زبردست جواب

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
قائداعظم کی قبر کو جلادو، اس نےقادیانی وزیر کیوں رکھا تھا وہ وزیر خارجہ جیسے حساس عہدے پر، پتہ نہیں ان لوگوں کو کب سمجھ میں آئے گی، انکی جنت اور جہنم اللہ کے پاس ہے ، انکے پاس نہیں
 
anasmr

Councller (250+ posts)
قائداعظم کی قبر کو جلادو، اس نےقادیانی وزیر کیوں رکھا تھا وہ وزیر خارجہ جیسے حساس عہدے پر، پتہ نہیں ان لوگوں کو کب سمجھ میں آئے گی، انکی جنت اور جہنم اللہ کے پاس ہے ، انکے پاس نہیں

Aur phir yeh bhi yaad rakhain us wazir ne Quaid e Azam ke janazay par kia harkat ki thi. Woh ja kar ghair muslim ambassadors ke sath khara hogaya aur kaha tha keh aap mujhe ya to musalman mulk ka kafir wazir samajh lein ya kafir mulk ka musalman wazir
 
anasmr

Councller (250+ posts)
To everyone who's saying "Qadiyanis should be given minority rights"
Do Qadyanis accept themselves as minorities? Do they abide by the provsions of the consitution that declares themselves as a minority? Do they register their vote as a minority in the elections?

You can not reject the constitution of a country and then demand your rights within the same constitution. In any other country, rejecting the law and constitution would amount to treason.
We have had a hindu justice (Rana Bhagwan Das) because he accepted his minority status within the law and constitution. If Qadyanis are willing to accept that, they can be considered for such posts.
But any person who does not abide by the law and the constitution, he is not eligible for any government post and has no grounds to demand his rights within the same constitution that he rejects.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اسے کہتے ہیں ریاست مدینہ اور یہ ہیں ریاست مدینہ کے حکمران ٢٢ لاکھ مربع میل پر حکومت کرنے والے اور اسلام کا پرچم قیصر و کسری پر لہرانے والے خلیفة المسلمین امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ۔ ۔ ۔ جو ایک معمولی عہدے پر بھی اسلام دشمن کو فائز کرنا گوارا نہیں کرتے ۔ ۔
سوال=عاطف میاں مرتد کو اگر مشیر بنا دیا گیا تو کیا حرج ملک کے لیے تو بہتر ھے نا؟
تمام Pti کے غلام جو پارٹی کی خاطر ایک مرتد کا دفاع کر رھے ھیں انکے لیے جواب !!!

جواب =حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے زمانےمیں ابو موسی اشعری بصرہ کے گورنر تھے ، حضرت عمر کو پتا چلا کہ انہوں نے ایک نصرانی کو اپنا کاتب رکھا ہوا ہے ، وہ ان کے خط و کتابت اور حساب و کتاب لکھتا ہے ، حضرت عمر نے بصرہ کے گورنر ابو موسی اشعری کو اپنے پاس بلالیا

حضرت عمر نے فرمایا کہ :
" تو نے ایک نصرانی کو یہ عہدہ کیوں دیا ہے ؟؟؟
اللہ ان کو ذلیل کہتا ہے تو ان کو عزت دیتا ہے
اللہ کہتا ہے ان کو دور رکھو تو ان کو قریب کرتا ہے"
حضرت ابو موسی اشعری نے کہا کہ :
" یا امیرالمومنین ! اس کے بغیر میرا گزارا نہیں ، اس کے بغیر میری سلطنت کا نظام نہیں چل سکتا ، یہ بڑا قابل ہے ، مسلمانوں کے اندر ایسا قابل کوئ نہیں ، اس لیے میری مجبوری ہے اس نصرانی کو یہ عہدہ دینا "

