tou paoon. Kis ne kaha tha yeh? :lol:
پیر پگارا مرحوم نے

نواز شریف جب طاقت میں ہوتا ہے تو گلا پکڑتا ہے اور جب مشکل میں ہو تو پاؤں پکڑتا ہے۔
پیر پگاڑا کا تاریخی جملہ
 
Last edited:

PakistaniFirst

Minister (2k+ posts)
کیا دونوں میں سے کسی ایک کی بھی کوئی تھوڑی سے عزت ہے عالمی سطح پر ؟؟؟

لیکن پاکستان گجروں سے بھرا پڑا ہے

جن کے نزدیک دنیا میں بھینس سے بڑی کوئی چیز نہی ہوتی

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
مکینک کی طبیت ٹھیک ہے ؟ غیر حاضر ہے
:)اس کے جاتے ہی ... اس کی چار ای ڈی بھی خاموش پڑی ہیں
امید کرتا ہوں ٹھیک ہی ہو گا ، مری جانے کا پروگرام تھا ۔شاید وہاں چلا گیا ہو۔ کیوں پوچھ رہے ہو اداس تو نہیں ہو گئے۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
کیا دونوں میں سے کسی ایک کی بھی کوئی تھوڑی سے عزت ہے عالمی سطح پر ؟؟؟

لیکن پاکستان گجروں سے بھرا پڑا ہے

جن کے نزدیک دنیا میں بھینس سے بڑی کوئی چیز نہی ہوتی

asal may yeh gujjar bhi jaali he hoon gay, nawaz shareef k baloon ki tarhan.....asal gujjar tu baray ghairat mand hotay hain....in ka tu bus nahi chalta k nawaz shareef ijazat day or yeh apna ID card change karwa lain ;)