کیا ان میں سے کسی نے اس قسم کا ٹویٹ کیا ہے۔ ۔میرا فقط ایک سوال ہے کہ حضرت عمر کی مثال دینے والے بتائیں گیے کہ ریاست کے جن جن اداروں میں پہلے سے قادیانی کام کر رہے ہیں انھیں کب فارغ کیا جائیگا؟؟
مثلا پاک فوج، سفارت خانے، ہسپتال، تعلیمی ادارے ، کاروباری ادارےوغیرہ وغیرہ
ان اداروں میں بلاشبہ قادیانی کام کرتے ہیں اور چند کے پاس بڑے عھدے بھی ہونگے تو کیا آئین پاکستان انھیں ان عھدوں سے اتنے سے متعلق کوئی لائحہ عمل دیتا ہے؟؟
اگر نہیں اور انھیں اس بات کی آزادی ہے کہ وہ بطور اقلیت وہ حقوق حاصل کرسکیں جو تمام دیگر اقلیتوں کو ہیں تو پھر مسلہ کیا ہے؟؟
١٨ رکنی کونسل کا ممبر بننا کوئی ایسا حساس با اختیار عھدہ نہیں
اس لئے ایسے عھدوں پر تعیناتی کسی بھی طرح ریاست پاکستان کے لئے نقصان دہ نہیں
کہ
الحمدللہ قادیانی آئنی طور پر کافر ہیں...اور یہی کافی ہے
اسکے بعد بطور اقلیت ان کے ساتھ معاملہ کرنے میں ریاست کو کوئی مسلح نہیں ہونا
واللہ ا علم
https://twitter.com/x/status/1008941411780177925