حضرت عمر فرمانے لگے
ابو موسی ! تو فرض کر لے کہ آج یہ نصرانی مرگیا ، بتا پھر کیا کرے گا ، جو اس کے مرنے کے بعد کام کرنا ہے وہ اب کر لے سمجھ لے یہ زندہ ہوتے بھی مر گیا ، اسے نکال اور متبادل مسلمان لے آ اس عہدے پر ۔ ۔

اور دوسری طرف ہیں ملک پاکستان کو ریاست مدینہ جیسی فلاحی ریاست بنانے کا نعرہ الاپ کر سادہ لوح مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھیلنے والے حکمران جو ایک مرزائ مبلغ کو ایک اہم عہدہ تھما دیتے ہیں

معاف کیجۓ گا، تلخ ہے لیکن حقیقت یہی ہے جو بیان کی ہے کہ یہاں کے حکمران تو ریاست مدینہ کے بنیادی اصولوں سے ہی ناواقف ہیں ۔ ۔ ۔ اور اہل نظر بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آنے والے وقت میں بھی ریاست مدینہ کا بس نام ہی استعمال ہورہا ہوگا
بہرحال
اب صورتحال یہ ہے کہ اگر پی ٹی آٸی کے غلاموں کو ریاست مدینہ اور مرزائ عاطف میاں کا معاملہ سمجھاؤ تو یہ ناراض ہوجاتے ہیں
تو ان سے عرض ہے کہ بھائ لوگو آپ نے کلمہ اسلام کا پڑھا ہے اسلام سے وفاداری نبھائیں لیڈر سے نہیں اتنے باشعور تو بنیں کہ اپنے لیڈر کے غلط فیصلے کہ خلاف بول سکیں، وگرنہ آپ میں اور پٹواریوں میں کیا فرق رہ جاۓ گا ، لہذا اس حساس ترین مسئلے کو سمجھیں اور اسلام سے اپنی عقیدت کا مظاہرہ کریں

جزاک اللہ خیرا ۔ ۔ ۔
ہر واقعہ اپنی اہمیت رکھتا ہے
جو واقعہ آپ نے بیان کیا ہے وہ شاید ٹھیک نہ بھی ہو
لیکن جنگ بدر کا واقعہ تو مسلمہ ٹھیک ہے کہ جن کے خلاف جنگ کی گئی انہی جنگی قیدی کافروں کو کہا گیا کہ تم ہمارے دس دس بندے پڑھاؤ

اس وقت کسی نے رسول کریم پر تنقید نہی کی ، حالانکہ حضرت عمر رضی الله عنہ نے ان قیدیوں کو قتل کرنے کی تجویز دی تھی

یہ تھی ریاست مدینہ کی تعمیر
اس وقت اصل میں خارجی پیدا نہی ہوے تھے ورنہ وہ رسول کریم کو بھی خارج الاسلام قرار دیتے

اب موجودہ صورت میں کسی قادیانی کو مشیر رکھنا کوئی برا نہی ہے
لیکن اس وقت سیاسی صورت حال نازک ہے اس لئے ایسے تجربے کرنے سے باز رہنا حکمت ہو گی

کیوں ہماری قوم میں نفرت پیدا ہو سکتی ہے اور جہالت جیت سکتی ہے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
What destination has been given to Atif?
Is he a prime minister? No. Is he a minister? No. He is an advisor just like dozens of others and he is from a Non Muslims Minority.

ہمارے لوگوں کو پریشانی ایسے ہو گئی ہے جیسے اس بندے کو ملکی خزانے پر مسلط کرنے لگے ہیں

کونسل کی حد تک ہی دیکھ لیں، سرکاری ملازمتوں میں 5 فیصد کوٹہ بلحاظِ آبادی غیرمسلموں کا ہے۔
اس حساب سے اقتصادی کونسل میں ایک بندہ غیر مسلم بنتا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ سٹارٹر بھائی نصاری کا بنایا ہو اکمپیوٹر تو خوب استعمال کر رہے ہو اور بڑھ بڑھ کے جواب دے رہے ہو موبائل بھی پاس ہو گا گھر میں ٹی وی بھی ہوگا شائد فرج اور کوکنگ رینج بھی ہو یہ نصاری کی ہی بنائی ہوئی چیزیں ہیں

واہ کیا منافقت ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تھریڈ سٹارٹر بھائی نصاری کا بنایا ہو اکمپیوٹر تو خوب استعمال کر رہے ہو اور بڑھ بڑھ کے جواب دے رہے ہو موبائل بھی پاس ہو گا گھر میں ٹی وی بھی ہوگا شائد فرج اور کوکنگ رینج بھی ہو یہ نصاری کی ہی بنائی ہوئی چیزیں ہیں

واہ کیا منافقت ہے
آج تو ہمارے کعبه کا کپڑا بھی غیر مسلم کا بنا ہوتا ہے
اس وقت کوئی غیرت نہی جاگتی
دراصل یہ موجودہ نسل صرف قادیانی کی نفرت میں پروان چڑھی ہے
جب کہ ہم لوگ ہندو کو دشمن سمجھتے تھے جو کہ روسول کریم کے زمانے کے اصل مشرک اور بت پرست ہیں
یہ مولوی ہندوستان میں تو تو چھپ کر کے بیٹھے ہیں ، نہ وہاں قادیانی نظر آتا ہے نہ ہندو
بلکہ سب انکے بھائی ہیں
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
To everyone who's saying "Qadiyanis should be given minority rights"
Do Qadyanis accept themselves as minorities? Do they abide by the provsions of the consitution that declares themselves as a minority? Do they register their vote as a minority in the elections?

You can not reject the constitution of a country and then demand your rights within the same constitution. In any other country, rejecting the law and constitution would amount to treason.
We have had a hindu justice (Rana Bhagwan Das) because he accepted his minority status within the law and constitution. If Qadyanis are willing to accept that, they can be considered for such posts.
But any person who does not abide by the law and the constitution, he is not eligible for any government post and has no grounds to demand his rights within the same constitution that he rejects.

بھائی، ایک بات کہوں
ہم خانہ بدوش مسلمان جو یورپ یا امریکہ میں رہتے ہیں، ہم بھی ان کے آئین کو نہیں مانتے۔
ہم جنس پرستوں کو قابل سزا ، اور سود کو حرام سمجھتے ہیں
لیکن کیا ان ریاستوں نے مسلمانوں کو کوئی قانونی حق دینے سے پہلے کہا کہ پہلے ثبوت لا کر دو کہ ہمارے آئین کو مانتے ہو؟

ان ملکوں میں ان کے آئین کو مانے بغیر سرکاری نوکریاں بھی کر رہے ہیں مسلمان

مزید برآں، پاکستان میں کئی مرزئی، سرکاری نوکریاں کر رہے ہیں، اس پر کبھی شور نہیں پڑا، جتنا اس کی باری شروع ہو گیا ہے
 
Irrelevant baat hai. Agar West ka qanoon Islam ke khilaf hai, to musalman deen par hi chalain ge
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی، ایک بات کہوں
ہم خانہ بدوش مسلمان جو یورپ یا امریکہ میں رہتے ہیں، ہم بھی ان کے آئین کو نہیں مانتے۔
ہم جنس پرستوں کو قابل سزا ، اور سود کو حرام سمجھتے ہیں
لیکن کیا ان ریاستوں نے مسلمانوں کو کوئی قانونی حق دینے سے پہلے کہا کہ پہلے ثبوت لا کر دو کہ ہمارے آئین کو مانتے ہو؟

ان ملکوں میں ان کے آئین کو مانے بغیر سرکاری نوکریاں بھی کر رہے ہیں مسلمان

مزید برآں، پاکستان میں کئی مرزئی، سرکاری نوکریاں کر رہے ہیں، اس پر کبھی شور نہیں پڑا، جتنا اس کی باری شروع ہو گیا ہے
یورپ یا امریکا میں ہم جنس پرستوں کی شان میں گستاخی کرنے والے کسی بھی فرد کے ساتھ کیا ہوتا ہے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے

قادینی انھے غیر مسلم قرار دیئے جاننے کے قانون کے خلاف مسلسل مزاحمت کر رہے ہیں. بیرونی دنیا سے دباؤ ڈلوا کر اس قانون کو غیر موثر کروانے کی پے در پے کاوشیں کرتے رہتے ہی
مسلمانوں نے ان ممالک کو ان کا آئین تبدیل کرنے کی تحریک نہیں شروع کر رکھی. اگر ایسا کریں گے تو ان کے ساتھ بھی وہی سلوک ہو گا جو پاکستان میں قادیانیوں کی طرح ہوتا ہے یا مغرب میں ہم جنس پرستوں کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ADMIN, PLEASE CLOSE ALL THESE THREADS REGARDING QADIYANI ISSUE AS IT IS FURTHER CREATING DIVIDE AMONG MUSLIMS IN AN ALREADY POLARIZED SOCIETY.
HAZRAT MOHAMMAD IS THE SEAL OF the LAST PROPHET OF ALLAH AND HE WAS SENT AS REHMATIL AALAMEEN.
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
QADIYANIYON KO HER AHAM UHDE SE NIKALNA CHAHIYE, ISS PER QANUN BANNA CHAHIYE.....ALBATTA GHER AHAM UHDON PER KISI BHI PAKISTANI KO LAGAYA JA SAKTA HAI...YE DEEN KE SATH SATH pAKISTAN KE BHI GHADDAR HAIN....I think advisor number 18 is a harmless, gher aham uhda, let him do it!!!!
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
Tamam wo log jo is baat ka difaa kar rahe he ke qadiyani agar adviser he tu kya hoa ..aur aap ki nasara ka laptop use kar rhe ho aur bla bla bla.is ke ilawa bahir rehne walay nasrani ke dollors halal qarze halal etc.

Sir me bhi bahir rehta hoo me aur bahir ki hi currency me salary le raha hoo..in bato ka is se koi taluq nahi.
Bal ke asal baat sirf ye he ke wo apnay aap ko musalman kehte he aur khatam e nabuat pe yaqeen nahi rakhte .

Aur Atif mia aam admi nahi bal ke q
Woh qadyaniat ki tableeqh bahir aur on ke channels pe karta he.
Masla ye he ke wo controversial he ya ho gaya ab aik Atif mia ki dafa me kyo saray Pakistan aur apnay deen ko nuqsan pohoncha rahe he..
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
آج تو ہمارے کعبه کا کپڑا بھی غیر مسلم کا بنا ہوتا ہے
اس وقت کوئی غیرت نہی جاگتی
دراصل یہ موجودہ نسل صرف قادیانی کی نفرت میں پروان چڑھی ہے
جب کہ ہم لوگ ہندو کو دشمن سمجھتے تھے جو کہ روسول کریم کے زمانے کے اصل مشرک اور بت پرست ہیں
یہ مولوی ہندوستان میں تو تو چھپ کر کے بیٹھے ہیں ، نہ وہاں قادیانی نظر آتا ہے نہ ہندو
بلکہ سب انکے بھائی ہیں
غلاف کعبہ تو دور کی بات ہے پانی بھی نیسلے کا کوک بھی یہودیوں کا میکڈانلڈ کے ایف سی اور پتہ نہیں کیا کیا سب کافروں کا وہاں مسلمانی اور عشق رسول خواب خرگوش کے مزے لیتا ہے مگر چونکہ یہاں عمران خان پی ایم ہے تو غیرت ایمانی پورے جوش و خروش سے بیدار ہو گئی ہے تلواریں نکل آئی ہیں اور منافق مُلے منافقت کا سہارا لئے بیٹھے ہیں
 
Last edited:

Back
Top